مہنگائی کے ستائے عوام کو ایک اور جھٹکا، پیٹرول اور ڈیزل پھر مہنگا، نوٹیفکیشن جاری

0
17

اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا ہے، جس کے بعد پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمتیں مقرر کر دی گئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 3 روپے 40 پیسے کا اضافہ کیا گیا، جس کے بعد نئی قیمت 367 روپے 75 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔

اسی طرح ہائی اسپیڈ ڈیزل بھی 6 روپے 72 پیسے فی لیٹر مہنگا کردیا گیا، جس کے بعد ڈیزل کی قیمت 392 روپے 67 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق 10 ستمبر تک ہوگا۔

Leave a reply