عمران خان کی اسی سال جیل سے رہائی ایم این ای اسلم گھمن نے بڑا دعویٰ کر دیا

0
7

عمران خان اسی سال رہا ہونگے،رکن قومی اسمبلی بریگیڈیئر (ر)کا بڑادعویٰ سامنے آگیا۔
تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی بریگیڈیئر (ر) اسلم گھمن نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کی اعلیٰ ترین سطح پر بات چیت جاری ہے اور وہ 2026 میں جیل سے باہر آ جائیں گے۔
اسلم گھمن کے مطابق ان کی مذاکرات کرنے والے بعض افراد سے بات ہوئی ہے، تاہم وہ ان کے نام امانت ہونے کے باعث ظاہر نہیں کریں گے۔
پی ٹی آئی رہنما نے حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ حکمران ملک چلانے میں ناکام ہیں اور ملک میں گڈ گورننس نام کی کوئی چیز نہیں۔

Leave a reply