عوام کیلئے بڑا ریلیف، حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی

0
8

عوام کیلئے بڑا ریلیف، حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی۔ پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 93 پیسے فی لیٹر کمی کے بعد نئی قیمت 390 روپے 12 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

ہائی اسپیڈ ڈیزل بھی 4 روپے 21 پیسے فی لیٹر سستا کردیا گیا، جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 414 روپے 75 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔

جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق 24 ستمبر سے ہوگا۔

Leave a reply