امریکا میں وسط مدتی انتخابات کامیدان سج گیا

0
12

امریکا میں وسط مدتی انتخابات کامیدان سج گیا۔
امریکا میں آج وسط مدتی انتخابات کا میدان سج رہا ہے، جہاں ایوان نمائندگان اور سینیٹ کا کنٹرول حاصل کرنے کیلئے ری پبلکنز اور ڈیموکریٹس کے درمیان سخت مقابلہ متوقع ہے۔
انتخابات میں ایوان نمائندگان کی تمام 435 نشستوں جبکہ سینیٹ کی 35 نشستوں پر ووٹنگ ہوگی، اس کے علاوہ 36 ریاستوں کے گورنرز کا انتخاب بھی کیا جائے گا۔
موجودہ انتخابی مقابلے میں ری پبلکنز کو کانگریس کے دونوں ایوانوں میں اپنی اکثریت برقرار رکھنے کا چیلنج درپیش ہے۔

Leave a reply