ایران سے جنگ کے خاتمےکیلئے مذاکرات میں پیش رفت ہوئی ٹرمپ

0
7

امریکا کے صدر ٹرمپ نے کہا ہےکہ ایران پر دوبارہ حملوں کا امکان کم ہے، جنگ کے خاتمے کے لیے مذاکرات میں مثبت پیش رفت ہو رہی ہے۔
وائٹ ہاوس میں قطری وزیراعظم سے ملاقات کو مثبت قرار دیتے ہوئے امریکی صدر نے بیان میں کہا ایران کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا، دعویٰ کیا کہ قطر، سعودی عرب اور دیگر خلیجی ممالک موجودہ صورتحال کو برقرار رکھنے کے حق میں ہیں۔دوسرے الفاظ میں یہ ممالک تاریخ کے سب سے بڑے بحری ناکہ بندی اور آپریشن آئرن گیٹ کے تسلسل کو ترجیح دیتے ہیں۔

Leave a reply