پاکستانی خلا باز چین کے خلائی سٹیشن میں داخل ہونے والےپہلے غیر ملکی خلا باز بنیں گے

0
7

پاکستانی خلا باز چین کے خلائی اسٹیشن میں داخل ہونے والے پہلے غیر ملکی خلا باز بنیں گے۔
ترجمان چینی سفارتخانے کے مطابق چینی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ پاکستانی خلا باز کی چین کے خلائی جہاز میں شمولیت ہوگی، یہ چین کے انسانی خلائی پروگرام کی تاریخ میں چینی اور غیر ملکی خلا بازوں کا پہلا مشترکہ خلائی مشن ہوگا۔

Leave a reply