بچت سکیموں پر منافع کیشرح میں ردوبدل کردیا گیا

0
6

قومی بچت نے بعض بچت اسکیموں پر منافع کی شرح میں ردوبدل کردیا۔
ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز کے اعلامیے کے مطابق اسپیشل سیونگز سرٹیفکیٹ کے پہلے 5 منافعوں کی شرح 11.8 فیصد کردی گئی، چھٹا منافع 12.8 فیصد پربرقرار ہے جب کہ ڈیفنس سیونگز سرٹیفکیٹس کے منافع کی شرح بھی برقرار ہے۔
اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ریگولر انکم سرٹیفکیٹ کا منافع 12.12 فیصد، بہبود، پنشنرز اور شہدا فیملی اکاؤنٹس کا منافع 12.96 فیصد برقرار ہے۔

Leave a reply