
پاکستان ٹوڈے: جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1100 روپے اضافے سے ملک میں فی تولہ سونےکا بھاؤ 2 لاکھ 16 ہزار 800 روپے ہے۔
10 گرام سونے کا بھاؤ 943 روپے اضافے سے ایک لاکھ 85 ہزار 871 روپے ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونےکی قیمت 10 ڈالر بڑھ کر 2 ہزار 67 ڈالر فی اونس ہے جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 570 روپے پر مستحکم ہے۔
ملک سےسالانہ60ارب روپےکی گیس چوری کاانکشاف
فروری 21, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
سابق کپتان شاہد آفریدی آئی سی سی کے سفیر مقرر
مئی 24, 2024 -
ہیٹ ویو کا سب سے زیادہ کس ملک کو سامنا ہے؟
مئی 19, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©














