
پاکستان ٹوڈے: صدارتی الیکشن میں ووٹنگ کا عمل چند منٹوں کی دوری پر ارکان اسمبلی کی آمد کا سلسلہ جاری۔
ارکان اسمبلی کی کثیر تعداد پنجاب اسمبلی پہنچ گئی۔ پنجاب اسمبلی کے ایوان میں الیکشن کمیشن کا عملہ پہنچ گیا،
پریزائڈنگ افسر نثار درانی نے ایوان میں انتظامات کا جائزہ لیا۔ پرائزئڈنگ افسر کی جانب سے انتظامات پر اطمینان کا اظہار۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
دوسراٹیسٹ:پاکستان نےانگلینڈکوشکست دیکر3سال بعدفتح اپنےنام کرلی
اکتوبر 18, 2024 -
سفاری زو میں پہلی بار نائٹ سفاری کیمپنگ کا انعقاد
مئی 15, 2024 -
’دھرندھر 2‘کی دھوم:پہلے ہی دن تمام ریکارڈ توڑ دیے
مارچ 20, 2026
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©














