وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی کینیڈا ہائی کمشنر لیسلی اسکینلین سے ملاقات

0
100

پاکستان ٹوڈے: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف سے پاکستان میں تعینات کینیڈا کی ہائی کمشنر لیسلی اسکینلینLeslie Scanlon کی ملاقات

ملاقات میں ایگزیکٹو ڈائریکٹر پاکستان ریجن نیل سٹیوارڈ فرسٹ سیکرٹری علیشا سوسا اورٹریڈ کمشنر علی خان بھی شامل، وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کو کینیڈ ا کی ہائی کمشنر لیسلی اسکنلین نے پنجاب کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی۔

کینیڈین ہائی کمشنر نے مریم نوازشریف کی وزارت اعلی کو پنجاب کے عوام کےخوش کن تبدیلی قرار دیا،ملاقات میں کینیڈا اورپنجاب کے درمیان معاشی تعلقات کے فروغ کے امکانات پر تبادلہ خیال، کینیڈا کی اعلی تعلیمی اداروں میں پنجاب کے طلباء کے لئے سکالر شپ بڑھانے کا جائزہ۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے کینیڈا کے ساتھ معاشی تعلقات کو بلند ترین سطح پر لے جانا چاہتے ہیں، کینیڈا میں مقیم سکھ کمیونٹی کو درشن اور مذہبی سیاحت کیلئے آمد پر خیر مقدم کیا جائے گا۔ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف سے ملکر خوشی ہوئی،پنجاب کو اچھا لیڈر مل گیا۔کینیڈین ہائی کمشنر

Leave a reply