چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024 جیتنے پر پاکستانی ڈیف کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو مبارکباد
پاکستانی ڈیف کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے فائنل میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ۔ باسط عباسی نے بلے بازی جبکہ جبار علی اور منظور خان نے باولنگ میں بہترین کارکردگی دکھائی۔
ڈیف کرکٹ کے کھلاڑیوں نے ٹیم ورک اور محنت کے ساتھ فائنل میں سری لنکا کو شکست دی۔ میرا یقین ہے کہ جذبے صادق۔ ٹیم ورک اور عزم ہی کامیابی کی کنجی ہے۔
دوسرا ٹیسٹ:پاکستان کیخلاف انگلینڈکی بیٹنگ جاری،36رنزبنالیے
اکتوبر 17, 2024دوسراٹیسٹ:پاکستانی اسپنرزکاجادوچل گیا،انگلش ٹیم 291پرآؤٹ
اکتوبر 17, 2024دوسراٹیسٹ:پاکستان کیخلاف انگلینڈکی بیٹنگ جاری،239رنزبنالیے
اکتوبر 16, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان
فروری 20, 2024 -
پاکستان کا نیا وزیراعظم کون؟ کانٹے کے مقابلے، فیصلہ آج
فروری 9, 2024 -
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا اختتام
مئی 16, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔