
پاکستان ٹوڈے: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے اختتام پر 43 پوائنٹس کی کمی آئی ہے
اس تفصیلات کے مطابق سٹاک مارکیٹ میں کے ایس ای 100 انڈیکس مندی کے باعث 70 ھزار کی سطح سے نیچے اگیا۔ کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 43 پوائنٹس کمی سے 70 ہزار 290 پوائنٹس کی سطح پر بند ، انڈیکس ایک موقع پر 70 ہزار645 پوائنٹس کی سطح تک بھی ٹریڈ ہوا۔
مارکیٹ میں 23 ارب روپے مالیت کے 42 کروڑ حصص کا کاروبار ہوا۔ مارکیٹ میں 165 کمپنیوں کے حصص میں اضافہ جبکہ 173:کمپنیوں کے حصص میں کمی ہوئی، 19 کمپنیوں کے حصص میں استحکام رھا
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
پاکستان کےپاس عظیم وزیراعظم اورفیلڈمارشل ہیں،امریکا
فروری 28, 2026 -
ڈھاکا:بنگلہ دیش میں عام انتخابات کیلئےپولنگ کاعمل جاری
فروری 12, 2026
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














