
بالی وڈ اداکار پنکج تریپاٹھی کے بہنوئی راکیش تیواری جھارکنڈ میں پیش آئے ٹریفک حادثے میں ہلاک ہو گئے
تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا کے مطابق حادثے کے بعد راکیش تیواری اور ان کی اہلیہ سبیتا کو قریبی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹرز نے راکیش کو مردہ قرار دے دیا۔
میڈیا رپورٹس میں بتایا جا رہا ہے کہ پنکج تریپاٹھی کی بہن کو شدید چوٹیں آئیں اور ٹانگ میں فریکچر کا سامنا کرنا پڑا تاہم ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔
بالی وڈ اداکار پنکج تریپاٹھی کی بہن اور بہنوئی کی کار کو حادثہ گزشتہ روز جھارکنڈ کے علاقے دھنباد میں پیش آیا، جوڑا بہار کے ضلع گوپال گنج سے مغربی بنگال جا رہا تھا جہاں ان کی کار ڈیوائیڈر سے ٹکراگئی۔
بھارتی میڈیا پرجوڑے کی گاڑی کو آئے حادثے کی ویڈیو بھی سامنے آگئی ہے، ویڈیو میں تیز رفتار کار کو ڈیوائیڈر سے ٹکراتے دیکھا جا سکتا ہے۔
درفشاں سلیم کا شاہانہ برائیڈل لک، ریمپ واک وائرل
نومبر 19, 2026گلوکار شفقت امانت علی کا کینسر میں مبتلا ہونے کا انکشاف
نومبر 18, 2026موسیقی کے بڑے ایوارڈز گریمی۔ 2027 کی نامزدگیوں کا اعلان
نومبر 18, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
بارشیں کب تک ہوں گی؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی
ستمبر 3, 2025 -
خلیل الرحمان قمرکوہنی ٹریپ کیس میں اہم پیشرفت
اگست 3, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














