
پاکستان ٹوڈے: اجلاس میں میاں نواز شریف کو قائم مقام صدر نامزد کیا جائے گا, اجلاس دوپہر 2 بجے پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹائون میں ہوگا۔
تفصیلات کے مطابق اجلاس میں پارٹی کے سینئر اراکین بطور تجویز اور تائید کنندہ نواز شریف کو پارٹی کا قائمقام صدر بنانے کی قرارداد پیش کرینگے
جنرل کونسل کے آئندہ اجلاس میں نئے پارٹی صدر کے انتخاب کیلئے الیکشن کمیشن کے اراکین کی نامزدگی کی جائے گی اور الیکشن شیڈول بھی جاری ہو گا۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
ایران کاجوہری تنصیبات کی دوبارہ اورمضبوط ترتعمیرکااعلان
نومبر 3, 2025 -
قومی ادارہ صحت کی سموگ سے بچاؤ کیلئے ایڈوائزری جاری
نومبر 19, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














