کرنسی مارکیٹ میں روپےکےمقابلےمیں ڈالرسستاہوگیا۔
اسٹیٹ بینک کےمطابق کاروبارکےاختتام پر انٹربینک میں ڈالر 8 پیسے سستا ہوا ۔ انٹربینک میں ڈالر 278.70 روپے سے کم ہوکر 278.62 روپے پر بند ہوا۔
کاروبارکےاختتام پرپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈانڈیکس 671 پوائنٹس کے اضافے سے 79 ہزار 286 پوائنٹس پر بند ہوا ۔ دن بھر مجموعی طور پر 436 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا ۔ 202 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 170 کے شیئرز میں کمی ہوئی ۔
مارکیٹ میں 50 کروڑ 77 لاکھ سے زائد شیئرز کا لین دین ہوا ۔ اسٹاک مارکیٹ میں 13 ارب 71 کروڑ سے زائد مالیت کے شیئرز کے سودے ہوئے ۔مارکیٹ کی بلند ترین سطح 79,335 جبکہ کم ترین سطح 78,642 پوائنٹس رہی ۔
سٹاک ایکسچینج انڈیکس 1لاکھ 4ہزارسےعبورکرگیا
دسمبر 3, 2024سوناسیکڑوں روپےسستا
دسمبر 2, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔