
دوسرےٹیسٹ میچ میں پاکستان کےخلاف جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کرنےکافیصلہ کیاہے۔
کیپ ٹاؤن کےنیولینڈکرکٹ سٹیڈیم میں کھیلےجارہےدوسرےٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ نےٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کرنےکافیصلہ کیاہے۔دونوں ٹیموں کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ آج سےکھیلاجائےگا۔
دوسرے ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے، فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کو ڈراپ کر کے بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز میر حمزہ کو سکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے۔
قومی ٹیم:
پاکستانی ٹیم کپتان شان مسعود، صائم ایوب، بابر اعظم، کامران غلام، وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان، سعود شکیل، سلمان علی آغا، عامر جمال، خرم شہزاد، میر حمزہ اور محمد عباس پر مشتمل ہے۔
150 سے زائد کی رفتار کا بولر تلاش کرلیا، عاقب جاوید
جولائی 9, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
سکولوں میں سکیورٹی کو یقینی بنانے کیلئے نئے ایس او پیز جاری
نومبر 24, 2025 -
گوگل کا نیا سنگ ِمیل:جیمنی 2.5 ڈیپ تھنک ماڈل متعارف
اگست 4, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














