امریکاکوجوہری معاہدےکیلئےسنجیدگی دکھاناہوگی،ایران کاٹرمپ کےخط کاجواب

امریکاکوجوہری معاہدے کے لئے سنجیدگی دکھاناہوگی،ایران نےٹرمپ کےخط کاجواب دےدیا۔
ایرانی میڈیاکےمطابق ایران کےوزیرخارجہ عباس عراقچی نےعمان کے ذریعے امریکاکوجواب بھیجا، ایرانی حکام نےبراہ راست مذاکرات نہ کرنے کے اپنے مؤقف کااعادہ کیا۔
ایرانی حکام کاکہناہےکہ امریکاکےساتھ جوہری معاملات پربالواسطہ بات چیت کےلئے تیار ہیں، امریکا کو جوہری معاہدےکےلئےسنجیدگی دکھاناہوگی۔
واضح رہےکہ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےایران کوجوہری معاہدہ نہ کرنےپرسنگین نتائج سےخبردارکیاتھا۔
ایران پرحملے،سینٹ کام نے10دن کی تفصیلات جاری کردیں
مارچ 10, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
معروف بھارتی اداکارہ ٹرین حادثےمیں زخمی،ہسپتال منتقل
ستمبر 12, 2025 -
پنجاب حکومت کایکم سے10محرم تک دفعہ144نافذکرنےکافیصلہ
جون 21, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














