
پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل)10کےکمنٹری پینل کااعلان کردیاگیا،کون کون شامل ہوگا۔نام سامنےآگئے۔
پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل)10کامیلہ سجنےکوتیارہےمیگاایونٹ 11 اپریل سے18 مئی تک لاہور ،کراچی، راولپنڈی اور ملتان میں کھیلاجائےگا۔
انگلینڈ کے سابق کپتان سرالیسٹرکک پہلی بارپی ایس ایل کمنٹری پینل کا حصہ ہونگے۔کمنٹری پینل میں الیسٹر کک کے علاوہ مارک نکولس، ڈومینک کارک، جے پی ڈومینی، مائیک ہیزمین،مارٹن گپٹل اور اطہرعلی خان بھی کمنٹری کریں گے۔
دو بار کی ویمنز ورلڈ کپ فاتح آسٹریلوی خاتون کرکٹر لیزا اسٹالکر بھی پہلی بار پی ایس ایل میں کمنٹری کریں گی۔پاکستان کے چار سابق کپتان رمیز راجہ، وسیم اکرم، وقاریونس اور عامر سہیل کے علاوہ بازید خان ،عروج ممتاز اور کرکٹ انالسٹ سکندر بخت بھی پی ایس ایل کمنٹری پینل میں شامل ہیں۔
وسیم اکرم کا پی ایس ایل کمنٹری میں ڈیبیو ہوگا۔پی ایس ایل میں پہلی بار مکمل اردو کمنٹری ہوگی۔ اردو کمنٹری پینل میں طارق سعید ، علی یونس،عقیل ثمر،مرینہ اقبال اور سلمان بٹ شامل ہیں۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
سونےکی قیمت میں بڑااضافہ
جولائی 10, 2024 -
پاکستان سمیت دنیا بھر میں انسٹاگرام سروس ڈاؤن
مارچ 26, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔