
مخصوص نشستوں پرنظرثانی کیس میں مسلم لیگ(ن) نےاضافی گزارشات سپریم کورٹ میں جمع کروادیں۔
درخواست میں مؤقف اختیارکیاگیاکہ مخصوص نشستوں کےکیس میں آرٹیکل187کااستعمال طےشدہ عدالتی اصولوں کےمنافی ہے،آرٹیکل 187کااختیارلامحدودنہیں ہے،جن نکات پرفیصلہ دیاگیاوہ کبھی عدالت کے ریکارڈپرنہیں تھے۔
درخواست میں مؤقف اپنایاگیاکہ سنی اتحادکونسل کے80ارکان میں سےکوئی عدالت کےروبروپیش نہیں ہوا،سنی اتحادکونسل اورپی ٹی آئی کوایک پارٹی نہیں سمجھاجاسکتا۔
درخواست میں استدعاکی گئی کہ 12جولائی کےفیصلہ پرنظرثانی کی جائے۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
آئی ایم ایف وفدکی وزارت خزانہ آمد،محمداورنگزیب سےملاقات
نومبر 12, 2024 -
سردی کی آمد: محکمہ موسمیات کی موسمِ سرماکے بارے اہم پیشگوئی
اکتوبر 24, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














