Author: Omer Zaheer
چین نے مائیکروویو شعاعوں والا جدید ہتھیارڈرون کا توڑ ایجاد کرلیا
جنوری 22, 2026680جنگ کا پانسہ بدل گیا،چین نے مائیکروویو شعاعوں والا جدید ہتھیارڈرون کا توڑ ایجاد کرلیا۔ مستقبل کی جنگوں میں ڈرون کا خوف بے اثر ہوگیا، کیونکہ چین نے مائیکروویو شعاعوں والا جدید ہتھیار ایجاد کر لیا ہے۔چین کی سرکاری اسلحہ ساز کمپنی نورینکو(Norinco) کے ماہرین عسکریات نے انتہائی طاقتور مائیکروویو ...نئی ٹیکنالوجی :برقی کچرے سے نمٹنے کیلئے چاکلیٹ سے بنا سرکٹ بورڈ تیار
جنوری 22, 2026740ٹیکنالوجی کے شعبےمیں اہم پیشرفت،برقی کچرے سے نمٹنے کیلئے چاکلیٹ سے بنا سرکٹ بورڈ تیار۔انجینئرز نے بائیوڈیگریڈیبل سرکٹ بورڈ کی ایک بالکل نئی قسم ایجاد کر لی، جو الیکٹرانک کچرے میں نمایاں کمی لا سکتی ہے۔ یونیورسٹی آف گلاسگو کی ایک ٹیم کی جانب سے تیار کردہ یہ ماحول دوست ...بلوچستان: محفوظ سفر کیلئے جعفر ایکسپریس میں جدید سکیورٹی انتظامات مکمل
جنوری 22, 2026720بلوچستان میں محفوظ سفر کیلئے جعفر ایکسپریس میں جدید سکیورٹی انتظامات مکمل کر لیے گئے۔ وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کوئٹہ میں جعفر ایکسپریس کی سکیورٹی صورتحال کا تفصیلی جائزہ بھی لیا اور جعفر ایکسپریس میں جدید ٹیکنالوجی سے لیس بی کے سی بوگی کو موثر اقدام قرار دیا ...پاکستان میں رمضان کا آغاز کب ہوگا؟متوقع تاریخ سامنے آگئی
جنوری 22, 20262110پاکستان میں رمضان کا آغاز کب ہوگا؟متوقع تاریخ سامنے آگئی۔ملک بھر میں شعبان المعظم کا چاند نظر آنے کے بعد ماہرین نے رمضان المبارک کے حوالے سے پیشگوئی کر دی۔ ماہرین کے مطابق شعبان المعظم 29 دنوں پر مشتمل ہوا تو یکم رمضان المبارک 19 فروری 2026 کو ہوگا، جبکہ ...صدرمملکت نےپارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس طلب کرلیا
جنوری 22, 2026520صدرمملکت آصف علی زرداری نےپارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس طلب کرلیا۔ صدر مملکت آصف علی زرداری کی منظوری کے بعد قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل صبح 11 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔ ذرائع کاکہناہےکہ پارلیمنٹ کےمشترکہ اجلاس میں مختلف بلز کی منظوری لی جائے گی۔ واضح ...ملازمت کاکوٹہ کیس:وفاقی آئینی عدالت نےسندھ ہائیکورٹ کافیصلہ معطل کردیا
جنوری 22, 2026660وفاقی آئینی عدالت نےسرکاری ملازمین کی وفات پربچوں کی ملازمت کاکوٹہ کیس میں سندھ ہائیکورٹ کافیصلہ معطل کردیا۔ وفاقی آئینی عدالت کےجسٹس عامرفاروق کی سربراہی میں 3رکنی بینچ نےسرکاری ملازمین کی وفات پربچوں کی ملازمت کاکوٹہ کیس کی سماعت کی۔ سندھ حکومت کےوکیل نےکہاکہ سندھ ہائیکورٹ نےفیصلہ مستقبل اورپینڈنگ معاملات ...صاف فضاکی جانب قدم:پنجاب میں گرین پولیسنگ یونٹ کا آغاز
جنوری 22, 2026670صاف فضاکی جانب اہم قدم،پنجاب میں گرین پولیسنگ یونٹ کا آغازکردیاگیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےپاکستان کی تاریخ کی پہلی گرین پولیسنگ یونٹ کا افتتاح کردیا۔افتتاح کےموقع پروزیراعلیٰ مریم نوازنےالیکٹرک وہیکل خودڈرائیوکی اوروزیراعلیٰ نےگرین پولیسنگ یونٹ کی الیکٹرک پیٹرولنگ گاڑی کامعائنہ کیا۔ وزیراعلیٰ مریم نوازکوگرین پولیسنگ یونٹ اورالیکٹرک وہیکل پرتفصیلی بریفنگ ...حکومت نےکب عمران خان کاایکس اکاؤنٹ بندکرنےکیلئےایکس کولکھا، تفصیلات سامنےآگئیں
جنوری 22, 2026620حکومت نےکب عمران خان کاایکس اکاؤنٹ بندکرنےکیلئےایکس کولکھا، تفصیلات سامنےآگئیں۔ عمران خان کاایکس اکاؤنٹ بندکرانےکیلئےحکومت کی ساڑھے3سال سے کوششوں کاانکشاف ہواہے۔ رپورٹ کےمطابق 21اگست2022کوپی ٹی اےنےعمران خان کااکاؤنٹ بندکرنےکیلئےایکس کولکھا،توشہ خانہ،سائفر،عدت کیس سزاؤں کاحوالہ دیکر18اپریل 2024کوایکس کولکھاگیا،27نومبر2025کوعمران خان کی 47ٹوئٹس بلاک کرنےکےلئےایکس کولکھاگیا۔ رپورٹ میں کہاگیاکہ ساڑھے3سال میں3مرتبہ پی ٹی ...پی آئی اے عملے کی فرض شناسی ،مسافرکاگمشدہ موبائل لوٹادیا
جنوری 22, 2026930پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے) عملے کی فرض شناسی ،مسافرکاگمشدہ موبائل لوٹادیا۔ تفصیلات کےمطابق پی آئی اےکی مدینہ سے لاہور آنے والی پرواز میں ایک مسافر سیٹ کی جیب میں موبائل فون بھول گیا۔پی آئی اے کے عملے نے مسافر کی تفصیلات حاصل کر کے اس سے رابطہ کیا۔ ...غربت کےخاتمےکیلئےحکومت کا39ارب کامنصوبہ شروع کرنیکافیصلہ
جنوری 22, 2026690پاکستان میں غربت کے خاتمے کے لیے اقدامات میں توسیع ،وفاقی حکومت نے 39 ارب روپے کا نیا منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ منصوبہ 2026 سے 2029 تک جاری رہے گا،جس پر39 ارب روپے لاگت آئے گی نیا پاورٹی گریجویشن منصوبہ ملک کے 25 اضلاع میں نافذ کیا جائے ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









