Author: Omer Zaheer
متنازعہ ٹویٹس کیس: ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو 10، 10 سال قید کی ...
جنوری 24, 2026360متنازعہ ٹویٹس کیس میں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو 10، 10 سال قید کی سزاسنادی گئی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے متنازعہ ٹویٹس کیس میں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے خلاف فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے دونوں ملزمان کو 10، 10 سال قید کی ...ایم ڈی آئی ایم ایف پاکستانی حکومت کی معاشی اصلاحات کی معترف
جنوری 24, 2026160بین الاقوامی مالیتی فنڈز( آئی ایم ایف )کی ایم ڈی کرسٹالیناجارجیواپاکستانی حکومت کی معاشی اصلاحات کی معترف نکلیں۔ ایم ڈی آئی ایم ایف کرسٹالیناجارجیواکاعالمی اقتصادی فورم ڈیوس میں اظہارخیال کرتےہوئےکہناتھاکہ وزیراعظم شہبازشریف کی تہہ دل سےعزت کرتی ہوں، وزیراعظم پاکستان میں مثبت تبدیلی وترقی کیلئے سنجیدہ ہیں،شہبازشریف کسی کام کرنےکی ...سانحہ گل پلازہ کامقدمہ سرکارکی مدعیت میں درج
جنوری 24, 2026180کراچی کےگل پلازہ میں لگنےوالی آگ کامقدمہ سرکارکی مدعیت میں درج کرلیا گیا ۔ کراچی کےعلاقہ ایم اےجناح روڈپر واقع گل پلازہ میں آتشزدگی کےواقعہ کو ایک ہفتہ بیت گیامگرابھی تک امدادی کارروائیوں کاسلسلہ جاری ہے۔ گل پلازہ میں آتشزدگی کامقدمہ سرکاری کی مدعیت میں 8روزبعددرج کرلیا گیا۔ مقدمہ نامعلوم ...شادی شدہ افراد ہوشیار،بیوی بچوں کے سماجی تحفظ سے متعلق قانون پارلیمنٹ سے منظور
جنوری 24, 2026390شادی شدہ افراد ہوشیار، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں بیوی بچوں کے سماجی تحفظ سے متعلق اہم قانون منظور کیا گیا ۔ جس کے مطابق بیوی کو گھورنا، طلاق یا دوسری شادی کی دھمکی دینا اور بیوی کو مرضی کے بغیر گھر میں دیگر افراد کے ساتھ رکھنا بھی قابل ...سانحہ گل پلازہ:جاں بحق افرادکی تعداد71ہوگئی ،11تاحال لاپتہ
جنوری 24, 2026270کراچی کےگل پلازہ میں آتشزدگی کےباعث جھلس کرجاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد71ہوگئی جبکہ 11تاحال لاپتہ ہیں۔ کراچی کےعلاقہ ایم اےجناح روڈپر واقع گل پلازہ میں آتشزدگی کےواقعہ کو ایک ہفتہ بیت گیامگرابھی تک امدادی کارروائیوں کاسلسلہ جاری ہے۔ حکام نےسانحہ گل پلازہ میں 71افرادکےجاں بحق ہونےکی تصدیق کردی،جبکہ ...تعلیم صلاحیت اورکردارکی تعمیرکاذریعہ ہونی چاہیے،صدرمملکت آصف علی زرداری
جنوری 24, 2026190صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاہےکہ تعلیم صلاحیت اورکردارکی تعمیرکاذریعہ ہونی چاہیے۔ عالمی یوم تعلیم پرصدرمملکت آصف علی زرداری کاقوم کےنام پیغام میں کہناتھاکہ نوجوان تعلیم کی مشترکہ تشکیل میں کلیدی کرداراداکررہےہیں،پاکستان کامستقبل اس کےنوجوانوں سےوابستہ ہے۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ تعلیم صلاحیت اورکردارکی تعمیرکاذریعہ ہونی چاہیے،آئین کاآرٹیکل 25اےمفت اور لازمی تعلیم کےعزم ...سردی کی لہر برقرار:پہاڑوں نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی
جنوری 24, 2026340ملک بھرمیں سردی کی لہر برقرار، بالائی علاقوں میں برفباری،ہر سو سفیدی چھا گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان میں بارش برسانے والا سسٹم جنوری کے اختتام تک قائم رہے گا۔ملک بھرمیں سردی کی لہر برقرار ہے ، بالائی و شمالی علاقہ جات میں برفباری کے بعد نظارے حسین ہوگئے ...قومی سول اعزازات اور مراعات کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش
جنوری 22, 2026190قومی سول اعزازات اور ان سے وابستہ مراعات کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دی گئیں۔ رپورٹ کے مطابق 21 قومی اعزازات میں سے 16 سول اعزازات مراعات کے لیے اہل قرار دیے گئے ہیں، جبکہ پانچ ایسے اعزازات ہیں جن کے حامل افراد مراعات کے ساتھ مالی انعام ...آٹھ فروری احتجاج: وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا ایک بار پھر پنجاب کا رخ
جنوری 22, 2026250آٹھ فروری کو ہونے والے احتجاج کے سلسلے میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے ایک بار پھر پنجاب کا رخ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ سہیل آفریدی جمعرات کے روز اڈیالہ کے باہر ریلی کی قیادت کریں گے، جس میں شرکت کے لیے کارکنان کو ...بنگلہ دیشی ٹیم ورلڈکپ کھیلنے بھارت نہیں جائے گی، بی سی بی کا فیصلہ برقرار
جنوری 22, 2026340بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کھیلنے کے لیے اپنی ٹیم بھارت نہ بھیجنے کے فیصلے کو برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا۔ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے بھارت نہ جانے کا فیصلہ برقرار رکھا گیا ہے۔ ذرائع کا ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









