Author: Omer Zaheer
پاکستان ائیرکوالٹی انیشیٹو کی ائیر کوالٹی سےمتعلق رپورٹ جاری
دسمبر 5, 2025570لاہور کی فضائی کیفیت میں گزشتہ سال کی نسبت نمایاں بہتری ریکارڈ،پاکستان ائیرکوالٹی انیشیٹو کی ائیر کوالٹی سےمتعلق رپورٹ جاری کردی گئی۔ رپورٹ کے مطابق لاہور میں نومبر میں فضائی آلودگی میں بڑی کمی ، یعنی 56 فیصد بہتری آئی۔لاہور میں گزشتہ سال کی نسبت فضائی معیار میں نمایاں بہتری ...فیلڈمارشل کی نامزدگی سےپاکستان اورجمہوریت مضبوط ہوگی،عابدشیر
دسمبر 5, 2025310رہنمامسلم لیگ(ن)عابدشیرعلی نےکہاہےکہ فیلڈمارشل کی نامزدگی سےپاکستان اورجمہوریت مضبوط ہوگی۔ رہنمان لیگ عابدشیرعلی کاکہناتھاکہ میاں محمدنوازشریف ،میاں شہبازشریف اورمریم نوازکاسینیٹ ٹکٹ دینےپرشکریہ اداکرتاہوں،اپنےفرائض منصبی بھرپور طریقےسےاداکروں گا،کاغذات نامزدگی کے2سیٹ جمع کرائے ہیں، 8دسمبرکوجانچ پڑتال ہوگی۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ فیلڈمارشل عاصم منیرکی چیف آف ڈیفنس فورسزتعیناتی سے پاکستان مضبوط ہوا ،فیلڈمارشل کی ...سال 2025میں پاکستانی گوگل پر کیا تلاش کرتے رہے؟گوگل کی رپورٹ جاری
دسمبر 5, 2025590گوگل نے 2025 کے لیے پاکستان میں سب سے زیادہ سرچ کیے جانے والے موضوعات کی فہرست جاری کی ہے۔ گوگل کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ہر سال کھربوں سرچز میں سے سال بھر کے دوران سب سے زیادہ ٹرینڈنگ کو مدنظر رکھ کر اس فہرست کو مرتب ...ایپل کی نیا آئی فون 17ای لانچ کرنے کی تیاری، خصوصیات کیا ہیں؟ اہم خبر ...
دسمبر 5, 2025700موبائل بنانے والی امریکی کمپنی ایپل کی نیا آئی فون 17ای لانچ کرنے کی تیاری، خصوصیات کیا ہیں؟ اہم خبر آ گئی ۔ ایپل کی جانب سے آئی فون ای 17 متعارف کرانے کی تیاریاں جاری ہیں، جس میں پہلے سے زیادہ بہتر اور جدید خصوصیات شامل کیے جانے کا ...دنیا کے امیر ترین سیاستدانوں کی فہرست جاری
دسمبر 5, 20251070دنیا کے امیر ترین سیاستدانوں کی فہرست جاری کردی گئی۔کون کونسےنام شامل ہیں؟تفصیلات سامنےآگئیں۔ سیاستدان عموماً اپنے فیصلوں اور قیادت کی بدولت مشہور ہوتے ہیں لیکن کچھ رہنما اپنی نجی دولت کی وجہ سے بھی خبروں کی سرخیوں میں آ جاتے ہیں۔ یاہو فنانس نے دنیا کے امیر ترین سیاستدانوں ...برطانیہ نے اداکاراحسن خان کو فنی خدمات پر ایوارڈ سے نواز دیا
دسمبر 5, 2025900پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار احسن خان کو انڈسٹری اور کمیونٹی کے لیے خدمات کے اعتراف میں برطانوی رکنِ پارلیمنٹ افضل خان کی جانب سے ایوارڈ سےنوازاگیا۔ ایوارڈ کی یہ تقریب برطانوی پارلیمنٹ کے کمیٹی روم میں منعقد ہوئی جہاں ممبرانِ پارلیمنٹ محمد یاسین اور نصرت غنی نے بھی ...پنجاب میں 25سال بعدبسنت میلےکی دوبارہ واپسی
دسمبر 5, 2025890بلاگ:عتیق مجید آپ نے کبھی پتنگیں اڑتی دیکھی ہیں۔بوکاٹا کی آوازیں اور بسنت کے گیت تو سنے ہی ہوں گے۔پاکستان کے تقریبا چھ کروڑ بچوں اور نوجوانوں نے تو ہر گز وہ ماحول نہیں دیکھا ہو گا جو ہم نے اپنے بچپن میں دیکھا تھا۔ وہ آسمان کا پتنگوں سے ...سب ٹھیک ہےچیزیں بہتری کی طرف جارہی ہیں،فیلڈمارشل
دسمبر 5, 2025290فیلڈمارشل سیدعاصم منیرنےکہاہےکہ سب ٹھیک ہےچیزیں بہتری کی طرف جارہی ہیں۔ فیلڈمارشل سیدعاصم منیرکاایوان صدرمیں صحافیوں سےغیررسمی گفتگوکرتے ہوئے کہناتھاکہ سب ٹھیک ہے،سب آپ کےسامنےہے،چیزیں بہتری کی طرف جارہی ہیں،پاکستان اب اونچی اڑان کی طرف جائےگا۔ خیال رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بطور ...سردی، بارش ، برفباری اور دھند:محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری
دسمبر 5, 2025840سردی، بارش ، برفباری اور شدید دھند ،محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا۔ محکمہ موسمیات کے الرٹ کے مطابق شمالی علاقہ جات میں 5 دسمبر کو ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے، آج4 دسمبر کی رات سے کل 5 دسمبر تک کمزور مغربی ہوا کا سلسلہ ...وزیراعلیٰ مریم نوازنے’’ویسٹ ٹوویلیو‘‘پراجیکٹ کیلئےپلان طلب کرلیا
دسمبر 4, 2025590وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے’’ویسٹ ٹوویلیو‘‘پراجیکٹ کیلئےجنوری تک پلان طلب کرلیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت اجلاس منعقدہواجس میں اہم فیصلے کیے گئے ،اجلاس میں ستھراپنجاب کے حوالے سے بریفنگ دی گئی اورمزیدجدت لانےکافیصلہ بھی کیاگیا۔ اجلاس میں بریفنگ دی گئی کہ پنجاب میں اب کوڑےکرکٹ سےبھی انرجی پیدا کی جائےگی۔ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









