Author: Omer Zaheer
سردی، بارش ، برفباری اور دھند:محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری
دسمبر 5, 2025900سردی، بارش ، برفباری اور شدید دھند ،محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا۔ محکمہ موسمیات کے الرٹ کے مطابق شمالی علاقہ جات میں 5 دسمبر کو ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے، آج4 دسمبر کی رات سے کل 5 دسمبر تک کمزور مغربی ہوا کا سلسلہ ...وزیراعلیٰ مریم نوازنے’’ویسٹ ٹوویلیو‘‘پراجیکٹ کیلئےپلان طلب کرلیا
دسمبر 4, 2025650وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے’’ویسٹ ٹوویلیو‘‘پراجیکٹ کیلئےجنوری تک پلان طلب کرلیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت اجلاس منعقدہواجس میں اہم فیصلے کیے گئے ،اجلاس میں ستھراپنجاب کے حوالے سے بریفنگ دی گئی اورمزیدجدت لانےکافیصلہ بھی کیاگیا۔ اجلاس میں بریفنگ دی گئی کہ پنجاب میں اب کوڑےکرکٹ سےبھی انرجی پیدا کی جائےگی۔ ...بچوں کی ٹانگیں زمین پرنہیں لگتیں والدین موٹرسائیکل دے دیتے ہیں،چیف جسٹس
دسمبر 4, 2025670موٹروہیکل آرڈیننس میں ترمیم کیخلاف درخواست پرریمارکس دیتےہوئے چیف جسٹس عالیہ نیلم نے کہاکہ بچوں کی ٹانگیں زمین پرنہیں لگتیں والدین موٹرسائیکل دے دیتے ہیں۔ لاہورہائیکورٹ کی چیف جسٹس عالیہ نیلم نےموٹروہیکل آرڈیننس میں ترمیم کیخلاف درخواست پرسماعت کی۔درخواست گزارآصف شاکرایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے۔ درخواست گزار نے مؤقف اپنایا ...پنجاب میں ڈرائیونگ کی عمر16سال مقررکردی گئی
دسمبر 4, 2025670پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہےکہ ڈرائیونگ کی عمر 16سال کردی گئی ہے اور مستقبل میں ای چالان سسٹم مزید سخت بنایا جائے گا۔ ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ پنجاب میں ٹریفک ڈسپلن کو بہتر بنانے کے لیے نئے روڈ سیفٹی میکنزم فعال کیے ...رواں سال کاآخری سپرمون آج!پاکستان میں نظارہ ہوگایانہیں؟سپارکو نے تفصیلات بتادیں
دسمبر 4, 2025830رواں سال کاآخری سپرمون آج ہوگا،پاکستان میں نظارہ ہوگایانہیں؟ سپارکو نےتفصیلات بتادیں۔ پاکستان کے قومی خلائی ادارہ سپارکو کےمطابق رواں سال کا آخری سپرمون آج 4اور5دسمبرکی درمیانی شب پاکستان میں نظر آئےگا۔ دسمبرکاکولڈمون پاکستان بھر میں واضح طورپر دیکھا جاسکے گا، دسمبر کا کولڈ مون رواں سال کاتیسرااورآخری سپرمو ن ...سعودیہ نےپاکستان کے3ارب ڈالرکےڈپازٹ کی مدت میں ایک بارپھرتوسیع کردی
دسمبر 4, 2025900سعودی عرب نےپاکستان کے3ارب ڈالرکےڈپازٹ کی مدت میں ایک بارپھرتوسیع کردی۔ ذرائع کےمطابق سعودی ڈیولپمنٹ فنڈ کی جانب سے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ میں ایک سال کی مزید توسیع کی گئی ہے۔ ذرائع کابتاناہےکہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کےپاس سعودی عرب کے3ارب ڈالرزموجودہیں۔جس کی مدت آج ختم ہورہی تھی،اُس ...کرغزستان کےصدرکی وزیراعظم ہاؤس آمد:گارڈآف آنرپیش کیاگیا
دسمبر 4, 2025380کرغزستان کےصدرصادرژاپاروف کی وزیراعظم ہاؤس آمدکےموقع پرگارڈآف آنرپیش کیاگیا۔ کرغزستان کےصدرصادرژاپاروف پہلےسرکاری دورےپرپاکستان آئے ہیں،وزیراعظم ہاؤس آمد پر وزیراعظم شہبازشریف نے کرغزستان کے صدر صادرژاپاروف کا پرتپاک استقبال کیا، وزیراعظم شہباز شریف اورکرغستان کےصدرنےگرمجوشی سےمصافہ کیا، کرغزستان کےصدرکومسلح افواج کےچاق وچوبنددستوں کی جانب سے گارڈآف آنرپیش کیاگیا۔ دونوں رہنماؤں نے ...سرد موسم میں سمارٹ فونز کی چارجنگ جلد کیوں ختم ہو جاتی ہے؟
دسمبر 4, 2025490سرد موسم میں سمارٹ فونز کی چارجنگ جلد کیوں ختم ہو جاتی ہے؟دلچسپ اور حیران کن تفصیلات سامنے آ گئیں۔ سرد موسم میں سمارٹ فونز کی بیٹری معمول سے کم وقت چلتی ہے۔ ماہرین کے مطابق حقیقت میں فون بیٹریز سرد موسم کے درجہ حرارت سے متاثر ہوتی ہیں،یہ بالکل ...پنجاب میں 25سال بعدبسنت کے تہوار کی واپسی
دسمبر 4, 2025450پنجاب میں بسنت کے تہوار کی واپسی،صوبےمیں 25 سال بعد پتنگ بازی کی بہار دوبارہ لوٹنے کیلئے تیار،لاہور کی چھتوں پر ایک مرتبہ پھر بو کاٹا کی صدائیں بلند ہوگی ۔ پنجاب کائٹ فلائینگ آرڈیننس 2025 جاری،پنجاب حکومت نے 25 برس بعد پتنگ بازی کی اجازت دیدی۔پنجاب میں پتنگ بازی ...پی آئی اے کی نجکاری کیلئے بولی 23 دسمبر کو ہوگی
دسمبر 4, 20251030پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن (پی آئی اے) کی نجکاری کیلئے بولی 23 دسمبر کو ہوگی۔ حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز کی نجکاری میں شفافیت اور میرٹ اولین ترجیح ہے، نجکاری کیلئے بِڈنگ ملک بھر میں ٹی وی پر براہ راست نشر کی جائے گی۔اس سلسلے میں ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









