• محکمہ سیاحت پنجاب کا دسویں تھل ڈیزرٹ ریلی 2025 کے انعقاد کا اعلان

    86
    0
    محکمہ سیاحت پنجاب نے دسویں تھل ڈیزرٹ ریلی 2025 کے انعقاد کا باقاعدہ اعلان کر دیا۔ اس حوالے سے لاہور میوزیم کے آڈیٹوریم میں تھل ریلی کی پروموشنل لانچ کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں سیکرٹری سیاحت، آثارِ قدیمہ و عجائب گھر پنجاب ڈاکٹر احسان بھٹہ اور مینجنگ ڈائریکٹر ٹی ...
  • دنیاکےقدیم ترین آبادشہروں کی فہرست جاری

    74
    0
    دنیا کے قدیم ترین آباد شہر کون سے ہیں؟جہاں ہزاروں برسوں سے انسان مقیم ہیں اور یہ شہر آج بھی آباد ہیں۔دنیا کے قدیم ترین شہروں کے حوالے سے اہم تفصیلات سامنے آ گئیں۔ دنیا کے قدیم ترین شہروں میں پہلے نمبر پر فلسطینی شہراریحا ہے، جو فلسطین کے مغربی ...
  • تعلیمی اداروں کی کارکردگی بہتر بنانے کیلئے ایف ڈی ای میں مانیٹرنگ سیل قائم

    46
    0
    طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن (ایف ڈی ای) نے تعلیمی اداروں کی کارکردگی مؤثر انداز میں جانچنے کے لیے ہیڈکوارٹرز میں مانیٹرنگ سیل قائم کر دیا ہے۔ مانیٹرنگ سیل تعلیمی اداروں کی اکیڈمک، ایڈمنسٹریٹو اور آپریشنل کارکردگی کا جائزہ لے گا، سکولوں کی انرولمنٹ، حاضری اور ...
  • شادی اورمحبت قسمت میں لکھے ہوتے ہیں،اپنےوقت پرہی ہوتےہیں،صباقمر

    79
    0
    پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ صباقمرنےکہاہےکہ شادی محبت اور بچے یہ سب قسمت میں لکھے ہوتے ہیں،اپنےوقت پرہی ہوتےہیں۔ اداکارہ صباقمرنےحال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں بطورمہمان شرکت کی جہاں پراُنہوں نےاپنی نجی زندگی اورکیریئرکےبار ےمیں بڑی تفصیل سےگفتگوکی۔ میزبان نے صباقمرسےسوال کیا کہ جو بھی اداکارہ عثمان مختار کیساتھ ...
  • بالی وڈلیجنڈری دھرمنیدرکی طبیعت ناساز:ہسپتال داخل

    65
    0
    بالی وڈلیجنڈ ری اداکار دھرمنیدرکو طبیعت ناسازہونےپرہسپتال داخل کروادیاگیا۔ 89سالہ دھرمیندرکوطبیعت خراب ہونےپر ممبئی کے بریچ کینڈی ہسپتال میں داخل کروایاگیا،جس کی خبر جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی ،میڈیا اور مداحوں کا جم غفیر ہسپتال کےباہرجمع ہوگیا ۔ فلم شعلے، دھرم ویر اور یملا پگلا دیوانہ سےشہرت کی ...
  • ٹی ٹوئنٹی سیریزکےتیسرےمیچ میں آج پاکستان اورجنوبی افریقہ مدمقابل ہونگے

    46
    0
    ٹی ٹوئنٹی سیریزکےتیسرےمیچ میں آج پاکستان اورجنوبی افریقہ کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں کھیلےجانےوالےٹی ٹوئنٹی سیریزکےتیسرےمیچ میں پاکستان اورجنوبی افریقہ کی ٹیموں میں آج جوڑ پڑےگا۔شاہین سیریز جیتنے کے لئے سردھڑکی بازی لگائیں گےجبکہ پیروٹیزبھی فتح کے لئےمیدان میں اترئے گئے۔ قومی ٹیم کی قیادت سلمان علی ...
  • کنگ سلمان ایئرپورٹ دنیا کا سب سے بڑا فضائی اڈا بننے کے قریب

    241
    0
    ہوا بازی کی صنعت میں بڑی پیشرفت،کنگ سلمان ایئرپورٹ دنیا کا سب سے بڑا فضائی اڈا بننے کے قریب ،یہ ہوائی اڈا کب فعال ہو گا؟تمام تر تفصیلات منظر عام پرآ گئیں۔ انٹرنیشنل سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق دنیا کا سب سے بڑا کنگ سلمان انٹرنیشنل ایئرپورٹ 2030 میں ...
  • دنیا بھر میں موسمیاتی تبدیلیوں سے اموات کی تعداد میں اضافہ، رپورٹ

    170
    0
    موسمیاتی تبدیلیوں کی رفتار میں اضافے کے باعث دنیا بھر میں فضائی آلودگی اور حرارت سے اموات کی تعداد بڑھ گئی ۔ دی لانیسٹ کاؤنٹ ڈاؤن آن ہیلتھ اینڈ کلائیمٹ چینج میں شائع ایک رپورٹ کے مطابق 1990 کی دہائی سے اب تک گرم موسم سے ہونیوالی اموات کی تعداد ...
  • موسم سرما میں معمول سے کم بارش اور برفباری کی پیشگوئی

    80
    0
    موسم سرما میں معمول سے کم بارش اور برفباری کی پیشگوئی ، نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے موسمِ سرما کے لیے ارلی وارننگ رپورٹ جاری کردی۔ (این ڈی ایم اے) کےمطابق رواں سال ملک بھر میں معمول سے کم بارشیں اور کم درجہ حرارت رہنے کا ...
  • دوسراٹی ٹوئنٹی:پاکستان نےجنوبی افریقہ کو9وکٹوں سے ہراکر سیریز1 -1سے برابرکرلی

    42
    0
    دوسرےٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نےجنوبی افریقہ کو9وکٹوں سےہرا کر سیریز 1-1سےبرابرکرلی۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں کھیلےگئےٹی ٹوئنٹی سیریزکےدوسرےمیچ میں پاکستان کےکپتان سلمان علی آغانےٹاس جیت کرپہلےفیلڈنگ کافیصلہ کیا۔ساؤتھ افریقہ نےپہلےبیٹنگ کرتےہوئے110رنزبنائے۔پاکستان نے1وکٹ کےنقصان پرہدف حاصل کرلیا۔ جنوبی افریقہ کی اننگز : دوسرےٹی ٹوئنٹی میں ساؤتھ افریقہ کی بیٹنگ لائن لڑکھڑاگئی،پاکستانی ...