• فلسطین سے متعلق ہماری وہی پالیسی ہے جو قائد اعظم کی تھی،اسحاق ڈار

    35
    0
    نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈارنےکہاہےکہ فلسطین سے متعلق ہماری وہی پالیسی ہے جو قائد اعظم کی تھی، صدر ٹرمپ نے جو 20 پوائنٹس جاری کیےوہ ڈرافٹ نہیں جو ہم نے تیار کیا تھا۔ قومی اسمبلی کااجلاس سپیکرایازصادق کی زیرصدارت منعقدہوا،جس میں پیپلزپارٹی کی جانب سے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکےبیان کےخلاف ...
  • قومی اسمبلی کااجلاس:پیپلزپارٹی کامریم نوازکےبیان کیخلاف واک آؤٹ

    31
    0
    حکومت کی اتحادی جماعت پیپلزپارٹی نےقومی اسمبلی اجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکےبیان کےخلاف واک آؤٹ کیا۔ قومی اسمبلی کااجلاس سپیکرایازصادق کی زیرصدارت منعقدہوا،جس میں پیپلزپارٹی کی جانب سے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکےبیان کےخلاف احتجاجاً واک آؤٹ کیاگیا۔ قومی اسمبلی میں اظہارخیال کرتےہوئےرہنماپیپلزپارٹی نویدقمر کا کہنا تھا ہم نے یہاں ...
  • آئی سی سی ویمن ورلڈکپ:آج انگلینڈاورساؤتھ افریقہ میں جوڑپڑےگا

    64
    0
    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) ویمن ورلڈکپ کےچوتھےمیچ میں آج انگلینڈ اورساؤتھ افریقہ کی ٹیموں میں جوڑپڑےگا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)کے زیر اہتمام خواتین کرکٹ ورلڈ کپ کا تیرہواں ایڈیشن سری لنکا اور بھارت کی میزبانی میں ہورہاہے،بھارت کو یہ 1978، 1997 اور 2013 کے ایڈیشن کے بعد خواتین ...
  • لاہور : سموگ اور فضائی آلودگی کے تدارک کیلئے 90 روزہ ایکشن پلان

    73
    0
    لاہور میں سموگ اور فضائی آلودگی کے تدارک کیلئے 90 روزہ ایکشن پلان تجویزکیاگیا۔ ماہرین کی تجاویز کی روشنی میں مرتب کیے گئے ایکشن پلان میں کہا گیا ہے کہ فصلوں کی باقیات جلانے پر مکمل پابندی اور کسانوں کو متبادل ذرائع فراہم کیے جائیں گے، کوڑا کرکٹ جلانے کے ...
  • پی ڈی ایم اےنےپنجاب کی تاریخ کاسب سےبڑافلڈسروےجاری کردیا

    98
    0
    صوبائی ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی(پی ڈی ایم اے)نےوزیراعلیٰ مریم نوازکی ہدایت پرپنجاب کی تاریخ کاسب سےبڑافلڈسروےجاری کردیا۔ پی ڈی ایم اےفلڈسروےکےمطابق سیلاب متاثرہ 27اضلاع میں1857 ٹیموں نےڈیٹااکٹھاکرنےمیں حصہ لیا،فلڈسروےمیں81ہزار510متاثرین کی تفصیلات جمع کرلی گئی ہیں،ابتک سروےٹیموں نے53 ہزار985 ایکڑمتاثرہ اراضی کی نشاندہی کی۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کاکہناہےکہ سروے ٹیموں نےسیلاب ...
  • آئی ایم ایف کی ہدیت:حکومت کاسیلابی نقصانات کے تعین کیلئےعالمی اداروں سےرابطہ

    30
    0
    بین الاقوامی مالیتی فنڈز(آئی ایم ایف)کی ہدایت پرپاکستان نےحالیہ سیلابی نقصانات کےدرست تعین کیلئے عالمی مالیاتی اداروں سےرابطہ کرلیا۔ پاکستان اورآئی ایم ایف کےدرمیان موجودہ قرض پروگرام کےلئے مذاکرات جاری ہیں۔ پاکستان میں 2022 اور اس کے بعد آنے والے سیلابوں نے ملکی معیشت، معاشرتی ڈھانچے اور عوامی زندگی پر ...
  • مغربی ہوائیں داخل:پاکستان میں آج سے بارشوں کی پیشگوئی

    47
    0
    مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل، محکمہ موسمیات نےپنجاب میں آج سے بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق آج سے 7 اکتوبر تک پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارشیں متوقع ہیں، جبکہ بالائی علاقوں میں بارشوں کے باعث پانی کے بہاؤ میں اضافے کاامکان ...
  • آئی سی سی ویمن ورلڈکپ:بنگلہ دیش نےپاکستان کو7وکٹوں سےہرادیا

    25
    0
    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی )ویمن ورلڈکپ کے تیسرے میچ میں بنگلہ دیش نےپاکستان کو7 وکٹوں سےشکست دےکرایونٹ میں فاتحانہ آغازکیا۔ سری لنکامیں کھیلےگئےآئی سی سی ویمن ورلڈکپ کےتیسرےمیچ میں قومی ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنانےٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کافیصلہ کیا،جوفائدہ مندثابت نہ ہوسکا۔پہلےکھیلتےہوئےگرین شرٹس 39اوور میں129 رنزبناسکی۔بنگلہ دیش کی ...
  • مسلسل اضافےکےبعدسونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکی کمی

    36
    0
    مقامی وعالمی مارکیٹ میں مسلسل اضافےکےبعدسونےکی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈکی گئی۔ سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، مگرمہنگائی کےاس دورمیں یہ خواہش صرف ایک خواب ہی بن گیاہے۔کیونکہ مہنگائی کی وجہ سےغریب ہویاامیرسب پریشان ہے۔ صرافہ جیولرز اینڈ ایسوسی ایشن کے مطابق 24قیراط کےحامل سونےکی قیمت میں 2500 ...
  • امریکی شٹ ڈاؤن بحران شدت اختیار کر گیا،ناساکے15ہزارملازمین فارغ

    29
    0
    امریکی حکومت کا شٹ ڈاؤن بحران شدت اختیار کر گیا،ناسا کی سرگرمیاں معطل ہونےکےباعث 15 ہزار ملازمین فارغ ہوگئے۔ امریکی خلائی ادارے ناسا نے اپنی آفیشل ویب سائٹ پر اعلان کیا ہے کہ فنڈز کی معطلی کے باعث ادارے کی تمام معمول کی سرگرمیاں فوری طور پر روک دی گئی ...