Author: Omer Zaheer
توہین الیکشن کمیشن:فوادچودھری نےوقت مانگ لیا
اگست 6, 2024300توہین الیکشن کمیشن کیس میں سابق وفاقی وزیرفوادچودھری نےجواب جمع کروانےکےلئے وقت مانگ لیا۔ فوادچودھری کےخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ممبرسندھ نثاردرانی کی سربراہی میں تین رکنی کمیشن نےکی ۔ الیکشن کمیشن نےکہاکہ یہ کیس دو سال سے زیر التوا ہے، آپ جواب جمع کروائیں،فواد چودھری نے الیکشن ...مینارپاکستان پرجلسےکی اجازت:عدالت نےجواب طلب کرلیا
اگست 6, 202445014اگست کومینارپاکستان پرجلسےکی اجازت کےمعاملےپرعدالت نےفریقین سےجواب طلب کرلیا۔ تحر یک انصاف کی 14اگست کومینارپاکستان پرجلسےکی اجازت کی درخواست پرلاہورہائیکورٹ میں سماعت ہوئی۔جسٹس مزمل اختر شبیر نے اکمل خان کی درخواست پر سماعت کی ۔ ڈپٹی کمشنر لاہور کی جانب سے وکیل حبیب اللہ عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے ...نئی سولر ٹیکنالوجی سسٹم کے حوالے سے اہم پیشرفت
اگست 6, 2024340سورج کی روشنی اکٹھی کرنیوالے سسٹم کے حوالے سے اہم پیشرفت۔ماہرین نئی سولر ٹیکنالوجی کی تیاری میں مصروف، جو سورج سے روشنی اکٹھا کرنے کی جدید صلاحیت رکھتی ہو گی۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ انہوں نے روشنی اکٹھا کرنے کے ایک نئے قسم کے نظام کو دریافت کیا ہے، ...بنگلہ دیش اےکرکٹ ٹیم کادورہ پاکستان تاخیرکاشکار
اگست 6, 2024670بنگلہ دیش اےکرکٹ ٹیم کادورہ پاکستان 48گھنٹوں کےلئےملتوی کردیاگیا۔ پی سی بی حکام کاکہناہےکہ دورہ کا التوا بنگلہ دیش کے حالات کی وجہ سے ہوا ہے۔پاکستان کرکٹ بو رڈ اور بنگلہ دیش بورڈ باہمی اعتماد کے ساتھ کام کر رہے ہیں۔ہم مشاورت سے دورہ کے شیڈول پر نظر ثانی کریں ...خلیل الرحمان کوہنی ٹریپ کیس:عدالت نےوکلاکودلائل کیلئےطلب کرلیا
اگست 6, 2024570رائٹروڈرامہ نگارخلیل الرحمان قمرکوہنی ٹریپ کےکیس میں عدالت نے آئندہ سماعت پروکلاکودلائل کےلئے طلب کرلیا۔ رائٹروڈرامہ نگارخلیل الرحمان قمرکوہنی ٹریپ کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں آمنہ عروج کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے ملزمہ کی درخواست ضمانت پر کارروائی دس اگست تک ملتوی کردی۔ ...نوازشریف کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس جج کی عدم دستیابی پرملتوی
اگست 6, 2024420سابق وزیراعظم نوازشریف کےخلاف توشہ خانہ ریفرنس جج کی عدم دستیابی پرکیس10ستمبرتک ملتوی کردیاگیا۔ احتساب عدالت اسلام آبادمیں سابق وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف توشہ خانہ گاڑیوں کےریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کی جج عابدہ سجاد کی عدم دستیابی کے باعث ملتوی کردی گئی۔ نواز شریف کے پلیڈر رانا ...سابق وفاقی وزیراسدعمرکی طبیعت ناساز،ہسپتال منتقل
اگست 6, 2024670سابق وفاقی وزیراسدعمرکی عدالت پیشی پرطبیعت خراب ہوگئی ہسپتال منتقل کردیاگیا۔ اسدعمرانسداددہشتگردعدالت میں پیشی کےلئے پہنچےتوکمرہ عدالت میں ہی اسدعمرکی اچانک طبیعت خراب ہوگئی جس پراُن کوفوری طورپراٹھاکراپنی گاڑی پرپی آئی سی منتقل کردیاگیا۔ریسکیو1122کےپہنچےسےپہلےاسدعمرکوہسپتال منتقل کردیاگیا۔ ہسپتال انتظامیہ کاکہناہےکہ اسد عمر کو عدالت سے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی پہنچا دیا ...مخصوص نشستوں سےمتعلق الیکشن کمیشن کابڑااقدام
اگست 5, 2024620مخصوص نشستوں سےمتعلق الیکشن کمیشن نےاپنےاورعدالتوں کےفیصلےویب سائٹ پراپ لوڈ کردئیے۔ الیکشن کمیشن نےتحریک انصاف انٹراپارٹی الیکشن کافیصلہ اپنی ویب سائٹ پراپ لوڈ کردیااور پشاور ہائیکورٹ کا بھی پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن سے متعلق فیصلہ اپ لوڈ کردیا۔ الیکشن کمیشن نےتحریک انصاف انٹراپارٹی انتخابات اور انتخابی نشان سےمتعلق ...سینیٹ اجلاس:اسماعیل ہنیہ کےقتل کیخلاف متفقہ قراردادمنظور
اگست 5, 2024690سینیٹ اجلاس میں حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ کےقتل کےخلاف متفقہ قراردادمنظورکرلی گئی۔ سینیٹ کااجلاس چیئرمین سیدیوسف رضاگیلانی کی زیرصدارت ہوا،اجلاس میں اپوزیشن ارکان بازووں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر شریک ہوئے،سینٹ اجلاس میں شہید حماس راہنما اسماعیل ہنیہ کیلئے دعا کروائی گئی ۔دعا مولانا عطاء الرحمان نے کروائی ۔ چیئرمین ...لڑکوں کوشادی کب کرنی چاہیے:میتھرانےبتادیا
اگست 5, 2024670پاکستان شوبزانڈسٹری کی ماڈل وڈانسرمیتھرانےکہاہےکہ لڑکوں کو چاہیےکہ پہلے کیرئیر، گھر اور اپنی پہچان بنائےپھر شادی کےبارےمیں سوچیں۔ میتھرانےحال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں پرمیزبان نےان سےمختلف قسم کےسوال وجواب کئے۔میزبان نےمیتھراسےشادی سےمتعلق سوال کیاتوانہوں نےبڑاہی دلچسپ جواب دلچسپ سمجھ لیں یاپھروقت کی ضرورت کےمطابق جواب سمجھ ...
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©