• 9 مئی سے متعلق فوج کا بڑا واضح مؤقف ہے،ڈی جی آئی ایس پی آر

    74
    0
    ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے کہا ہےکہ9 مئی سے متعلق فوج کا بڑا واضح مؤقف ہے، اس مؤقف میں نہ کوئی تبدیلی آئی ہے نہ آئےگی۔پاک فوج کے افسران وجوان اس ملک کی اشرافیہ نہیں،کیا تنقید کی وجہ سے کام چھوڑ دیں۔ ڈی جی ...
  • پی سی بی کاڈومیسٹک کرکٹ میں تین نئےچیمپئنزٹورنامنٹس کااعلان

    47
    0
    پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نے ڈومیسٹک کرکٹ سیزن 2024-25 میں تین نئے چیمپئنز ٹورنامنٹس کا اعلان کردیا۔ تینوں فارمیٹس میں چیمپئنز کپ ون ڈے ، چیمپئنز کپ ٹی ٹوئنٹی اور چیمپئنزفرسٹ کلاس کپ منعقد ہونگے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کاکہناتھاکہ نئے سیزن کاآغاز یکم ستمبر کو چیمپئنز کپ ...
  • ڈالرکی قیمت اضافہ ،روپیہ گراوٹ کاشکار

    65
    0
    ڈالرکی قیمت میں اضافہ ہونےسےروپیہ گراوٹ کاشکارہوگیا۔ اسٹیٹ بینک کےمطابق انٹربینک میں کاروبارکےاختتام پرڈالر 13 پیسے مہنگا ہوا ۔انٹربینک میں ڈالر 278.50 روپے سے بڑھ کر 278.63 روپے پر بند ہوا۔ کاروبارکےاختتام پرپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈانڈیکس 1141 پوائنٹس کی کمی سے 77 ہزار 84 پوائنٹس پر بند ہوا ۔ ...
  • علی حیدرگیلانی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ٹوکےچیئرمین منتخب

    112
    0
    پیپلزپارٹی کے پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر علی حیدر گیلانی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ٹو کے چیئرمین منتخب ہوگئے۔ ایم پی اے ملک اسد علی کھوکھر نے علی حیدر گیلانی کا نام تجویز کیا،ایم پی اے شازیہ عابد نے علی حیدر گیلانی کے نام کی تائید کی،اجلاس پنجاب اسمبلی کمیٹی روم ...
  • پیرس اولمپکس:جیولن تھرومقابلوں کےگروپس کااعلان کردیاگیا

    89
    0
    پیرس اولمپکس میں ارشدندیم کب ان ایکشن ہونگے جیولن تھرومقابلوں کےگروپس کااعلان کردیاگیا۔ پاکستان کے ارشد ندیم اور انڈیا کے نیرج چوپڑا ایک ساتھ گروپ بی میں شامل ہیں،عالمی نمبر پانچ ایڈیس میٹوشیویسیئس اور عالمی نمبر پانچ اینڈرسن پیٹرس بھی اس گروپ میں شامل ، جرمنی کے میکس ڈینھنگ بھی ...
  • حکومت کوٹف ٹائم دینےکامشن:اپوزیشن کااہم اجلاس طلب

    136
    0
    حکومت کوٹف ٹائم دینےکےمشن میں تحریک انصاف اورجےیوآئی(ف)کی مذاکراتی کمیٹیوں کااجلاس کل ہوگا۔ ذرائع کےمطابق پی ٹی آئی اور جے یو آئی کے درمیان حکومت کو ٹف ٹائم دینے کیلئے اتحاد کامعاملہ، پی ٹی آئی اور جے یو آئی کی مذاکراتی کمیٹیوں کی ملاقات طے ،جے یو آئی اور پی ...
  • گوگل کروم میں اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی3 نئے فیچرز متعارف

    78
    0
    گوگل کروم میں آرٹی فیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی پر مبنی3 نئے فیچرز متعارف۔کمپنی کے مطابق تینوں اے آئی فیچرز گوگل کروم کے ڈیسک ٹاپ ورژن کیلئے متعارف کرائے جا رہے ہیں۔ پہلے فیچر سے کروم میں گوگل لینس میں ایسی تبدیلی کی گئی ہے، تاکہ اسے سرکل ٹو سرچ کیلئےاستعمال ...
  • رمضان شوگرمل ریفرنس:حمزہ شہبازکوریلیف مل گیا

    51
    0
    رمضان شوگرمل ریفرنس میں عدالت نےحمزہ شہبازکی حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی۔ رمضان شوگر مل ریفرنس میں وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی،احتساب عدالت کے جج نے نیب کے ریفرنس پر سماعت کی۔ عدالت نے حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی ...
  • سونےکی قیمت میں مزیدکمی

    84
    0
    کاروباری ہفتےکےپہلےروزسونےکی قیمت میں مزیدکمی ہوگئی۔ صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کی کمی ہونےسے سونا 2 لاکھ 56 ہزار 500 روپے فی تولہ ہوگیا10 گرام سونے کی قیمت میں 258 روپے کی کمی ہونےسے10 گرام سونا 2 لاکھ 19 ہزار 907 روپے کا ہوگیا ...
  • بنگلہ دیش:ملک میں عبوری حکومت بنائی جائے گی،آرمی چیف

    84
    0
    بنگلہ دیش آرمی چیف جنرل وقار الزماں نےاعلان کیاہےکہ ملک میں عبوری حکومت بنائی جائےگی۔ بنگلہ دیش آرمی چیف جنرل وقار الزماں کاقوم سےخطاب کےدوران کہناتھاکہ وزیراعظم شیخ حسینہ واجدنےاستعفادےدیاہے، ملک میں کرفیو یا ایمرجنسی کی کوئی ضرورت نہیں اور آج رات تک مسائل کا حل تلاش کرلیں گے۔ بنگلہ ...