Author: Omer Zaheer
قیمت میں سیکڑوں روپےکااضافہ،سوناتاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گیا
اکتوبر 16, 2025460سونےکی قیمت میں سیکڑوں روپےکااضافہ ہونےسےسوناتاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گیا۔ سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، مگرمہنگائی کےاس دورمیں یہ خواہش صرف ایک خواب ہی بن گیاہے۔کیونکہ مہنگائی کی وجہ سےغریب ہویاامیرسب پریشان ہے۔ سونےکی قیمت میں مقام وعالمی مارکیٹ میں آج پھربڑااضافہ ریکارڈکیاگیا،جس کےبعدمقامی سطح پر 24 ...واٹس ایپ سٹیٹس لگانے والوں کیلئے اہم فیچر سامنے آ گیا
اکتوبر 16, 2025650واٹس ایپ صارفین کیلئے خوشخبری ،کمپنی نے واٹس ایپ سٹیٹس لگانے والوں کیلئے اہم فیچر متعارف کرادیا۔ ویب بیٹا انفو رپورٹ کے مطابق اینڈرائیڈ ڈیوائسز کیلئے واٹس ایپ کے نئے بیٹا (beta) ورژن میں یہ فیچر دیا گیا ہے۔ اس فیچر سے صارفین کو مخصوص کانٹیکٹس کی جانب سے سٹیٹس ...بارشیں، برفباری اور ٹھنڈی ہوائیں ، سردی کی دستک
اکتوبر 16, 2025650بارش، برفباری اور سردیوں کی دستک،محکمہ موسمیات نے موسم سرما کے باقاعدہ آغاز کا اعلان کردیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم خشک اور مرطوب رہے گا، تاہم پہاڑی علاقوں میں بارش اور ہلکی برفباری اور سرد ہوائیں چلنے سے اکتوبر کے آخری عشرے میں ...وفاقی کابینہ کا اجلاس: سیکیورٹی، سفارتی امور اور پاور سیکٹر اصلاحات پر غور
اکتوبر 16, 2025940وفاقی کابینہ اجلاس میں سیکیورٹی، سفارتی امور اور پاور سیکٹر اصلاحات پر غور کیاگیا۔افغانستان سے فتنہ الہندوستان کی شرانگیزیوں اور خوارج کی کارروائیوں کاجائزہ بھی لیاگیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس منعقدہواجس میں اہم فیصلےکرلئےگئے، اجلاس میں قومی و عالمی امور پر تفصیلی غور کیا گیا۔ ذرائع کےمطابق ...ریلوےنےموسم سرماکانیاشیڈول جاری کردیا، آج سے عمل درآمد شروع
اکتوبر 16, 2025730پاکستان ریلوےنےموسم سرما کے نئے شیڈول کااعلان کردیاجس پرآج سے عملدر آمد شروع ہوگیا۔ ترجمان ریلوےکاکہناہےکہ ٹرینوں کانیاٹائم شیڈول 16اکتوبرسے15 اپریل تک جاری رہے گا، جس کے مطابق 9ٹرینوں کوعارضی سٹاپ ختم کرکے ریگولر سٹاپ دے دیئے گئے ہیں۔ ترجمان ریلوےکابتاناہےکہ نئےشیڈول کےمطابق کراچی سےچلنےوالی عوام ایکسپریس اب ساڑھے7بجے کےبجائے8بجےروانہ ...زرعی پیداوار میں اضافہ اور کمزور طبقات کا تحفظ حکومت کی ترجیح ہے،صدرآصف زرداری
اکتوبر 16, 2025810صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاہےکہ ، زرعی پیداوار میں اضافہ اور کمزور طبقات کا تحفظ حکومت کی ترجیح ہے۔ خوراک کےعالمی دن کےموقع پراپنےپیغام میں صدرمملکت آصف علی زرداری کاکہناتھاکہ دنیاسال 1979 سے 16 اکتوبر کو یومِ خوراک کےطورپرمناتی ہے، موسمیاتی تبدیلی، سیلاب اور مہنگائی خوراک کی قلت میں اضافہ ...سفروسیاحت کے فروغ کیلئے جاپانی ایئر لائن کا حیرت انگیز اقدام
اکتوبر 16, 2025940سفر وسیاحت کے فروغ کیلئے جاپان کا حیرت انگیز اقدام،جاپانی ایئر لائنز نے ملک کے ان شہروں کیلئے پروازیں مفت کردیں، جہاں سیاحوں کا زیادہ رجحان نہیں۔ یہ سہولت صرف غیر ملکی سیاحوں کو فراہم کی جائے گی۔ جاپانی ایئر لائنز کا کہنا ہے کہ سیاحت کا شعبہ کورونا کے ...پنجاب کے سرکاری سکولوں میں پہلے سمسٹر کے امتحانات مؤخر
اکتوبر 16, 2025600طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری ، پنجاب کے سرکاری سکولوں میں زیرتعلیم ہزاروں طلبا کے پہلے سمسٹر کے امتحانات مؤخر کر دیئے گئے۔ محکمہ تعلیم پنجاب نے اعلامیہ جاری کیا ہے کہ حالیہ سیلاب اور اس دوران تعلیمی اداروں کی بندش کے باعث نصابی سرگرمیوں میں پیدا ہونے والے خلل ...پاکستان اورسعودی عرب کافارماسیوٹیکل کےشعبےمیں تعاون بڑھانےپراتفاق
اکتوبر 16, 2025950پاکستان اورسعودی عرب نے فارما سیوٹیکل کے شعبےمیں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔ وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کی سعودی عرب کے وزیرِ صحت فہد بن عبدالرحمن الجلاجل سے ملاقا ت ہوئی،ملاقات میں صحت کے شعبے سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیاگیا،دونوں وزرائے صحت کے درمیان فارماسیوٹیکل ...وفاقی بیورکریسی میں تقرروتبادلے
اکتوبر 16, 2025920وفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلوں کانوٹیفکیشن جاری کردگیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق جوائنٹ سیکرٹری مواصلات ڈویژن ثمرین زہرہ کا تبادلہ کردیاگیا،ثمرین زہرہ کو جوائنٹ سیکرٹری قومی ورثہ و ثقافت ڈویژن تعینات کردیاگیا۔ نوٹیفکیشن میں کہاگیاکہ جوائنٹ سیکرٹری قومی ورثہ و ثقافت ڈویژن مظفر علی برکی کوعہدے سے ہٹادیا گیاجبکہ جوائنٹ سیکرٹری ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









