• جاپانی کمپنی ٹیرا موٹرز کا پاکستان میں الیکٹرک رکشہ متعارف

    66
    0
    جاپانی کمپنی ٹیرا موٹرز کا پاکستان میں الیکٹرک رکشہ متعارف،جاپان کی مشہور الیکٹرک وہیکل کمپنی ٹیراموٹرز نے پاکستان کی مارکیٹ میں قدم رکھتے ہوئے بیٹری سے چلنے والا جدید تین پہیہ الیکٹرک رکشہ متعارف کروادیا ، جسے کیورو کا نام دیا گیا ہے۔ کمپنی کے مطابق یہ نئی سواری نا ...
  • صدی کے اختتام تک دنیا کا درجہ حرارت 4 ڈگری تک بڑھ سکتا ہے

    32
    0
    صدی کے اختتام تک دنیا کا درجہ حرارت 4 ڈگری تک بڑھ سکتا ہے۔سینیٹر شیری رحمان نے بین الاقوامی فورم پر اپنا خدشہ ظاہر کر دیا۔ لندن انسٹیٹیوٹ آف اکنامکس اینڈ پولیٹیکل سائنس میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ اس وقت درجہ حرارت پہلے ...
  • سروں کی ملکہ ناہید اختر نے زندگی کی69 بہاریں دیکھ لیں

    56
    0
    یہ رنگینئی نوبہار،سروں کی ملکہ ناہید اختر نے زندگی کی69 بہاریں دیکھ لیں۔اُن کی آواز آج بھی سننے والوں کے کانوں میں رس گھول دیتی ہے۔ ناہید اختر پلے بیک موسیقی میں ایک ایسا نام ہے، جس کی منفرد اور شوخ وچنچل آواز نے جہاں سننے والوں میں جگہ بنائی،وہیں ...
  • سپریم کورٹ میں جسٹس طارق محمودجہانگیری کی اپیل سماعت کیلئےمقرر

    65
    0
    سپریم کورٹ میں اسلام آبادہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمودجہانگیری کی اپیل سماعت کیلئےمقرر ہوگئی۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 5رکنی آئینی بینچ اسلام آبادہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمودجہانگیری کی اپیل پر29ستمبرکوسماعت کرےگا۔ جسٹس طارق محمودجہانگیری نےسپریم کورٹ میں درخواست دائرکی تھی جس میں استدعاکی گئی تھی کہ اسلام آبادہائیکورٹ ...
  • بارشیں برسانے والا سسٹم موجود، محکمہ موسمیات نےنوید سنا دی

    30
    0
    بارشیں برسانے والا سسٹم ،بارش کب ہو گی؟ محکمہ موسمیات نےنوید سنا دی۔ محکمہ موسمیات نے ملک کےبالائی علاقوں میں بارش برسانے والے نظام کے حوالے سے الرٹ جاری کردیا، جس میں سیاحوں اور شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کا ...
  • آئی ایم ایف کاایف بی آرکورٹ کیسزجلدکلیئرکرانےکامطالبہ

    29
    0
    بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف)نےفیڈرل بورڈآف ریونیو(ایف بی آر)کورٹ کیسز جلد کلیئر کرانے کامطالبہ کردیا۔ پاکستان اورآئی ایم ایف کےدرمیان قرض پروگرام کیلئےدوسرےجائزہ مذاکرات کاآغازہوگیاجس میں آئی ایم ایف کوٹیکس کاہدف حاصل نہ ہونےکی وجوہات پربریفنگ دی گئی۔ ذرائع ایف بی آر کےمطابق آئی ایم ایف کی جانب سےایف ...
  • حکومت کاسندھ کابینہ میں ردوبدل کافیصلہ

    34
    0
    صوبائی حکومت نےسندھ کابینہ میں ردوبدل کافیصلہ کرلیا۔سعیدغنی سےمحکمہ بلدیات واپس لےکرمحکمہ محنت وسوشل پروٹیکشن دئیےجانےکاامکان ہے۔ ناصرحسین شاہ کومحکمہ بلدیات کاوزیربناجائےگا،صوبائی وزیرمحنت شاہدتھہیم کووزارت سےہٹانےکافیصلہ کیاگیاہے،جبکہ سعیدغنی سےمحکمہ بلدیات واپس لےکرمحکمہ محنت وسوشل پروٹیکشن دیاجائےگا۔ اسماعیل راہو کوبھی صوبائی وزیربنانےکافیصلہ کرلیاگیااُن کومحکمہ یونیورسٹی بورڈ دیا جائےگا،وہ آج وزارت کاحلف ...
  • ایشیاکپ سپرفورمرحلہ:بنگلہ دیش کوشکست،پاکستان کی فائنل میں انٹری

    32
    0
    ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی 2025 کے سپر فور مرحلے کے اہم میچ میں پاکستان نےبنگلہ دیش کو11رنز سے شکست دےکرفائنل کےلئےکوالیفائی کرلیا۔ دبئی میں کھیلے گئےایشیاکپ کےسپرفورمرحلےکےمیچ میں بنگلہ دیش کےکپتان جاکرعلی نےٹاس جیت کرپاکستان کوپہلےبیٹنگ کی دعوت دی،شاہینوں نے پہلے کھیلتےہوئےمقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 135 ...
  • ایشیاکپ :میچ کےبعدمتنازع بیان دینا بھارتی کپتان کومہنگاپڑگیا

    41
    0
    ایشیا کپ میچ میں بھارتی کپتان سوریاکماریادیو کےمتنازع بیان پرانٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) نےسخت وارننگ دےدی۔ 14 ستمبر کو پاکستان اور بھارت کے درمیان ایشیا کپ کے گروپ اسٹیج میچ میں جیت کے بعدبھارتی کپتان سوریا کمار یادیو نے پریزنٹیشن کے دوران پہلگام واقعے سے متعلق متنازع بیان ...
  • واٹس ایپ میں چیٹس کی ٹرانسلیشن کرنیوالا بہترین فیچر متعارف

    47
    0
    واٹس ایپ میں نیا ٹرانسلیشن فیچر متعارف،میٹا کی زیر ملکیت میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے ڈیوائس کے اندر میسجز کا ترجمہ کرنے کی سہولت فراہم کر دی ۔یہ نیا آن ڈیوائس ٹرانسلیشن فیچر صارفین کو ایپ سے نکلے بغیر ہی چیٹس کا فوری ترجمہ کرنے میں مدد فراہم کرے گا۔ ...