• سینئراداکارہ بابرہ شریف نےزندگی کی 71بہاریں دیکھ لیں

    28
    0
    پاکستان شوبزانڈسٹری کی سینئراداکارہ بابرہ شریف نےزندگی کی 71بہاریں دیکھ لیں۔ 10دسمبر1954کوپیداہونےوالی اداکارہ بابرہ شریف نےاپنےفنی کیرئیرکاآغاز 1973ء میں ڈرامہ کرن کہانی سے کیا اور جلد ہی فلم انڈسٹری کا حصہ بن گئیں۔ 1970 اور 1980 کی دہائیوں میں وہ پاکستان کی صف اول کی اداکاراؤں میں شامل ہوئیں۔ اپنے30سالہ ...
  • ٹک ٹاکرز کیلئے خوشخبری: ٹک ٹاک میں 2 نئے کارآمد فیچرز کا اضافہ

    31
    0
    ٹک ٹاکرز کیلئے خوشخبری، ٹک ٹاک میں 2 نئے کارآمد فیچرز کا اضافہ کردیاگیا۔ ٹک ٹاک میں کارآمد ایپ ڈیٹس کا اضافہ کر دیا گیا جو اس ویڈیو شیئرنگ ایپ کو زیادہ سوشل بنا دیں گی۔ان میں سے ایک نیا فیچر شیئرڈ فیڈ کا ہے، یہ ایسی فیڈ ہے جس ...
  • پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکاامکان

    22
    0
    15دسمبرسےآئندہ پندرہ روزکےلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کاامکان ہے۔ ای سی سی نے پیٹرولیم مصنوعات پر آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور پیٹرولیم ڈیلرز کے مارجن میں 5 سے 10 فیصد اضافہ منظور کر لیا جس کے بعد پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں فی لیٹر 2 روپے 56 پیسے ...
  • ٹیرف میراپسندیدہ لفظ ہے، ٹیرف کے ذریعے امریکا میں اربوں ڈالر آرہے ہیں، ٹرمپ

    24
    0
    امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ ٹیرف میراپسندیدہ لفظ بن چکا ہے، ٹیرف کے ذریعے امریکا میں اربوں ڈالر آرہے ہیں۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےپینسلوینیامیں تقریب سےخطاب کرتےہوئے کہا کہ انرجی کمپنی پینسلووینیا میں100ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرےگی،سعودی عرب،قطراوریواےای نے4 ٹریلین  ڈالر سرمایہ کاری کااعلان کیاہے،تینوں ملکوں کےسربراہان نےکہاایک سال کےمقابلےمیں امریکااب ہارڈ ...
  • انتخابات میں دھاندلی کاالزام:پی ٹی آئی سابق اراکین صوبائی اسمبلی اور وزرا کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکےنام ...

    22
    0
    انتخابات میں دھاندلی کےالزام پرتحریک انصاف کےسابق اراکین صوبائی اسمبلی اور وزرا نےوزیراعلیٰ خیبرپختونخواکےنام خط لکھ دیا۔ خط میں عام انتخابات اورضمنی انتخابات میں ہونیوالی دھاندلی کی تحقیقات کامطالبہ کیاگیا۔ خط میں سلیم تیمورجھگڑانےلکھاکہ پی کے28،79اور82میں دھاندلی کے شواہد بھی موجودہیں۔جبکہ کامران بنگش نےکہاکہ وزیراعلیٰ دھاندلی کی تحقیقات کیلئے خصوصی ...
  • تحریک تحفظ آئین پاکستان کا قومی کانفرنس کےانعقادکااعلان

    19
    0
    تحریک تحفظ آئین پاکستان نےاسلام آبادمیں قومی کانفرنس کےانعقادکااعلان کردیا۔ محموداچکزئی کی زیرصدارت تحریک تحفظ آئین پاکستان کاغیررسمی اجلاس منعقد کیا گیا،جس میں راجہ ناصرعباس ،اسدقیصر،مصطفیٰ نوازکھوکھر اوردیگررہنماؤں نے شرکت کی۔اجلاس میں سیاسی،آئینی اور پارلیمانی صورتحال کاجائزہ لیاگیا۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان نےاسلام آبادمیں قومی کانفرنس کےانعقادکااعلان کیا۔ تحریک تحفظ ...
  • الیکشن کمیشن نےکوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات میں التواکی درخواست مستردکردی

    28
    0
    الیکشن کمیشن نے وزیراعلیٰ بلوچستان کی کوئٹہ میں بلدیاتی الیکشن کے التوا کی درخواست مسترد کر دی۔ چیف الیکشن کمشنرسکندرسلطان راجہ کےدستخط سےفیصلہ جاری کر دیاگیا،جس میں کہاگیاکہ درخواست میں کوئی قانونی وزن نہیں ہے،کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات28دسمبرکوہی ہوں گے۔ الیکشن کمیشن کے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ بلوچستان ...
  • رواں مالی سال معاشی ترقی کی شرح3.2فیصدپہنچنےکاامکان ،آئی ایم ایف

    23
    0
    بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف ) نے پاکستان میں رواں مالی سال معاشی ترقی کی شرح 3.2فیصد پہنچنےکاامکان ظاہرکردیا۔ آئی ایم ایف نےپیشگوئی کی ہےکہ جون 2026میں مہنگائی بڑھنےکی شرح 8.9فیصدتک پہنچ سکتی ہے۔ آئی ایم ایف کی رپورٹ کےمطابق پاکستان میں مہنگائی بڑھنےکی شرح 4.5فیصد سےبڑھ کر6.3فیصدتک پہنچ ...
  • ایشیائی ترقیاتی بینک نےپاکستان کی معیشت سےمتعلق رپورٹ جاری کردی

    25
    0
    ایشیائی ترقیاتی بینک نےپاکستان کی معیشت سےمتعلق رپورٹ جاری کردی۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹ کےمطابق پاکستان کی جی ڈی پی 2025 کیلئے 2.7فیصدسے بڑھا کر 3.0کردی گئی،گزشتہ مالی سال کی آخری سہ ماہی میں گروتھ ریٹ5.7فیصدریکارڈ کی گئی،بڑی صنعتوں کی پیداوارمیں تیزی آئی ،رواں مالی سال میں بھی مضبوط ...
  • یہ ایک شخص کاذاتی کیس ہےریاست سےاس کاکوئی تعلق نہیں،ممبرکےپی

    24
    0
    وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کےخلاف ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کےکیس میں ممبرکےپی نےریما رکس دیتے ہوئے کہا کہ یہ ایک شخص کاذاتی کیس ہےریاست سےاس کاکوئی تعلق نہیں۔ چیف الیکشن کمشنرسکندرسلطان راجہ کی سربراہی میں 5رکنی کمیشن نےوزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے خلاف الیکشن عملہ کودھمکانےاورضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے ...