Author: Omer Zaheer
پاکستان : گوگل اے آئی پلس پلان سے ڈیجیٹل ترقی کے مواقع
اکتوبر 6, 2025810پاکستان ڈیجیٹل ترقی کی راہ پر گامزن، گوگل اے آئی پلس پلان سے کئی شعبوں میں ترقی کے مواقع پیدا ہو گئے۔ ایس آئی ایف سی کی کاوشوں کی بدولت پاکستان میں گوگل اے آئی پلس پلان متعارف کروادیا گیا، جو ڈیجیٹل ترقی میں نئے مواقع فراہم کرے گا۔حکومت کی ...پاکستان، آئی ایم ایف مذاکرات:ٹیکس چوروں کیخلاف کارروائیوں پربریفنگ
اکتوبر 6, 2025740پاکستان اور آئی ایم ایف کےدرمیان مذاکرات،بین الاقوامی مالیتی ادارےکوٹیکس چوروں اورٹیکس نادہند گان کیخلاف بڑی کارروائیوں کی تیاریوں پربریفنگ دی جائےگی۔ پاکستان اورآئی ایم ایف کےاقتصادی جائزہ مذاکرات کےاہم مرحلےکاآج سےآغازہوگیا،پالیسی سطح کے مذاکرات میں وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب بھی شرکت کریں گے۔ اجلاس میں ٹیکس چوروں ،ٹیکس نادہندگان کیخلاف ...پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکیخلاف،عدالت کافریقین کونوٹس
اکتوبر 6, 2025520پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکےخلاف عدالت نےوفاقی حکومت، اوگرااوردیگرحکام کونوٹس جاری کردئیے۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس عابدعزیزشیخ کی سربراہی میں دورکنی بینچ نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکی درخواست پرسماعت کی۔ درخواست میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکوچیلنج کیاگیا۔ درخواست میں استدعاکی گئی کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ...اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس اعجاز کافل کورٹ میٹنگ سےمتعلق چیف جسٹس سرفرازکےنام خط
اکتوبر 6, 2025760اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس اعجازاسحاق نےفل کورٹ میٹنگ سےمتعلق چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کو خط لکھ دیا۔ چیف جسٹس سرفرازڈوگرکےنام لکھےخط کی کاپی تمام ججزکوبھی ارسال کی گئیں۔ خط کےمتن میں کہاگیاکہ دنیامیں مصنوعی ذہانت کااستعمال عدلیہ میں شدومدسےزیربحث ہے،مصنوعی ذہانت کےعدلیہ میں استعمال پر مخالفین کاکہناہےکہ یہ پروگرام ایبل ہے،جوروبوٹ ...جناح ہاؤس،عسکری ٹاورحملہ کیس:شاہ محمودقریشی کی عبوری ضمانت میں توسیع
اکتوبر 6, 2025400جناح ہاؤس اورعسکری ٹاورحملہ کیس میں عدالت نے شاہ محمودقریشی کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔ انسداددہشت گردی عدالت کےڈیوٹی جج ارشدجاویدنےجناح ہاؤس اورعسکری ٹاورحملہ کیس میں شاہ محمودقریشی کی عبوری ضمانت کی درخواستوں پرسماعت کی ۔ شاہ محمودقریشی کےجیل وارنٹ پیپرزانسداددہشتگردی عدالت میں پیش کئےگئے۔عدالت نےآئندہ سماعت میں عبوری ...میٹا نے پاکستان میں انسٹا روڈ میپ متعارف کروادیا
اکتوبر 6, 2025620میٹا نے پاکستان میں انسٹا روڈ میپ متعارف کروادیا۔میٹا نے پاکستان میں انسٹاگرام میپ کے اجرا کا اعلان کر دیا، جو صارفین کو ایک نیا، انٹرایکٹو طریقہ فراہم کرتا ہے، تاکہ وہ نیا اور دلچسپ مواد تلاش کریں اور دوستوں سے جڑے رہیں ،تاہم ساتھ ہی مضبوط پرائیویسی کنٹرولز بھی ...گلگت بلتستان اور مانسہرہ کے سیاحتی مقامات میں موسم کی پہلی برفباری
اکتوبر 6, 2025990سیاحوں کیلئے خوشخبری،گلگت بلتستان اور مانسہرہ کے سیاحتی مقامات میں موسم کی پہلی برفباری ،پہاڑوں اور وادیوں نے برف کی چادر اوڑھ لی، برفباری کے شوقین ملکی و غیر ملکی سیاحوں نے گلگت بلتستان اور مرغزاروں کی سرزمین مانسہرہ کا رخ کر لیا۔ پاکستان کے شمالی علاقہ جات اور خیبر ...عائشہ ایاز کابڑاکارنامہ : انٹرنیشنل تائیکوانڈومقابلوں میں گولڈ میڈل جیت لیا
اکتوبر 6, 20251530عائشہ ایاز کابڑاکارنامہ، انٹرنیشنل تائیکوانڈومقابلوں میں گولڈ میڈل اورسلور میڈل جیت کرپاکستان کانام روشن کردیا۔ انڈونیشیا میں منعقدہ انٹرنیشنل ایونٹ میں پاکستان کی کم عمر ترین تائیکوانڈو کھلاڑی عائشہ ایاز نے شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے ایک گولڈ اور ایک سلور میڈل اپنے نام کر لیا۔ عائشہ ایاز نے نہ ...عدالت کا عمر ایوب، شیخ وقاص اور زرتاج گل کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا ...
اکتوبر 6, 2025720عدالت نے عمر ایوب، شیخ وقاص اکرم اور زرتاج گل کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دےدیا۔ اسلام آبادکی انسداددہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نےپی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف سنگجانی جلسہ کیس کی سماعت کی ،سماعت کے دوران پی ٹی آئی رہنماؤں کی جانب سے ...نسٹ کے 47 محققین دنیا کے ممتاز ترین سائنسدانوں میں شامل
اکتوبر 6, 2025680نسٹ کے 47 محققین دنیا کے ممتاز ترین سائنسدانوں میں شامل،نیشنل یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی (نسٹ) کے 47 محققین کو دنیا کے ممتاز ترین 2 فیصد سائنسدانوں میں شامل کر لیا گیا۔ نسٹ سائنسدانوں کے اس اعزاز کا اعتراف سٹینفورڈ یونیورسٹی اور ایلسیویئر کی مرتب کردہ عالمی درجہ بندی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









