• پنجاب کےبعدسندھ میں سیلاب کاخدشہ: انتظامیہ متحرک

    55
    0
    پنجاب کےبعدسندھ میں سیلاب کےخدشہ کےپیش نظرسندھ انتظامیہ متحرک ہوگئی۔ سیلابی صورتحال کے پیش نظر چیف سیکرٹری سندھ کی زیر صدارت 24 گھنٹوں میں دوسرا اجلاس منعقد ہوا،جس میں سیکرٹری آبپاشی، سیکرٹری صحت، سیکرٹری لائیو اسٹاک سمیت تمام کمشنر اور ڈپٹی کمشنر اور انچارج کنٹرول روم بلاول ابڑو شریک ہوئے۔اجلاس ...
  • ویڈیو ایڈیٹنگ: گوگل کا صارفین کیلئےوِڈزنامی مفت فیچر متعارف

    35
    0
    ویڈیو ایڈیٹنگ اب سب کیلئے بچوں کا کھیل بن جائے گی۔گوگل نے اپنا اے آئی پر مبنی ویڈیو ایڈیٹنگ ٹول گوگل وِڈز تمام صارفین کیلئے مفت متعارف کروا دیا۔ اس سے قبل یہ سہولت صرف گوگل ورک سپیس اور اے آئی پلان کے صارفین تک محدود تھی، تاہم اب اس ...
  • خیبرپختونخوا :تعلیمی سال کو فال سمسٹر اور سپرنگ سمسٹر میں تقسیم کرنے کا فیصلہ

    34
    0
    خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے کے تعلیمی نظام میں اصلاحاتی ایجنڈے کے تحت سمر اور ونٹر زونز میں تعلیمی سال کو فال سمسٹر اور سپرنگ سمسٹر میں تقسیم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ابتدائی طور پر اس سسٹم کا اطلاق نرسری سے آٹھویں جماعت تک کی کلاسز پر ہوگا۔ سمر ...
  • اے ڈی بی کا ریلوے کے ایم ایل ون منصوبے میں دوبارہ معاونت کا فیصلہ

    29
    0
    ایشیائی ترقیاتی بینک نے کراچی سے پشاور تک ریلوے لائن کے اہم ترین منصوبے ایم ایل ون میں مالی معاونت کے ذریعے دوبارہ شمولیت کا فیصلہ کیا ہے۔ منصوبے کے تحت مرحلہ وار قرضہ فراہم کیا جائے گا۔قبل ازیں چین کی جانب سے ایم ایل ون منصوبے کی فنانسنگ اور ...
  • کیا پاکستان ایک اورسپر فلڈ کیلئے تیار ہے،سپرفلڈ ہوتا کیا ہے؟

    66
    0
    سپرفلڈ ہوتا کیا ہےاورکیا پاکستان ایک اورسپر فلڈ کیلئے تیار ہے؟پاکستان کے دریاؤں میں پانی کی سطح بلند ہونے کے بعد پیدا ہونیوالی صورتحال کوسپر فلڈ کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ بعض ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ سیلاب کے باعث ملک کو ماضی کی طرح سنگین ...
  • گلوکار پرویز مہدی کو مداحوں سے بچھڑے20 برس بیت گئے

    83
    0
    نامورگلوکار پرویز مہدی کو مداحوں سے بچھڑے20 برس بیت گئے۔دنیائے موسیقی میں اپنی الگ پہچان بنانے والے پرویز مہدی29 اگست 2005کواس جہان ِفانی سے رخصت ہوگئے تھے۔ ستارہ امتیاز پانے والے معروف غزل گائیک اور فوک سنگر پرویز مہدی کی آج 20ویں برسی منائی جارہی ہے۔1947 میں لاہور میں پیدا ...
  • ٹرائی سیریزکاآغازآج سےہوگا،پاکستان اورافغانستان میں جوڑپڑےگا

    29
    0
    ٹرائی سیریزکاآغازآج سےشارجہ میں ہوگا،جس کےافتتاحی میچ میں پاکستان اورافغانستان کی ٹیموں کےدرمیان جوڑپڑےگا۔ سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستان، افغانستان اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی،سیریزکاآغازآج سےشارجہ میں ہوگا۔ ٹرائی سیریزکےپہلےمیچ میں پاکستان اورافغانستان کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی،میچ مقامی وقت کےمطابق ...
  • صدرمملکت نےقومی اسمبلی کااجلاس طلب کرلیا

    27
    0
    صدرمملکت آصف علی زرداری نےقومی اسمبلی کااجلاس طلب کرلیا۔ صدرمملکت آصف علی زرداری نےقومی اسمبلی اجلاس کی منظوری دےدی۔قومی اسمبلی کااجلاس یکم ستمبرکوشام پانچ بجےطلب کیاگیاہے۔جس میں اپوزیشن کےقائمہ کمیٹیوں سےاستعفوں سمیت اہم قومی امور زیرغورآئیں گے۔ صدرمملکت آصف علی زرداری نےقومی اسمبلی کااجلاس وزیراعظم شہبازشریف کی ایڈوائس پرطلب کیا ...
  • اسلام آبادہائیکورٹ کےججزکاآئندہ ہفتےکاڈیوٹی روسٹرجاری

    33
    0
    چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ سرفرازڈوگرکی منظوری سےججزکاآئندہ ہفتےکاڈیوٹی روسٹرجاری کردیاگیا۔ ڈیوٹی روسٹرکےمطابق جسٹس بابرستاراورجسٹس سرداراعجازاسحاق خان کےسنگل بینچزختم کردئیےگئے ،دونوں ججزکاٹیکس سےمتعلق کیسزکیلئےخصوصی ڈویژن بینچ تشکیل دےدیاگیا۔اسلام آبادہائیکورٹ میں آئندہ ہفتے9سنگل بینچزاور 5ڈویژن بینچ دستیاب ہوں گے۔ روسٹر کےمطابق جسٹس بابرستار،جسٹس سرداراعجازاسحاق خان کی عدالت کےکیسزدوسرےبینچزکومنتقل کردئیےگئے،عافیہ صدیقی کیس جسٹس ...
  • مون سون کا9 واں سپیل:مزید بارشوں کی پیشگوئی، ایڈوائزری جاری

    26
    0
    مون سون کا9 واں سپیل، مزید بارشوں کی پیشگوئی ،محکمہ موسمیات نے ایڈوائزری جاری کر دی۔ محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ ملک کے مختلف علاقوں میں31 اگست تک مزید مون سون بارشیں متوقع ہیں، جبکہ بالائی خیبرپخونخوا اور گلگت بلتستان میں گلیشیر لیک آوٹ یا کلاؤڈ برسٹ کی ...