Author: Omer Zaheer
آئی ایم ایف کیساتھ مذاکرات:ایف بی آرکیلئے2ہفتوں میں 1100ارب روپےجمع کرنالازم
ستمبر 12, 2025830بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف )کےساتھ مذاکرات کےلئے فیڈرل بورڈآف ریونیو(ایف بی آر)کے لئےاگلے دو ہفتوں میں 1100 ارب روپے جمع کرنابڑاچیلنج بن گیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان دوسرے اقتصادی جائزے کے دوران ریونیو ہدف پر سخت مذاکرات متوقع ...ہم عدلیہ اور جمہوریت کی بالادستی کیلئے جدوجہد کر رہے ہیں،بیرسٹرگوہر
ستمبر 12, 2025480چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہم عدلیہ اور جمہوریت کی بالادستی کیلئے جدوجہد کر رہے ہیں۔ میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےچیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرکاکہناتھاکہ ابھی بھی دیرنہیں ہوئی،پی ٹی آئی کے معاملے کا سیاسی حل ضروری ہے۔، سب نوبزادہ نصراللہ جیسے سیاستدان نہیں، جو لوگوں کو بیٹھا کر کوئی حل ...ایک دن کمی کےبعدسونےکی قیمت میں پھربڑااضافہ
ستمبر 12, 2025600ایک دن کمی کےبعدسونےکی قیمت میں پھربڑااضافہ ریکارڈکیاگیا۔ سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، مگرمہنگائی کےاس دورمیں یہ خواہش صرف ایک خواب ہی بن گیاہے۔کیونکہ مہنگائی کی وجہ سےغریب ہویاامیرسب پریشان ہے۔ مقامی صرافہ مارکیٹ میں 24قیراط کےحامل سونےکی فی تولہ قیمت میں 2500 روپے کا اضافہ ہونے سےفی ...ایئر پوڈز میں عجیب و غریب سے سیاہ نقطے کیوں موجود ہوتے ہیں؟
ستمبر 12, 2025770ایئر پوڈز میں عجیب و غریب سے سیاہ نقطے کیوں موجود ہوتے ہیں؟یوں تو اب متعدد بہترین وائرلیس ایئر بڈز دستیاب ہیں، مگر بیشتر افراد ائیر پوڈز کو استعمال کرنا پسند کرتے ہیں۔ گزشتہ برسوں میں ائیر پوڈز کے ڈیزائن اور کارکردگی میں کافی تبدیلیاں کی گئی ہیں ،مگر ایپل ...محکمہ تعلیم کا بچوں سے لیبر نہ لینے اور سکولوں میں داخل کرانے کی ہدایت
ستمبر 12, 2025490تعلیم کے فروغ میں اہم پیشرفت،بچوں سے مزدوری کا کام لینے پر محکمہ تعلیم پنجاب نے نوٹس لے لیا۔ محکمہ تعلیم پنجاب نے ہدایت کی ہے کہ بچوں سے لیبر کا کام نہ لیا جائے، ورکشاپس اور ہوٹلز پر کام کرنیوالے بچوں کو سکولوں میں داخل کروایا جائے۔ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز ...سیلاب سے97افرادجاں بحق،پی ڈی ایم اےکی جانی ومالی نقصان کی رپورٹ جاری
ستمبر 12, 2025580صوبائی ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی(پی ڈی ایم اے)نےسیلاب سےپنجاب میں جانی ومالی نقصان کی رپورٹ جاری کردی۔ پی ڈی ایم اےکی رپورٹ کے مطابق حالیہ سیلاب کے دوران مختلف حادثات میں 97 شہری زندگی کی بازی ہارگئےجبکہ پنجاب کےتین دریاؤں دریائے راوی، ستلج اور چناب میں طغیانی کے باعث 4 ہزار 500 ...سیلاب کی تباہ کاریاں:وزیراعظم کی بجلی بلوں پرریلیف کیلئےآئی ایم ایف سے رابطےکی ہدایت
ستمبر 12, 2025910سیلاب سےتباہی کےباعث وزیراعظم شہبازشریف نےوزارت خزانہ کوبین الاقومی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف) سےبجلی بلوں پرریلیف کےلئے رابطہ کرنےکی ہدایت کردی۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف نےپنجاب کےمختلف شہروں میں سیلاب سےتباہی کےباعث وزارت خزانہ کےحکام کوبجلی بلوں میں ایک ماہ تک استثنیٰ دینے کےلئےآئی ایم ایف کےساتھ رابطہ کرنےاوراس بارےمیں ...گوگل جیمنی اے آئی میں آڈیو فائل اپلوڈ کرنے کی سہولت متعارف
ستمبر 12, 20251120گوگل کے صارفین کیلئے خوشخبری، جیمنی اے آئی میں آڈیو فائل اپلوڈ کرنے کی سہولت متعارف،گوگل جیمنی نے بڑی اپ ڈیٹ جاری کر دی، جس کے بعد صارفین اب آڈیو فائلز اپلوڈ اور پراسیس کرسکیں گے۔ یہ فیچر اس سے قبل ملٹی ماڈل چیٹ بوٹ میں موجود نہیں تھا۔نئی سہولت ...کامن ویلتھ سکالرشپ کیلئے ایچ اے ٹی ٹیسٹ پاس کرنا ضروری ہو گا
ستمبر 12, 2025550طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،کامن ویلتھ سکالرشپ 26-2025 کیلئے ایچ اے ٹی ٹیسٹ پاس کرنا ضروری ہو گا۔ ترجمان ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی)کا کہنا ہے کہ کامن ویلتھ سکالرشپ کیلئے ایچ اے ٹی ٹیسٹ پاس کرنا ضروری ہو گا۔ ایچ ای سی حکام کے مطابق ایچ ای ...عمران خان کیخلاف ہتکِ عزت کاکیس: وکیل کی غیر حاضری پر عدالت برہم
ستمبر 12, 2025580بانی پی ٹی آئی عمران خان کےخلاف ہتکِ عزت کےکیس میں وکیل کی غیر حاضری پر عدالت نےبرہمی کااظہارکیا۔ لاہورکی سیشن کورٹ میں وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے بانی کے خلاف دائر ہتکِ عزت کے دعوے پر سماعت ہوئی۔ سماعت کے آغاز پر بانی پی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









