• پاکستان کیخلاف جنوبی افریقہ نےون ڈےسکواڈکااعلان کردیا

    129
    0
    پاکستان کےخلاف جنوبی افریقہ نےتین ون ڈےمیچوں کےلئے15رکنی کرکٹ ٹیم کااعلان کردیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم دورہ جنوبی افریقہ پرہےجہاں پردونوں ٹیموں کےدرمیان 3ٹی ٹوئنٹی میچز،3ون ڈےاور2ٹیسٹ سیریزمیچزشیڈول ہیں۔دونوں ملکوں کے درمیان ابھی ٹی ٹوئنٹی سیریز جاری ہے۔جنوبی افریقہ نےپہلےٹی ٹوئنٹی میچ میں قومی ٹیم کوشکست دےکرسیریزمیں 1-0 برترحاصل کررکھی ہے۔ ...
  • پاکستان کرکٹ ٹیم کوبڑادھچکا:ریڈبال کےہیڈکوچ جیسن گلیسپی مستعفی

    101
    0
    پاکستان کرکٹ ٹیم کوبڑادھچکا:ریڈبال کےہیڈکوچ جیسن گلیسپی مستعفی ہوگئے،پی سی بی نےعاقب جاویدکوعہدےکاعبوری چارج دےدیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نےریڈبال کےہیڈکوچ جیسن گلیسپی کےاستعفیٰ کی تصدیق کردی۔ جیسن گلیسپی کے مستعفی ہونے پرپی سی بی نےیہ عہدہ بھی عبوری طورپرعاقب جاویدکودےدیا۔اس سےقبل عاقب جاوید وائٹ بال کے بھی عبوری ہیڈکوچ ...
  • ملٹری کورٹس کا معاملہ:جوشخص آرمی میں اس پرملٹری ڈسپلن کااطلاق ہوگا،جسٹس مندوخیل

    106
    0
    جسٹس جمال مندوخیل نےریمارکس دئیےکہ جوشخص آر می میں ہےاس پرملٹری ڈسپلن کااطلاق ہوگا۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں7رکنی آئینی بینچ نےسپریم کورٹ میں ملٹری کورٹس فیصلے کیخلاف انٹراکورٹ اپیلوں پرسماعت کی۔وفاقی حکومت کی جانب سےوکیل خواجہ حارث عدالت میں پیش ہوئے۔ وکیل خواجہ حارث کےدلائل: وکیل خواجہ ...
  • نوازشریف اورآصف زرداری کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس میں اہم پیشرفت

    83
    0
    نوازشریف ، آصف علی زرداری،یوسف رضاگیلانی اوردیگرکےخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کےریفرنس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ احتساب عدالت نےریفرنس ایف آئی اےسپیشل جج سینٹرل عدالت بھیج دیا،نیب کی جانب سےکیس ایف آئی اےکی عدالت میں بھیجنےکی استدعاکی گئی جس کو عدالت نےملزمان کی کیس نیب کوواپس بھیجنےکی استدعامستردکردی۔ احتساب ...
  • مدارس رجسٹریشن بل:نوٹیفکیشن فوری ہونا چاہیے،مولانا فضل الرحمان

    71
    0
    سربراہ جمعیت علمااسلام(ف)مولانافضل الرحمان نےکہاہےکہ مدارس رجسٹریشن بل کےبارےمیں ہم سمجھتےہیں ایکٹ پاس ہوچکاہےنوٹیفکیشن فوری ہونا چاہیے۔ سربراہ جےیوآئی مولانافضل الرحمان کامیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ مدارس کی رجسٹریشن سےمتعلق کچھ وضاحت کرناچاہتاہوں،آج کل سیاست میں دینی مدارس کی رجسٹریشن پربحث چل رہی ہے،ہماری شکایت صرف ایوان ...
  • توشہ خانہ ٹوکیس:بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی پرفردجرم عائد

    89
    0
    توشہ خانہ ٹوکیس میں بانی تحریک انصاف عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی پرفردجرم عائدکردی گئی۔ سپیشل کورٹ سینٹرل ون اسلام آباد کے جج شاہ رخ ارجمند نے توشہ خانہ2 کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد کی۔ توشہ خانہ ٹوکیس ...
  • پریانکاچوپڑا شوبزانڈسٹری میں واپسی کیلئے پرعزم

    110
    0
    بھارتی شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ پریانکاچوپڑاشوبزمیں واپسی کےلئے پرعزم،اداکارہ کس پراجیکٹ کےذریعےانٹری دینےوالی ہیں،تفصیلات سامنے آگئیں۔ بھارتی میڈیاکی رپورٹ کےمطابق لاکھوں دلوں پرراج کرنےوالی بالی ووڈ کی مشہورومعروف اداکارہ پریانکاچوپڑاایک بارپھرقسمت آزمانےکےلئے انڈسٹری میں واپس کےلئےتیارہیں۔ 42 سالہ پریانکا نے بالی ووڈ میں اپنے کم بیک کی تصدیق کرتے ہوئے ...
  • فلم کی شوٹنگ کےدوران اکشےکمارحادثےمیں زخمی

    98
    0
    بالی ووڈ کی دنیامیں خطروں کےکھلاڑی کےنام سےشہرت رکھنےوالے اداکار اکشےکمار’ہاؤس فل 5‘کی شوٹنگ کےدوران حادثےمیں زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیاکی رپورٹ کےمطابق اکشےکمارکوحادثہ فلم ’ہاؤس فل5‘کی شوٹنگ کےدوران پیش آیاجہاں پراداکارایک خطرناک اسٹنٹ کررہےتھےکہ اچانک ایک چیز اڑتی ہوئی ان کی آنکھ میں جا لگی۔جس سےوہ زخمی ہوگئے حادثے کے ...
  • پی ایس ایل:10ویں ایڈیشن کیلئےکھلاڑیوں کی رجسٹریشن کاعمل شروع

    83
    0
    ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کے 10ویں ایڈیشن کے لیے غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا عمل شروع ہوگیا۔ ایچ بی ایل پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل )کیٹگری کی تجدید کا اعلان 17 دسمبر کو کیا جائے گا۔کھلاڑیوں کی ریلیگیشن اور ریٹینشن کا عمل رواں ماہ کے دوران ...
  • شام:بعث پارٹی کاہتھیار،آلات اورگاڑیاں عبوری حکومت کےحوالے کرنے کا فیصلہ

    74
    0
    شام کی بعث پارٹی نےہتھیار،آلات اورگاڑیاں عبوری حکومت کےحوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ بعث پارٹی کےترجمان نےکہاہےکہ شام کی صورتحال کومدنظررکھتےہوئےبعث پارٹی نےاپنی تمام سرگرمیاں غیرمعینہ مدت تک کیلئےمعطل کردیں اور ہتھیار، آلات اورگاڑیاں عبوری حکومت کےحوالےکرنےکافیصلہ کرلیاجبکہ جائیدادوں اورمالیاتی اثاثوں کووزارت خزانہ اورانصاف کے حوالے کیا جائےگا۔