Author: Omer Zaheer
گلوکار استاد برکت علی خان کومداحوں سےبچھڑے63برس بیت گئے
جون 19, 20251180معروف گلوکاراور غزل گائیکی کے بے تاج بادشاہ استاد برکت علی خان کو مداحوں سے بچھڑے63برس بیت گئےاُن کےگائےہوئےگیت آج بھی اُن کی یاد تازہ کرتےہیں۔ 1905میں بابا بلےشاہ کےشہرقصورمیں آنکھ کھولنےوالے استاد برکت علی خان کاتعلق موسیقی کے مشہور پٹیالہ گھرانے سے تھا۔انہوں نے غزل گائیکی کو نئی جہت ...عدالت نےاسلام آبادہائیکورٹ میں ججزکاتبادلہ آئین کےمطابق قراردیدیا
جون 19, 2025850ججزٹرانسفراورسینارٹی کےکیس میں سپریم کورٹ نےاسلام آبادہائیکورٹ میں ججزکاتبادلہ آئین کےمطابق قرار دے دیا۔ جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی بینچ نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں ججز ٹرانسفر اور سنیارٹی کیخلاف درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنایا،جسٹس محمدعلی مظہر، جسٹس شاہدبلال اورجسٹس صلاح الدین پنہورنےاکثریتی فیصلہ سنایاجبکہ ...مون سون بارشوں وممکنہ سیلابی صورتحال ،پی ڈی ایم اےکااہم فیصلہ
جون 19, 2025720مون سون بارشوں وممکنہ سیلابی صورتحال کےپیش نظرپی ڈی ایم اےنےاہم فیصلہ کرلیا۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نےمراسلہ جاری کیا جس کےمطابق رواں سال مون سون بارشیں معمول سے25فیصدزیادہ کی پیشگوئی ہے۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا نے تمام کمشنرز اور ضلعی انتظامیہ کو مراسلہ جاری ...ایران میں رجیم چینج آپریشن کےتباہ کن نتائج ہوں گے،روسی صدرپیوٹن
جون 19, 20251680روسی صدرپیوٹن نےکہاہےکہ ایران میں رجیم چینج آپریشن کےتباہ کن نتائج ہوں گے۔ اپنےایک بیان میں روس کےصدرپیوٹن کاکہناتھاکہ ایرانی معاشرہ ملک کی اسلامی قیادت کےساتھ کھڑا ہے، اسرائیلی حملوں سےایران کی زیرزمین ایٹمی تنصیبات کونقصان نہیں پہنچا،ایساحل تلاش کیاجائےجوایران اوراسرائیل دونوں کے مفادات کاتحفظ کرے،دونوں ممالک کےدرمیان دشمنی کوختم ...ایران کا اسرائیلی غنڈہ گردی کیخلاف اپناتحفظ کرنابالکل جائزہے،ترک صدر
جون 19, 20251640ترک صدررجب طیب اردوان نے کہا ہےکہ ایران کا اسرائیلی غنڈہ گردی کیخلاف اپناتحفظ کرنابالکل جائزہے۔ ترکیہ کےصدررجب طیب اردوان کاتقریب سےخطاب کرتے ہوئے کہنا تھاکہ ایران کےحق دفاع کی حمایت کرتےہیں۔ہم اس جارحیت کوورکنےکیلئےاپنی طاقت سےہرممکن کوشش کررہےہیں،بچوں سمیت معصوم شہریوں کےخون کی ذمہ داری عالمی برادری ہے،خطےکےتمام ممالک ...چیٹ جی پی ٹی کا استعمال انسانی دماغ پر کیا اثرات مرتب کرتا ہے؟
جون 19, 2025800چیٹ جی پی ٹی ٹیکنالوجی کا استعمال انسانی دماغ پر کیا اثرات مرتب کرتا ہے؟ تازہ ترین تحقیق میں حیرت انگیزاور حیران کن نتائج سامنے آ گئے۔ محققین کے بقول یہ جاننا ضروری ہے کہ اے آئی ماڈلز سے طویل المعیاد بنیادوں پر دماغ پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟ ...سیاحت کے فروغ کاسلسلہ:ڈبل ڈیکر بس سروس شام کو بھی چلانے کا فیصلہ
جون 19, 2025570سیاحت کے فروغ کاسلسلہ،ڈبل ڈیکر بس سروس شام کو بھی چلانے کا فیصلہ، محکمہ سیاحت ،ٹورازم ڈیپارٹمنٹ فیصل آباد کی جانب سے شہریوں اور سیاحوں کو تفریحی سہولیات فراہم کرنے کی کاوشیں جاری۔اس سلسلے میں ڈبل ڈیکر بس سروس کو اب شام کے اوقات میں بھی چلانے کا فیصلہ کر ...آن لائن اکیڈمیز اور ٹیچرز کی آمدن پر بھی ٹیکس لگانے کا فیصلہ
جون 19, 2025660طلبا کیساتھ اساتذہ کیلئےاہم خبر،آن لائن اکیڈمیز اور ٹیچرز کی آمدن پر بھی ٹیکس لگانے کا فیصلہ،آن لائن ایجوکیشنل سروسز، ڈیجیٹل پلیٹ فارمز اور ای کامرس بزنس کو بھی ٹیکس نیٹ میں لانے کا بڑا فیصلہ کر لیا گیا۔ قائمہ کمیٹی نے آن لائن تعلیمی اداروں اور اکیڈمیز پر ٹیکس ...ریل کے مسافروں کیلئے اہم خبر: ریلوے نے کرایوں میں اضافہ کر دیا
جون 19, 2025660ریل کے مسافروں کیلئے اہم خبر، پاکستان ریلویز نے کرایوں میں ایک مرتبہ پھر اضافہ کر دیا۔محکمہ ریلوے نے ایکسپریس، فریٹ ٹرینوں اور سیلونز کے کرایوں میں اضافہ کر دیا ۔ ترجمان ریلوے کے مطابق ایکسپریس ٹرینوں اور سیلونز کے کرایوں میں 3 فیصد، جبکہ فریٹ ٹرینوں کے کرایوں میں ...بارش کا انتظار:کراچی میں سمندری ہوائیں بحال، گرمی کا زور ٹوٹ گیا
جون 19, 2025560بارش کا انتظار،شہر قائد میں کئی روز کی شدید گرمی اور حبس کے بعد سمندری ہوائیں بحال، مطلع ابر آلود ہونے سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں 25 سے 30 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں، جبکہ شام تک ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









