• سینیٹ کاپہلاپارلیمانی سال مکمل ،کارکردگی رپورٹ جاری

    108
    0
    سینیٹ کاپہلاپارلیمانی سال مکمل ہونےپرکارکردگی رپورٹ جاری کردی گئی۔ رپورٹ کےمطابق ایک سال میں ایوان بالاکے12اور3مشترکہ اجلاس ہوئے،پہلےپارلیمانی سال کے دوران 111روزکارروائی ہوئی،اجلاسوں میں اوسط حاضری56 جبکہ سب سےزیادہ تعداد78رہی،پارلیمانی سال کےدوران سینیٹ میں 16آرڈیننس پیش کیےگئے۔ رپورٹ میں مزیدکہاگیاکہ سینیٹ میں17حکومتی بلزپیش ہوئے،جن میں 12 منظورکیےگئے،سینیٹ میں پیش 4حکومتی ...
  • محکمہ موسمیات کی ایک بار پھر بارش کی پیشگوئی

    107
    0
    بارشیں برسانے والا سسٹم پاکستان میں داخل ہو گیا، محکمہ موسمیات نے ایک بار پھر بارش کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب کے بیشتراضلاع میں بارش برسانے والا سسٹم داخل ہوگیا ہے۔ پنجاب کے مختلف شہروں میں آج اور کل 16 مارچ کو بارش کا امکان ...
  • اسلاموفوبیاعالمی امن اوربین المذاہب ہم آہنگی کیلئےایک خطرہ ہے،مریم نواز

    104
    0
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ اسلاموفوبیاعالمی امن اوربین المذاہب ہم آہنگی کیلئےایک خطرہ ہے۔ انسداداسلاموفوبیاکےعالمی دن پراپنےپیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاکہناتھاکہ دنیابھرمیں مسلمانوں کودرپیش امتیازی سلوک قابل مذمت ہے،اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اسلاموفوبیاکیخلاف قراردادپیش کرکےپاکستان نےآوازاٹھائی،اسلام دین رحمت ہےجوامن ،محنت ،برداشت اورانسانی عظمت کادرس دیتا ہے،بدقسمتی ہےاسلام اورمسلمانوں ...
  • عمران خان کی9مئی کے8مقدمات میں ضمانتیں سماعت کیلئے مقرر

    111
    0
    بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 9مئی کے8مقدمات میں ضمانتیں سماعت کے لئے مقررہوگئی۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس شہبازرضوی اورجسٹس طارق سلیم18مارچ کوضمانتوں پرسماعت کریں گے۔بانی پی ٹی آئی نےاپنےوکیل سلمان صفدرکی وساطت سےدرخواستیں دائرکیں۔ درخواست میں مؤقف اختیارکیاگیاکہ سیاسی انتقام کیلئےسازش کاالزام لگا کر مقدمات میں نامزدکیاگیا،حقائق کےبرعکس مقدمات کودرج ...
  • تعمیراتی شاہکار:چین وسطی ایشیا میں سب سے طویل پل تعمیر کرے گا

    102
    0
    شعبہ تعمیرات میں اہم پیشرفت،چین وسطی ایشیا میں سب سے طویل پل تعمیر کرے گا۔ دوشنبہ ذرائع کے مطابق چین، تاجکستان میں وسطی ایشیا کا سب سے طویل پل تعمیر کرنے میں معاونت کرے گا، جس کے ذریعے بیجنگ کی خطے میں اقتصادی اور تعمیراتی موجودگی مزید مضبوط اور مستحکم ...
  • سیاحت کا فروغ: مصر کی سیاحوں کیلئے انتہائی پرکشش آفر

    156
    0
    مصر کی سیاحوں کیلئے پرکشش آفر، مصر تاریخی مقامات اور آثار سے بھرپور سیاحتی ملک ہے، جہاں ہر سال ہزاروں سیاح رخ کرتے ہیں۔ مصر آنیوالے سیاحوں کو پرکشش آفر کر دی گئی۔ یہ آفر انٹری ویزا فیس میں استثنیٰ ہے۔ مصر کے سیاحتی شہر الاقصر کی کلچرل ٹورازم مارکیٹنگ ...
  • نجی و سرکاری کالجز میں ڈانس پر پابندی عائد کر دی گئی

    74
    0
    طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر، نجی و سرکاری کالجز میں رقص پر پابندی عائد، محکمہ ہائر ایجوکیشن نے تمام نجی و سرکاری کالجز میں ڈانس پر پابندی عائد کر دی۔ محکمہ ہائر ایجوکیشن نے پنجاب کے تمام ڈائریکٹر کالجز کو ہدایات جاری کردیں۔ اس حوالے سے جاری مراسلے کے ...
  • پی آئی اے نے برطانیہ کے فلائٹ آپریشن کی تیاریاں تیز کر دیں

    96
    0
    فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری، قومی ائیر لائن پی آئی اے نے برطانیہ کے فلائٹ آپریشن کی تیاری تیز کردی۔ برطانوی محکمہ ٹرانسپورٹ کے اجلاس میں قومی ائیر لائنز کو اجازت نامہ ملنے کی توقع ہے۔ جس کے بعد پی آئی اے پہلے مرحلے میں اسلام آباد سے براہ راست مانچسٹر ...
  • رمضان میں مسافروں کی تعداد کم ہونے کے باعث دو ٹرینیں معطل

    121
    0
    رمضان المبارک میں مسافروں کی تعداد کم ہونے کے باعث دو ٹرینیں معطل کردی گئیں۔ کراچی سے لاہور جانے والی پاک بزنس ایکسپرس اور کراچی ایکسپریس کو آج معطل کردیاگیا ۔ کراچی سے لاہور پاک بزنس ایکسپریس ساڑھے چار بجے روانہ ہوتی ہے پاک بزنس کے 30 فیصد مسافروں کوتین ...
  • چینی جاسوس کیمرا ،جو خلا سے چہرے پہچان سکتا ہے

    99
    0
    چین نے ایسا جاسوس کیمرا بنا لیا، جو خلا سے بھی انسانی چہرہ پہچان سکتا ہے۔ یہ ٹیکنالوجی چینی اکیڈمی آف سائنسز کے ایرو سپیس انفارمیشن ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے محققین نے تیار کی ہے، جو100 کلومیٹر کے فاصلے سے بھی ملی میٹر کے سائز کی چھوٹی سے چھوٹی تفصیلات ...