Author: Omer Zaheer
صارفین کیلئےخوشخبری:نئےگیس کنکشن دینےکامنصوبہ تیار
جون 13, 20251150صارفین کو نئے گیس کنکشن دینے کا منصوبہ تیار کرلیا گیا، آئندہ مالی سال ایک لاکھ سے زائد نئے گھریلو گیس کنکشنز دیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں گیس کی قلت کے باوجود ایک لاکھ 16 ہزار سے زائد نئے گیس کنکشن دینے کا منصوبہ تیار کرلیا گیا۔ ...سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد یوسف نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا
جون 13, 2025480سابق ٹیسٹ کرکٹرمحمدیوسف نے پی سی بی کو خیربادکہہ دیا، اپنے عہدے سے استعفیٰ دےدیا۔ ذرائع کے مطابق سابق کپتان نے اپنا استعفیٰ پی سی بی حکام کے حوالے کردیا ہے۔ ان کا موقف ہے کہ نجی مصروفیات کی وجہ سے وہ اب مزید وقت نہیں دے سکتے۔محمد یوسف نیشنل ...گرمی سےستائےشہریوں کیلئےخوشخبری،این ڈی ایم اےکابارشوں کاالرٹ جاری
جون 13, 2025880گرمی سےستائےشہریوں کے لئے خوشخبری،این ڈی ایم اے نے بارشوں کا الرٹ جاری کردیا۔ این ڈی ایم اےکےالرٹ کےمطابق 13 سے 18 جون کے دوران اسلام آباد، راولپنڈی، پوٹھوہار اور خیبرپختونخوا، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ہے، جبکہ میدانی علاقوں میں شدید گرمی ...عمران خان کی رہائی:پی ٹی آئی نےاحتجاجی تحریک کاآغازکردیا
جون 13, 2025710عمران خان کی رہائی کے لیےپی ٹی آئی نے احتجاجی تحریک کا باقاعدہ آغاز پشاور سے کر دیاگیا۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کےلئےاحتجاج کا آغاز رنگ روڈ سے ہوا، جہاں کارکنان، منتخب نمائندے اور پارٹی قائدین نے شرکت کی اور موٹروے تک ریلی نکالی۔ پشاور سے ...مہنگائی سےپریشان عوام کیلئےبُری خبر: سولرپینلز کی قیمتوں میں ہوشربااضافہ
جون 13, 2025870مہنگائی سےپریشان عوام کے لئے ایک اوربُری خبر،بجٹ میں سولر پینلز کی قیمتوں میں ہوشربااضافہ کردیاگیا۔ سستی بجلی کا خواب ٹوٹ گیا۔ حکومت نے بجٹ میں سولر پینلز پر18 فیصد سیلز ٹیکس عائد کر نے کا اعلان کیا جس سے مارکیٹ میں سولر پلیٹس کی قیمت میں 20 فیصد تک ...ریاست کے تین اہم ستونوں کے ارکان و افسران کی تنخواہیں کتنی؟
جون 13, 20251530ریاست کے تین اہم ستونوں عدلیہ، مقننہ اورانتظامیہ کے ارکان و افسران کی تنخواہیں جان کر آپ حیران رہ جائیں گے۔ رپورٹس کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان کی گراس سیلری 28لاکھ15ہزار 387 روپے ہے۔اسی طرح سپریم کورٹ کےججز کی گراس سیلری 27لاکھ 47 ہزار361روپے ہے جبکہ چیف جسٹس ہائی ...سپر انٹیلی جنس منصوبے کی تیاری:میٹا نے نیا جنریٹیو اے آئی ماڈل جاری کر دیا
جون 13, 20251180سپر انٹیلی جنس منصوبے کی تیاری،میٹا نے نیا جنریٹیو اے آئی ماڈل جاری کر دیا۔ میٹا کے مالک مارک زکر برگ مصنوعی ذہانت کے محققین کی ایک اعلیٰ ٹیم اکٹھی کر رہے ہیں ،تاکہ انسانی دماغ کو پیچھے چھوڑ دینے کی صلاحیت رکھنے والی مشینوں کے ساتھ میٹا سپر انٹیلی ...مانسہر ہ سیاحتی مقامات پر عیدالاضحی کے بعد بھی سیاحوں کی ریکارڈ آمد کا سلسلہ ...
جون 13, 2025620سیاحت کا فروغ،مرغزاروں کی سرزمیں مانسہرہ کے سیاحتی مقام ناران میں عید کے بعد سے سیاحوں کی ریکارڈ آمد کا سلسلہ جاری، سفری و سیاحتی سہولیات کی فراہمی کیلئے انتظامیہ متحرک ہوگئی۔ ٹریفک پولیس مانسہرہ کے مطابق سیاحوں کو سفری سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے سیاحتی مقام ناران ...آفٹرنون سکولوں کی مانیٹرنگ مکمل، طلباکی انرولمنٹ میں کمی کاانکشاف
جون 13, 20251800آفٹرنون سکولوں کی مانیٹرنگ مکمل ، طلباکی انرولمنٹ میں کمی کاانکشاف،پنجاب کے 29اضلاع میں ساڑھے3ہزارسےزائدآفٹرنون سکولوں کی مانیٹرنگ مکمل کر لی گئی۔ مانیٹرنگ کے دوران سینکڑوں سکولوں میں اساتذہ کی غیرحاضری، طلباکی انرولمنٹ میں کمی کاانکشاف ہوا ہے۔محکمہ سکول ایجوکیشن نے مانیٹرنگ کرنیوالے92منتخب اساتذہ کوایک اعزازی تنخواہ دینے کا اعلان ...سڑکوں پر خود سے ڈرائیو ہونیوالی ٹیکسیاں کب سے چلیں گی؟
جون 13, 20251170سڑکوں پر خود سے ڈرائیو ہونیوالی ٹیکسیاں کب سے چلیں گی؟ٹرانسپورٹ اور اے آئی کمپنیوں کا بڑا منصوبہ سامنے آ گیا۔منصوبے کے تحت اب سڑکوں پر خود سے آٹو ڈرائیو ٹیکسیاں چلیں گی۔ تفصیلات کے مطابق اوبر نے ایک اے آئی کمپنی سے ملکر نیا منصوبہ بنایا ہے، جس کے ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









