• صارفین کیلئےاچھی خبر،بجلی سستی ہونےکاامکان

    69
    0
    کراچی کے صارفین کےلئےاچھی خبر،بجلی  4روپے69پیسےفی یرتٹ سستی ہونے کا امکان ہے۔ کراچی والوں کیلئےبجلی4روپے69پیسےفی یونٹ سستی ہونےکاامکان ہے، کے الیکٹرک نےبجلی کی قیمت میں کمی کی درخواست نیپرامیں دائرکردی،کمی کی درخواست اپریل کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں دائرکی گئی۔ نیپرااتھارٹی کےالیکٹرک کی درخوستوں پر19جون کوسماعت کرےگی،منظوری کی ...
  • امریکا: ٹیرف کےباعث مہنگائی میں اضافہ

    46
    0
    امریکامیں ٹیرف کےباعث مہنگائی میں معمولی اضافہ ہوگیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق مئی میں کنزیومرپرائس انڈیکس میں 0.1 فیصداضافہ ہوا،جس کی وجہ سےاشیائےخوردونوش کی قیمتوں میں 0.3فیصداضافہ ہواجبکہ انڈےقدرےسستےرہے۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق کنزیومرپرائس انڈیکس میں سالانہ2.4فیصداضافہ ریکارڈکیاگیا،جبکہ لیبرڈیپارٹمنٹ کی رپورٹ میں بنیادی قیمتوں کے دباؤ کو ظاہر کیا گیا۔ ...
  • ایران کی مشرق وسطی میں امریکی فوجی اڈوں پرحملےکی دھمکی

    38
    0
    ایران نےمشرق وسطی میں امریکی فوجی اڈوں پرحملےکی دھمکی دےدی۔ ایرانی وزیردفاع عزیزناصرزادے کاکہناہےکہ امریکانےحملہ کیاتوایران خطے میں امریکی اڈوں کو نشانہ بنائےگا،دشمن کےنقصانات ایران کےمقابلےمیں کہیں زیادہ ہوں گے،حملےکی صورت میں امریکاکواس خطےسےنکلناپڑےگا،خطےمیں موجودامریکاکےتمام اڈےایران کی پہنچ میں ہیں۔ اُن کامزیدکہناہےکہ ایران ہچکچائےبغیرخطےمیں موجودتمام امریکی اڈوں کونشانہ بنائےگا،امیدہےنوبت وہاں ...
  • بچےمیری ریڈلائن ، چائلڈلیبر کے خاتمے کیلئےاقدامات کیے جا رہے ہیں،مریم نواز

    60
    0
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ بچےمیری ریڈلائن ہیں، چائلڈلیبر کے خاتمے کے لئے مؤثراقدامات کیےجارہےہیں۔ چائلڈلیبرکےعالمی دن پروزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکااپنےپیغام میں کہناتھاکہ آج کےدورمیں چائلڈلیبر کے واقعات انسانیت کیلئےالمیہ ہے،بچوں سےجبری مشقت باشعورشہریوں کیلئےلمحہ فکریہ ہے،بچوں کے ہاتھوں میں قلم،کتاب اورلیپ ٹاپ ہونےچاہئیں،اوزارنہیں،قلم تھامنےکی عمرمیں بوجھ ...
  • گوگل کی جانب سے نیا اینڈرائیڈ 16 آپریٹنگ سسٹم متعارف

    88
    0
    گوگل صارفین کیلئے خوشخبری،معروف ٹیکنالوجی کمپنی نے نئے اینڈرائیڈ 16 آپریٹنگ سسٹم کو متعارف کرا دیا۔ گوگل نے اینڈرائیڈ 16 آپریٹنگ سسٹم کو عام صارفین کیلئے متعارف کروا دیا ہے اور یہ اب مخصوص سمارٹ فونز میں دستیاب ہے۔ کمپنی کے مطابق ایسی نئی ڈیوائسز آنیوالے مہینوں میں دستیاب ہوں ...
  • سیاحت کا فروغ: عیدالاضحی کے موقع پر گوادر کے ساحل پر سیاحوں کا رش

    67
    0
    بلوچستان میں سیاحت کا فروغ، عیدالاضحی کے موقع پر گوادر کے ساحلوں پر سیاحوں کی بڑی تعداد اُمڈ آئی۔ بلوچستان کا ساحلی شہر گوادر اپنی قدرتی خوبصورتی، صاف ستھرے ساحل اور پرسکون ماحول کی بدولت اب علاقائی سیاحت کا نیا مرکز بنتا جا رہا ہے۔ خاص طور پر عیدالاضحی کے ...
  • سرکاری سکولوں کیلئے 110 ارب کے ترقیاتی بجٹ کی منظوری

    108
    0
    طلبا و طالبات کیلئے بڑی خوشخبری ،حکومت نےپنجاب کے سرکاری سکولوں کیلئے 110 ارب کے ترقیاتی بجٹ کی منظوری دےدی ۔ 38 ہزارسرکاری سکولوں میں مسنگ فسیلٹیز،اپ گریڈیشن اور دیگر بنیادی سہولیات فراہم کرنے کےلئے حکومت نےمالی سال دوہزار پچیس،چھبیس کیلئے تعلیم کا ترقیاتی بجٹ 110 ارب مختص کرنے کا ...
  • لوہے کی تختیوں پر مشتمل جدید آٹومیٹک پارکنگ کا نظام متعارف

    54
    0
    گاڑیوں کے مالکان کیلئے اہم خبر،لوہے کی تختیوں پر مشتمل جدید آٹومیٹک پارکنگ کا نظام متعارف، جنوبی کوریا کی ہیونڈائی کمپنی نے ایسی جدیدلوہے کی تختیاں متعارف کروائی ہیں، جو مستقبل میں آٹومیٹک پارکنگ کےنظام کو بدل دیں گی۔ یہ فرشی سطح پر پائیدار، 110ملی‌میٹر موٹی، چپٹی روبوٹ پلیٹیں ہیں ...
  • پی ایچ ایف کاوزیراعلیٰ سمرگیمزکےدوران ہاکی ٹیلنٹ تلاش کرنےکافیصلہ

    39
    0
    پی ایچ ایف نےوزیراعلیٰ پنجاب سمرگیمزکےدوران ہاکی ٹیلنٹ تلاش کرنے کافیصلہ کرلیا۔ سیکرٹری پی ایچ یف رانامجاہدکاکہناتھاکہ وزیراعلیٰ پنجاب سمرگیمزمیں ہاکی کے انٹرڈویژن مقابلوں کافائدہ اٹھائیں گے،کل سےشروع ہونےوالےمقابلوں کومانیٹرکریں گے۔ رانامجاہدکامزیدکہناتھاکہ ایونٹ کےدوران انڈر18باصلاحیت کھلاڑیوں کومنتخب کریں گے،یہ ایک اچھاپلیٹ فارم ہے،ان مقابلوں کوہم ٹرائلزکی حیثیت دےرہےہیں۔
  • دورہ بنگلہ دیش ،ویسٹ انڈیز،پی سی بی کی اسکواڈ کیلئےمشاورت مکمل

    45
    0
    دورہ بنگلہ دیش اورویسٹ انڈیز کے لئے پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )نے وائٹ بال اسکواڈ کیلئے مشاورت مکمل کرلی۔ ذرائع کےمطابق پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کوویسٹ انڈیزکرکٹ بورڈ سے جواب کاانتظارہے، پاکستان کرکٹ ٹیم کےدورہ بنگلہ دیش اورویسٹ انڈیزکیلئےپی سی بی نےوائٹ بال اسکواڈزکےلئےمشاورت مکمل کرلی۔ ذرائع کاکہناہےکہ ...