Author: Omer Zaheer
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کاامکان
ستمبر 12, 20241050مہنگائی سےپریشان عوام کےلئے خوشخبری،15ستمبرسےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کاامکان ہے۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں ردوبدل کیاجاتاہےجس میں کبھی عوام کوریلیف دیاجاتاہےاورکبھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرکےعوام کی مشکلات میں اضافہ کیاجاتاہے۔ عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں گر گئیں ،پاکستانیوں کیلئے بڑے ...قومی اسمبلی کااجلاس:پی ٹی آئی اراکین کےپروڈکشن آرڈ رجاری
ستمبر 12, 20242130قومی اسمبلی کااجلاس ،سپیکرایازصادق نےتحریک انصاف کےگرفتاردس ایم این ایز کے پروڈکشن آرڈرجاری کردئیے۔اراکین پارلیمنٹ میں پہنچ گئے۔ سپیکر کی طرف سے پی ٹی آئی کے گرفتار دس ارکان کے پروڈکشن آرڈرز گزشتہ روز جاری کیے گئے تھے ،پی ٹی آئی کے دس ارکان میں شیخ وقاص اکرم، زین قریشی، ...عمران خان کاملٹری ٹرائل ہوگایانہیں؟عدالت نےوضاحت طلب کرلی
ستمبر 12, 20241330عمران خان کاملٹری ٹرائل ہوگایانہیں؟اسلام آبادہائیکورٹ نےوفاقی حکومت سےوضاحت طلب کرلی۔ بانی پی ٹی آئی کاملٹری ٹرائل ہوگایانہیں کیس کی سماعت اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نےکی۔حکومت کی طرف سےایڈیشنل اٹارنی جنرل عدالت میں پیش ہوئے۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نےریمارکس دئیےکہ وزرا کی طرف سے بانی ...190ملین پاؤنڈریفرنس:عمران خان کی مشکلات میں اضافہ
ستمبر 12, 20241720190ملین پاؤنڈریفرنس میں عمران خان کی بریت کی درخواست مستردکردی گئی۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانہ نے اڈیالہ جیل میں ریفرنس کی سماعت کی۔ بانی پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کوکمراہ عدالت میں پیش کیاگیا۔ عدالت نے وکلا صفائی کو کل نیب تفتیشی افیسر پر جرح کرنے ...پی ٹی آئی ممبران اسمبلی کاجسمانی ریمانڈ،عدالت کابڑاحکم
ستمبر 12, 20241360اسلام آبادہائیکورٹ نے تحریک انصاف کےگرفتاراراکین اسمبلی کےجسمانی ریمانڈکافیصلہ معطل کردیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کے گرفتار رہنماؤں کے جسمانی ریمانڈ کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز نےکیس کی سماعت ...سونےکی قیمت میں 1000روپےکی کمی
ستمبر 12, 20241220صرافہ مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں 1000روپےکی کمی ہوگئی فی تولہ کتنےکاہوگیاجانیے۔ سوناخریداروں کےلئے بڑی خوشخبری،مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں کمی ہوگئی۔ سونے کی فی تولہ قیمت میں 1000 روپے کی کمی ہونےسے سونا 2 لاکھ 63 ہزار روپے فی تولہ ہوگیا10 گرام سونے کی قیمت میں 857 ...یوٹیوب کا 2 نئے اے آئی ٹولز متعارف کروانے کا اعلان
ستمبر 12, 20241670یوٹیوب نے 2 نئے اے آئی ٹولز متعارف کروانے کا اعلان کر دیا۔یہ ٹولزکچھ عرصے بعد صارفین کو دستیاب ہوں گے۔ان ٹولز کا مقصد یوٹیوب ویڈیوز میں اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی افراد، آوازوں اور موسیقی شناخت کرنے میں مدد فراہم کرنا ہے۔ کمپنی کی جانب سے کانٹینٹ آئی ڈی ...فلم ’استری2‘کی اُڑن اُنچی نیاریکارڈبناڈالا
ستمبر 11, 20241740بالی ووڈاداکارہ شردھاکپورکی سپرہٹ کامیڈی فلم ’استری2‘نےباکس آفس پرطوفان برپاکردیا،بالی ووڈکنگ شاہ رخ کی فلم ’پٹھان‘کو بھی شکست دیدی۔ رواں سال 15اگست کوسینماگھروں کی زینت بنےوالی فلم ’استری2‘ کے چرچے نہ صرف بھارت بلکہ پوری دنیامیں ہونےلگے۔فلم نےریلیز کے پہلے دن سے ہی باکس آفس پر دھوم مچائی ہے، دُنیا ...امریکی صدارتی انتخابات:کملاہیرس،ٹرمپ کےدرمیان مباحثہ کاٹاکرا
ستمبر 11, 20241690امریکی صدارتی انتخابات کےلئے صدارتی امیدوارکملاہیرس اورڈونلڈٹرمپ کےدرمیان مباحثے کا پہلاٹاکرا ہوا،دونوں نےایک دوسرےپرالزامات کےانبا رلگادئیے۔ امریکی نشریاتی ادارےاےبی سی نیوزنےریاست پنسلوینیا میں مباحثے کا اہتمام کیاتھا۔مباحثےکاوقت ڈیڑھ گھنٹہ تھا۔ مباحثے میں معیشت، امیگریشن، اسقاط حمل، روس یوکرین جنگ، اسرائیل کے غزہ پر حملوں سمیت اہم داخلی اور خارجہ امور ...ملکی معیشت میں بہتری کامشن:حکومت نےپنشن رولزمیں ترمیم کردی
ستمبر 11, 20241700ملکی معیشت میں بہتری لانےکامشن وفاقی حکومت نےفیملی پنشن کی مدت10سال کردی۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق وفات پانے والے ریٹائرڈ ملازم کا فیملی پنشن حقدار معذور بچہ تاحیات فیملی پنشن وصول کرے گا، رضاکارانہ ریٹائرمنٹ کیلئے 25 سال سروس لازمی ہو ...
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©