Author: Omer Zaheer
پی سی بی نےپی ایس ایل 10کانیاشیڈول جاری کردیا
مئی 14, 2025750دوبارہ رونقیں بحال،پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )نےپی ایس ایل10 کا نیا شیڈول جاری کردیا۔ سیٹی بجے گی ، میدان سجے گا،کھیل جمے گا،پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 10 کانیاشیڈول جاری کردیاگیا۔ پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل) کے بقیہ آٹھ میچز 17سے25 مئی تک راولپنڈی اور لاہور میں کھیلے جائیں گے۔راولپنڈی ...عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی،سونے،چاندی کےنرخ بھی گرگئے
مئی 14, 2025800عالمی مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں کمی ہوگئی جبکہ سونے ،چاند،پلاٹینئم اور کاپرکےریٹ بھی گرگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق امریکی خام تیل کی فی بیرل قیمت13سینٹ کی کمی سے63.54ڈالر ہوگئی، برطانوی خام تیل کی فی بیرل قیمت14سینٹ گرکر 66.50ڈالرپرآگئی۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق عالمی ...امریکاکاچین پرٹیرف کم کرنےکااعلان
مئی 14, 2025600امریکانےچین سےدرآمدی سستی اشیاپر54فیصدٹیرف کم کرنےکااعلان کردیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکانےچین سےدرآمدی سستی اشیاپرٹیرف کم کردیا ،800ڈالرتک اشیاپرٹیرف 120فیصدسےکم کرکے54فیصدکردیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق نئےقوانین کےتحت فی پیکج 100ڈالرفلیٹ فیس یا54فیصدٹیرف لاگوہوگا۔ وائٹ ہاؤس کےمطابق چینی اشیاپرٹیرف کی نئی شرح آج سےنافذالعمل ہوگی۔ واضح رہےکہ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے2اپریل کوپاکستان ...ملکی معیشت کیلئےاچھی خبر:پاکستان کوآئی ایم ایف سےدوسری قسط موصول
مئی 14, 2025570ملکی معیشت کےلئےاچھی خبر،پاکستان کوبین الاقوامی مالیتی فنڈز(آئی ایم ایف) سےقرض کی دوسری قسط موصول ہوگئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آئی ایم ایف سے ایک ارب 2 کروڑ 3 لاکھ ڈالر کی قسط موصول ہونے کی تصدیق کردی اوربتایاکہ آئی ایم ایف نے رقم ای ایف ایف قرض پروگرام ...ایپل کا نئے آئی فونز کی قیمتیں بڑھانے کا عندیہ،تاہم بیٹری لائف بہتر ہو گی
مئی 14, 20251180ایپل کے صارفین کیلئے اہم خبر،ایپل کا نئےآئی فون 17 سیریزکی قیمتیں بڑھانے کا عندیہ،تاہم خوشخبری یہ ہے کہ آئی فون کی بیٹری لائف بہت زیادہ بہتر ہو جائے گی۔ ایپل نے اپنے نئے آنیوالے آئی فون 17 سیریز کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کا منصوبہ بنالیا۔ وال سٹریٹ جرنل ...سیاحت کےفروغ کا سلسلہ ،خیبرپختونخوا کا کوہ پیمائی ٹیکس میں 2 سال کی چھوٹ کا ...
مئی 14, 20251040سیاحت کےفروغ کا اہم سلسلہ ، کوہ پیمائی ٹیکس میں 2 سال کی چھوٹ کا فیصلہ،خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں ایڈونچر ٹورازم کو پروموٹ کرنے کیلئے کوہ پیمائی ٹیکس میں 2 سال کیلئے چھوٹ دینے کا اعلان کر دیا۔ صوبے کے ڈی جی ٹورازم اتھارٹی کا کہنا ہےکہ ہندوکش رینج ...گرمیوں کی چھٹیاں کب ہوں گی ؟موسم گرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری
مئی 14, 20253150طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری،گرمیوں کی چھٹیاں کب ہوں گی ؟محکمہ تعلیم نےسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ سکولز ایجوکیشن پنجاب نے موسم گرما کی تعطیلات کا شیڈول جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق صوبے میں تمام سرکاری و نجی ...پی آئی اے نے 12 ہزار سےزائد عازمین ِحج کو مدینہ پہنچا دیا
مئی 14, 20251010پاکستانی فضائی مسافروں اور عازمین حج کیلئے خوشخبری،سیز فائر کے بعدپاکستان کا فلائٹ آپریشن معمول پر آگیا۔سعودی عرب سمیت 15 ممالک نے پاکستان کیلئے پروازیں بحال کردیں۔ پی آئی اے کی 40 پروازوں کے ذریعے 12 ہزار سےزائد عازمین حج مدینہ منورہ پہنچ گئے۔قومی ایئرلائن کا قبل ازحج آپریشن 29 ...پاکستانی دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی تازہ ترین صورتحال کیا ہے؟
مئی 14, 20251670پاکستانی دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی تازہ ترین صورتحال کیا ہے؟۔ واٹر اینڈ پاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (واپڈا) نے دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال سے متعلق رپورٹ جاری کردی۔ ترجمان واپڈا کے مطابق دریائے سندھ میں پانی کی آمد ایک لاکھ 8 ہزار 400 اور اخراج ...سورج اپنے تیور دکھانے لگا:ملک بھر میں گرمی بڑھنے کا الرٹ جاری
مئی 14, 20251460سورج اپنے تیور دکھانے لگا،ملک بھر میں گرمی بڑھنے کا الرٹ جاری، محکمہ موسمیات نے شہریوں اور سیاحوں کو خبردار کر دیا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مئی میں گرمی کی لہر کے باعث ملک بھر میں درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا خدشہ ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









