• بھارت کےبزدلانہ حملےپرناظم الاموردفترخارجہ طلب،پاکستان کا شدید احتجاج

    97
    0
    بھارت کے بزدلانہ حملے پرپاکستان نے اسلام آباد میں تعینات بھارتی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کر کے شدید احتجاج ریکارڈ کروایا ۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق بھارتی ناظم الامور کو بتایا گیا کہ حملوں کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت متعدد شہری شہید اور زخمی ہوئے ...
  • میٹا کا فیس بک میں اہم اور بڑی تبدیلی متعارف کروانے کا اعلان

    226
    0
    فیس بک کے صارفین کیلئے خوشخبری،میٹا نے معروف سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک میں اہم اور بڑی تبدیلی متعارف کروانے کا اعلان کر دیا۔ اگر بطورِ فیس بک صارف آپ کو بھی بہت زیادہ سپام پوسٹس نظر آتی ہیں تو یہ محض آپ کا احساس نہیں، بلکہ کمپنی نے ...
  • بھارتی جارحیت:پی ایس ایل شیڈول میں تبدیلی ہوگی یانہیں؟پی سی بی کابڑااعلان

    84
    0
    پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ کی صورتحال کے پیش نظر پی سی بی نےپی ایس ایل کےشیڈول میں تبدیلی نہ کرنےکافیصلہ کیاہے۔ رات کی تاریکی میں بھارتی جارحیت اوراشتعال انگیزی کےباوجودپاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نے تصدیق کی ہےپاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)کاراولپنڈی میں آج ہونےوالامیچ اپنےشیڈول کےمطابق ہوگا۔اورآئندہ کےمیچزبھی اپنےوقت ...
  • ٹرمپ نےبھارت کےبزدلانہ حملےکوشرمناک قراردیدیا

    101
    0
    امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے بھارت کےرات کی تاریکی میں پاکستان پرحملےکوشرمناک قرار دے دیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاوائٹ ہاؤس میں میڈیاسےگفتگو کرتےہوئے کہناتھاکہ بھارت نےپاکستان اورآزادجموں وکشمیرمیں رات کی تاریکی میں مختلف مقامات پرحملےکرکےشرمناک کام کیاہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کامزیدکہناتھاکہ چند گھنٹوں میں ہونے والی اشتعال انگیزی ...
  • پاک فضائیہ کاسخت ردعمل:بھارتی فوج نے سفیدجھنڈا لہر کر شکست تسلیم کرلی

    74
    0
    دشمن کےجواب میں پاک فضائیہ کےسخت ردعمل پربھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر چورا کمپلیکس کے مقام پر شدید جانی و مالی نقصان کے بعد سفید جھنڈا لہرا کر شکست تسلیم کر لی ہے۔ ذرائع کےمطابق بھارت کے رات کی تاریکی میں بزدلانہ حملے کے بعد ...
  • دشمن کابزدلانہ وار:پاک فضائیہ کابھرپورجواب،5بھارتی طیارے مار گرائے

    120
    0
    دشمن کےبزدلانہ وارکےجواب میں پاک فضائیہ نےبھرپورمنہ توڑجواب دیتےہوئے5بھارتی طیارے مارگرائےاوربریگیڈ ہیڈکوارٹرتباہ کردیا۔ بھارتی حملے میں بچے سمیت26شہری شہیدجبکہ 46زخمی ہوئے۔  بھارت کے رات کی تاریکی میں بزدلانہ حملے کے بعد پاکستان نے بھرپور جوابی کارروائی کی جس کے نتیجے میں بھارت کے 5 طیارے مار گرائے اور بھارتی فوج ...
  • بھارتی جارحیت:وزیراعظم کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کاجلاس شروع

    137
    0
    پاک بھارت کشیدگی،وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کاجلاس جاری ہے۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کےاجلاس میں چیئرمین جوائنٹ چیفس سٹاف کمیٹی،آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیر اورسروسزچیفس بھی شریک ہیں،جبکہ اجلاس میں وفاقی وزرا بھی شریک ہیں۔ ذرائع کاکہناہےکہ قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں ...
  • وزیراعظم کاآئی ایس آئی ہیڈکوارٹرکادورہ،موجودہ ملکی حالات پر بریفنگ دی گئی

    85
    0
    وزیراعظم نے سروسز چیفس کے ہمراہ آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرزکا دورہ کیا،جہاں پرشہبازشریف کوملک کےموجودہ حالات پربریفنگ دی گئی۔ وزیراعظم شہبازشریف کےہمراہ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار ، وزیردفاع خواجہ آصف اور سروسز چیفس بھی تھے۔ وزیر اعظم اور ان کے ہمراہ معزز شخصیات نے قومی چوکسی، ادارہ جاتی ہم آہنگی ...
  • بھارت کےاپنےہاتھ معصوم لوگوں کےخون سےرنگےہیں،بلاول بھٹو

    110
    0
    چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاکہ بھارت کےاپنےہاتھ معصوم لوگوں کےخون سے رنگے ہیں۔ قومی اسمبلی میں اظہارخیال کرتےہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کاکہناتھاکہ بھارتی حکومت غیرذمہ داری کامظاہرہ کررہی ہے،ہم خوددہشتگردی سےمتاثرہیں،پاکستانی قوم نےڈرکرجینانہیں سیکھا، مقبوضہ کشمیربھارت کاعلاقہ نہیں،پاکستان کاپہلگام واقعہ سےکوئی تعلق نہیں۔ بلاول بھٹوزرداری کامزیدکہناتھاکہ بھارت کےاپنےہاتھ معصوم ...
  • مخصوص نشستوں کاکیس:عدالت نےفریقین کونوٹسزجاری کردئیے

    91
    0
    سپریم کورٹ نےمخصوص نشستوں کےکیس میں فریقین کونوٹسزجاری کردئیے۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 13 رکنی آئینی بینچ نے مخصوص نشستوں کےکیس کی سماعت کی، بینچ کےدیگرججزمیں جسٹس جمال خان مندوخیل، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس عائشہ ملک، جسٹس حسن اظہر رضوی شامل تھے جبکہ جسٹس نعیم اختر ...