Author: Omer Zaheer
بارشیں ہی بارشیں:گرمی کا زور ٹوٹ گیا،محکمہ موسمیات نے نوید سنا دی
مئی 5, 2025860بارشیں ہی بارشیں،آتی گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔محکمہ موسمیات نے شہریوں کونوید سنا دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی سے کشمیر تک ملک کے مختلف علاقوں میں آج بھی گرج چمک کیساتھ کہیں ہلکی، تو کہیں تیز بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کاکہناہےکہ ملک کےبیشتراضلاع میں موسم خشک اورگرم ...پاکستان پرجارحیت مسلط ہوئی تودشمن کومنہ توڑ جواب دینے کیلئے تیار ہیں،ڈی جی آئی ایس ...
مئی 5, 20251300پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈی جی میجرجنرل احمد شریف نےکہاہےکہ اگر پاکستان پر جارحیت مسلط کی جاتی ہے تو افواج پاکستان دشمن کو منہ توڑ جواب دینے کے لیے تیار ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کےڈی جی ...بھارت نے جارحیت کی تو بھرپور جواب دیں گے،اسحاق ڈار
مئی 5, 20251120نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈارنےکہاہےکہ بھارت نے جارحیت کی تو بھرپور جواب دیں گے، ہم اپنے حصے کا ایک بوند پانی بھی نہیں چھوڑیں گے۔ علاقائی مکالمہ 2025 کے عنوان کی تقریب سےخطاب کرتےہوئے نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکاکہناتھاکہ پہلگام حملے کا مقصد بھارت میں جاری تحریکوں سے توجہ ہٹاناتھا، پاکستان ...میٹا’’ واٹس ایپ‘‘ میں کون سی بڑی سہولت متعارف کرانے جا رہا ہے؟
مئی 5, 20251130واٹس ایپ صارفین کیلئے بڑی خوشخبری،واٹس ایپ کے ماہانہ صارفین کی تعداد3 بلین سے زائد ہوگئی۔میٹا اپنی مشہور ایب میں کونسی بڑی سہولت متعارف کرانے جا رہا ہے؟واٹس ایپ میں نئی اپ ڈیٹس کے حوالے سے تفصیلات سامنے آ گئیں۔ میٹا کے ملکیت واٹس ایپ،دنیا کی مقبول ترین میسجنگ ایپ ...خیبر پختونخوا :ایوبیہ نیشنل پارک میں ماحول دوست سیاحت کا نیا منصوبہ متعارف
مئی 5, 20251060خیبر پختونخوا میں سیاحت کےفروغ کا نیا سلسلہ، ایوبیہ نیشنل پارک میں ماحول دوست سیاحت اور اقامت گاہوں کے نئے منصوبے متعارف کروانے کا فیصلہ،خیبر پختونخوا حکومت نے ایوبیہ نیشنل پارک میں ماحول دوست سیاحت اور اقامت گاہوں کے نئے منصوبے متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا۔ محکمہ موسمیاتی تبدیلی، ...ریلوے کا اپنے مسافروں کو لگژری سیلون کی سہولت دینے کا فیصلہ
مئی 5, 2025770ریل کے مسافروں کیلئے بڑی خوشخبری،ریلوے نےاپنے مسافروں کو لگژری سیلون کی سہولت دینے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیر ریلوے حنیف عباسی کی ہدایات پر محکمہ ریلوے نے ریل کے مسافروں کو لگژری سیلون کی سہولت دینے کا فیصلہ کر لیا۔ ترجمان پاکستان ریلویز کے مطابق کوئی بھی مسافر لگژری سیلونز ...پاکستان میں گرم ترین مہینہ: اپریل میں 65 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
مئی 5, 20251590پاکستان میں گرم ترین مہینہ: 65 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا،ماحولیاتی تبدیلی اور گلوبل وارمنگ کے اثرات شدت اختیار کرنے لگے۔رواں سال اپریل ملکی تاریخ کے گرم ترین مہینوں میں ساتواں سب سے خشک مہینہ رہا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اپریل 2025ء ملک کے 65 سالہ موسمیاتی ریکارڈ میں دوسرا گرم ...پی ایس ایل10:کنگزنےسنسنی خیزمقابلےکےبعد قلندرزکو4وکٹوں ہرادیا
مئی 5, 20251040پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)10کے 24 ویں میچ میں کراچی کنگز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد لاہور قلندرزکو4وکٹوں سےشکست دےکرمیدان مارلیا۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں کھیلےگئےپی ایس ایل کےگروپ میچ میں کراچی کنگز کےکپتان ڈیوڈ وارنر نے ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ کیا،لاہور قلندرز نے 7.5 اوورز میں ایک وکٹ پر 90رنز ...پاکستان کاابدالی میزائل کاکامیاب تجربہ
مئی 3, 20251390ملکی دفاع ناقابل تسخیربنانے کے لئے پاکستان نےابدالی میزائل کاکامیاب تجربہ کرلیا۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کےمطابق پاکستان نےزمین سےزمین تک مارکرنے والے میزائل کاکامیاب تجربہ کرلیا،پاکستان نےابدالی میزائل کاکامیاب تجربہ کرلیا،میزائل کی رینج450 کلومیٹر ہے۔ آئی ایس پی آرکاکہناہےکہ میزائل 450کلومیٹرتک ہدف کونشانہ بنانےکی صلاحیت ...بھارتی اشتعال انگیزیوں کےباوجودپاکستان کاردعمل ذمہ دارانہ رہا،وزیراعظم
مئی 3, 20251110وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ بھارتی اشتعال انگیزیوں کے باوجود پاکستان کارد عمل ذمہ دارانہ رہا۔ وزیراعظم شہبازشریف سےترک سفیرڈاکٹرعرفان نیزیرولونے ملاقات کی۔ وزیراعظم شہبازشریف نے ترک صدررجب طیب اردوان کیلئےنیک خواہشات کااظہارکیا۔ملاقات کےدوران ترک سفیرنے خطے میں کشیدگی کم کرنے اور جنوبی ایشیاء میں امن و سلامتی برقرار رکھنے کے لیے ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









