Author: Omer Zaheer
یمن کےوزیراعظم احمد عوادبن مبارک مستعفی
مئی 3, 2025960یمن کےوزیراعظم احمد عوادبن مبارک نےاپنےعہدےسےاستعفیٰ دےدیا۔ عرب میڈیا کےمطابق وزیراعظم عوادبن مبارک کاکہناہےکہ آئینی معاملات میں مداخلت اوررکاوٹوں کےباعث عہدہ چھوڑرہاہوں،حکومت چلانےمیں بہت سی مشکلات کاسامناکرناپڑرہاتھا۔ان حالات میں حکومت نےنہیں چلاسکتا۔ واضح رہےکہ یمن کےوزیراعظم احمدعوادبن مبارک اس سےقبل بھی متعددعہدوں پرفائزرہےہیں۔بھارتی مطالبہ نظرانداز:آئی ایم ایف سےپاکستان کونیاپیکج ملنےکاامکان
مئی 3, 20251070بین الاقوامی مالیاتی فنڈز(آئی ایم ایف)نےبھارتی مطالبےکونظر انداز کردیا جبکہ پاکستان کونیاپیکج ملنے کاامکان ہے۔ مودی سرکارکوایک اورمحاذپرشکست کاسامناکرناپڑاجب بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے بھارت کی جانب سے پاکستان کی امداد روکنے کا مطالبہ نظر انداز کردیا۔ نمائندہ آئی ایم ایف ماہر بنیسی کامیڈیاسےگفتگوکرتےہوئے کہناتھاکہ آئی ایم ...کراچی والوں کیلئے خوشخبری،محکمہ موسمیات نےبارشوں کی نویدسنادی
مئی 3, 20251030گرمی کے ستائے کراچی والوں کیلئے خوشخبری،محکمہ موسمیات نےبارشوں کی نوید سنادی۔ محکمہ موسمیات کاکہناہےکہ 5 مئی کی شام کو کراچی میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔ بارش کا سلسلہ ایک سے دو روز تک جاری رہے گا۔ قبل ازیں محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف ...بھارت میں فرحان سعیدکےانسٹاگرام اکاؤنٹ پرپابندی ،اداکار کا دلچسپ جواب
مئی 3, 2025980پاکستان شوبزانڈسٹری کےمعروف اداکاروگلوکارفرحان سعیدنےبھارت کی جانب سے فوٹو اینڈویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام اکاؤنٹ پرپابندی لگانےپر دلچسپ جواب دےدیا۔ فرحان سعیدنےپہلگام واقعہ کےبعدبھارتی عوام کےساتھ ہمدردی کااظہارکیا تھا،دن بدن حالات بگڑنے سے کشیدگی بڑھتی گئی جس کےباعث مودی حکومت اوچھےہتکنڈوں اترآئی اوربھارت میں پاکستانی میڈیاچینل اورسوشل میڈیا اکاؤنٹ پرپابندی کاعمل ...جنگ کی دھمکی دیکرمودی نے اپنے پیروں پر کلہاڑی مار لی ہے،مشعال ملک
مئی 3, 2025930حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ بھارت نےپہلگام واقعہ پرسیاست چمکانے کے لئے پاکستان کوجنگ کی دھمکی دےکرمودی سرکار نے اپنے پیروں پر کلہاڑی مار لی ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مشعال ملک کاکہناتھاکہ میری فیملی بھی بھارتی مظالم کا شکار ہے، مجھے یاسین ...خیبرپختونخوا سمیت دیگر علاقوں میں آج بھی آندھی اور بارش کا پیشگوئی
مئی 3, 20251610خیبرپختونخوا سمیت ملک کے دیگر علاقوں میں آج بھی آندھی اور بارش کی پیشگوئی ۔ محکمہ موسمیات نے شہریوں کو نوید سنا دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا، کشمیر ، اسلام آباد، خطہ پوٹھوہار، شمال مشرقی، وسطی پنجاب اور گلگت بلتستان میں آج بھی آندھی اور گرج چمک کے ساتھ ...وائٹ ہاؤس نےبجٹ 2026کی سفارشات تیارکرلیں
مئی 3, 20252000وائٹ ہاؤس نےبجٹ 2026کی سفارشات تیارکرلیں،امریکاکادفاعی بجٹ کتناہوگا؟تفصیلات سامنے آگئیں۔ وائٹ ہاؤس کی رپورٹ کےمطابق امریکاکادفاعی بجٹ1ہزارارب ڈالر سے تجاوزکرنےکاامکان ہے،ہوم لینڈسیکیورٹی کےاخراجات میں65فیصداضافہ کیاجائےگا،دفاع کےعلاوہ باقی اخراجات میں23فیصدتک کمی کی جائے گی۔ وائٹ ہاؤس کی رپورٹ میں کہاگیاکہ غیردفاعی اخراجات میں163ارب ڈالرکمی کاامکان ہے،توانائی کے محکمےکےبجٹ میں15ارب ڈالرکمی کی ...بھارت ایساکوئی ردعمل نہ دےجوتنازع کاباعث بنے،امریکا
مئی 3, 20251450امریکی نائب صدرجےڈی وینس نےکہاہےکہ بھارت ایساکوئی ردعمل نہ دے جو تنازع کاباعث بنے۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق بھارت کونیاتنازع کھڑانہ کرنےکی وارننگ دیتےہوئےامریکی نائب صدرجےڈی وینس کاکہناتھاکہ دوجوہری طاقتوں کےدرمیان گرماگرمی پرتشویش ہے،پاکستان دہشتگردی کےخلاف بھارت کےساتھ تعاون کرے۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق جےڈی وینس کامزیدکہناتھاکہ بھارت ایساکوئی ردعمل ...بھارت نےحملہ کیاتوبھرپورجواب دیں گے،عطااللہ تارڑ
مئی 3, 20251190وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑنےکہاہےکہ بھارت نےحملہ کیاتوبھرپورجواب دیں گے۔ وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکاترک میڈیاکوانٹرویو دیتےہوئےکہناتھاکہ پاکستان کی افواج دنیاکی بہترین پیشہ ورانہ فورسزہیں،ہماری افواج ایل اوسی پر ہرجارحیت سےنمٹنےکیلئےتیارہیں،ہمارےپاس معتبر معلومات تھیں بھارت کارروائی کی تیاری کررہاتھا۔پاکستان ہراقدام اپنےاوراپنی قوم کےدفاع کیلئے اٹھا رہاہے۔ عطااللہ تارڑ کامزیڈکہناتھاکہ ہم نےکبھی حملہ ...عوام کی فلاح وبہبودکیلئےکام کرنامیری ترجیح ہے،مریم نواز
مئی 3, 20251110وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ عوام کی فلاح وبہبودکیلئےکام کرنامیری ترجیح ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاکہناتھاکہ اپنی زمین ،اپناگھرمیرےخواب کی تعبیر ہے ،پچھلی حکومتوں نے دہائیوں میں بھی33ہزارگھرتعمیرنہیں کیے،پنجاب کےمستحق اورنادارافرادکیلئےکام جاری رہےگا،پنجاب حکومت کےہرمنصوبےکی تکمیل پرنوازشریف بہت خوش ہوتےہیں۔ مریم نواز کامزیدکہناتھاکہ عوام کی فلاح وبہبودکیلئےکام ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









