Author: Omer Zaheer
جنوبی ایشیامیں امن ،استحکام کیلئےدونوں ممالک ذمہ دارانہ حل نکالیں ،امریکا
مئی 2, 20251010ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی بروس نےکہاہےکہ جنوبی ایشیامیں امن اوراستحکام کےلئےدونوں ممالک ذمہ دارانہ حل نکالیں۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی بروس نےکہاہےکہ پاکستان اوربھارت کےساتھ کئی سطح پررابطےمیں ہیں،کشیدگی کم کرنےکےلئےخطےکی صورت حال کومانیٹرکررہےہیں،جنوبی ایشیامیں امن اوراستحکام کےلئےدونوں ممالک ذمہ دارانہ حل نکالیں،دونوں ...فضائی حدود کی بندش:بھارتی ایئرلائنزمشکلات کاشکار
مئی 2, 2025770پاکستان کی جانب سےفضائی حدودبندہونےپربھارتی ایئرلائنزمشکلات کاشکار ،مودی سرکارسےمددمانگ لی۔ رپورٹ کےمطابق پاکستان کی جانب سےبھارتی ایئرلائنزکیلئےفضائی حدودبند ہونےپربھارتی فضائی کمپنیوں کاخسارہ دن بدن بڑھنےلگا، ایئرانڈیاکو سالانہ 600ملین ڈالرکےاضافی اخراجات کاسامنا کرنا پڑے گا،پروازوں کے دورانیےاورایندھن میں بےتحاشااضافہ ہوگیا۔ رپورٹ میں مزیدکہاگیاکہ صورتحال زیادہ عرصہ رہی توبھارتی فضائی کمپنیوں کی ...پاک بھارت کشیدگی،سلامتی کونسل کاہنگامی اجلاس بلانےکاعندیہ
مئی 2, 20251150پاک بھارت کشیدگی پرسلامتی کونسل نےہنگامی اجلاس بلانےکاعندیہ دےدیا۔ صدرسلامتی کونسل کاکہناہےکہ پاک بھارت کشیدگی پرہنگامی اجلاس جلدبلاسکتے ہیں،پاک بھارت کشیدگی کاجائزہ لےرہےہیں۔ اُنہوں نےمزیدکہا کہ پاکستان اوربھارت سمیت مختلف ممالک سےرابطےمیں ہیں،امیدہےکشیدگی کم کرانےکی کوششیں مؤثرثابت ہوں گی۔ واضح رہےکہ پہلگام واقعہ کےبعدپاکستان اوربھارت کےدرمیان کشیدگی کے باعث ہر ...ہفتہ واربنیادوں پرمہنگائی کی شرح میں اضافہ،ادارہ شماریات کی رپورٹ جاری
مئی 2, 2025820ہفتہ واربنیادوں پرمہنگائی کی شرح میں اضافہ،ادارہ شماریات نے رپورٹ جاری کردی۔ ادارہ شماریات نےہفتہ واربنیادوں پرمہنگائی سےمتعلق رپورٹ جاری کردی،جس میں کہاگیاہےکہ ہفتہ وار بنیادوں پرمہنگائی کی شرح میں 2اعشاریہ 15فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیاگیاجبکہ سالانہ بنیادوں پرمہنگائی بڑھنےکی مجموعی شرح منفی 2اعشاریہ 41فیصدریکارڈکی گئی۔ رپورٹ کےمطابق ایک ہفتےمیں12اشیامہنگی ...190ملین پاؤنڈکیس میں اہم پیشرفت
مئی 2, 20251280بانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی کےخلاف190ملین پاؤنڈکیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ اسلام آبادہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آ ئی عمران خان اوربشریٰ بی بی کی سزامعطلی کی درخواستیں 8مئی کو سماعت کیلئےمقرر کرلی گئیں،قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اورجسٹس محمدآصف سماعت کریں گے۔اسلام ...واہگہ بارڈرمستقبل میں بھی پاکستانیوں کیلئےکھلارہےگا،پاکستان
مئی 2, 2025930ترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان نےکہاہےکہ واہگہ بارڈرمستقبل میں بھی پاکستانی شہریوں کیلئے کھلا رہے گا۔ ترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان کاکہناتھاکہ بھارت میں پھنسےتمام پاکستانیوں کےاستقبال کیلئے تیار ہیں،واہگہ اٹاری بارڈرکراس کرنےکی آخری تاریخ 30اپریل تھی،واہگہ بارڈرمستقبل میں بھی پاکستانی شہریوں کیلئےکھلارہےگا۔کچھ پاکستانی شہری اٹاری میں پھنسےہوئےہیں۔ شفقت علی ...آذربائیجان نےپہلگام حملےکی تحقیقات کامطالبہ کردیا
مئی 2, 20251020پاک بھارت کشیدگی ،آذربائیجان نےپہلگام حملےکی تحقیقات کامطالبہ کردیا۔ پہلگام حملےپرآذربائیجان کاپاکستان کےحق میں بیان سامنےآگیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق آذری وزارت خارجہ کاکہناتھاکہ پاکستان اوربھارت کےدرمیان کشیدگی پرتشویش ہے،فریقین تحمل کامظاہرہ کریں اوربات چیت سےمسائل حل کریں۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق آذری وزارت خارجہ کامزیدکہناتھاکہ پہلگام واقعہ کی آزاداورشفاف ...پی ایس ایل10:قلندرزاورگلیڈی ایٹرزکامیچ ڈرا
مئی 2, 2025740پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل)کا 21واں میچ بارش کےباعث ڈرا ہوگیا لاہور قلندرزاورکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کوایک ایک پوائنٹ مل گیا۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں کھیلےگئےپی ایس ایل کےگروپ میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکےکپتان سعود شکیل نےٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ کیا لاہور قلندرز نے پہلےبیٹنگ کرتےہوئے 11.3 اوورز میں تین وکٹوں کے ...اے آئی ڈویلپرز کیلئے خوشخبری : میٹا کا نیا لاما اے پی آئی ماڈل متعارف
مئی 2, 2025760اے آئی ڈویلپرز کیلئے خوشخبری، میٹا کا نیا لاما اے پی آئی ماڈل متعارف، میٹا نے اپنا نیا لاما اے پی آئی ماڈل اس لیے متعارف کروایا ہے، تاکہ کمپنیاں اور ڈویلپرزبا آسانی مصنوعی ذہانت اے آئی پروڈکٹس بنا سکیں۔ رپورٹ کے مطابق یہ اعلان میٹا نے اپنی پہلی اے ...سیاحت کا فروغ :جھیل سیف الملوک کو 6ماہ بعد سیاحوں کیلئے کھول دیا گیا
مئی 2, 20252180طلسماتی حسن سے مالا مال جھیل سیف الملوک کی سیر سے لطف اندوز ہونے کے خواہشمند سیاحوں کیلئے خوشخبری،موسم سرما میں شدید برفباری اور لینڈسلائیڈنگ کے باعث تقریباً 6 ماہ تک بند رہنے والی جھیل سیف الملوک کو ایک بار پھر سیاحوں کیلئے کھول دیا گیا ۔ مقامی انتظامیہ کے ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









