Author: Omer Zaheer
پاک بھارت کشیدگی،معاملات کےحل کیلئےامریکاسرگرم
مئی 1, 20251110امریکی وزیرخارجہ نےبھارت پرزوردیاکہ وہ پاکستان کے ساتھ مل کر کشیدگی کم کرے اور جنوبی ایشیا میں امن و سلامتی کو برقرار رکھے۔ پہلگام واقعہ کےبعدپاک بھارت کےدرمیان کشیدگی بڑھتی جارہی ہے،جس کے باعث جنگ کےخطرات منڈلارہےہیں۔ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیونےگزشتہ روزوزیراعظم شہبازشریف اوربھارتی وزیرخارجہ جے شنکر کےساتھ ٹیلی ...پاک بھارت کشیدگی:عالمی رہنماؤں کا تحمل اور برداشت کامشورہ
مئی 1, 20251010پاک بھارت کشیدگی کےپیش نظرعالمی رہنماؤں نےدونوں ممالک کوتحمل اور برداشت کےساتھ تنازعات سفارتی سطح پر حل کرنے کا مشورہ دیا۔ پہلگام واقعہ کےبعد پاکستان اوربھارت کےدرمیان ہرگزرتےدن کشیدگی بڑھتی جارہی ہے،جس کےباعث جنگ کےخطرات منڈلارہےہیں۔ایسی صورتحال میں عالمی رہنمادونوں ممالک کےمابین کشیدگی کم کرانے کےلئےسرگرم ہیں۔ پاک بھارت کشیدگی ...پاکستان سمیت دنیابھرکےمحنت کشوں کوخراج تحسین پیش کرتے ہیں، بلاول بھٹو
مئی 1, 2025920چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ پاکستان سمیت دنیابھرکے محنت کشوں کوخراج تحسین پیش کرتےہیں۔ مزدورں کےعالمی دن پراپنےپیغام میں چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کاکہناتھاکہ محنت کش طبقے کےحقوق ،وقاراورانہیں بااختیاربنانےکےلئےپُرعزم ہیں،پیپلزپارٹی نےمزدورطبقےکےساتھ کندھے سے کندھاملاکرجدوجہدکی ہے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی کامزیدکہناتھاکہ ذوالفقارعلی بھٹونےمزدوروں کویونین سازی کاحق دیا،صدرمملکت کےپہلےدورحکومت میں مزدورمخالف شقوں کوآئین ...پاک فضائیہ بمقابلہ بھارتی فضائیہ۔ حیران کن حقائق
مئی 1, 20251230رپورٹ: انوار ہاشمی کیا آپ کو اندازہ ہے کہ بھارتی فضائیہ، پاکستان کے شاہینوں سے خوفزدہ کیوں ہیں؟ بھارتی فضائیہ کے کئی افسران نے پاکستانی سرحد کے قریب اڑان بھرنے سے معذرت کیوں کرلی ہے؟ اگر آپ کو حقائق معلوم ہوں تو آپ یہ جان کر فخر محسوس کریں گے۔ ...پاک فوج ہر محاذ پر کسی بھی خطرے کا جواب دینے کیلئے تیار ہے،ڈی جی ...
مئی 1, 2025900ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نےکہاہےکہ پاک فوج پوری طرح ہر محاذ پر کسی بھی خطرے کا جواب دینے کے لیے تیار ہے،قوم متحد ہے، پاکستانی عوام اپنی خودمختاری اور سالمیت کا ہرقیمت پر دفاع کرے گی،تمام سیاسی جماعتوں کا واضح عزم ہےکہ کسی ...حکومت کااہم فیصلہ:لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک مشیر قومی سلامتی مقرر
مئی 1, 20251250وفاقی حکومت کااہم فیصلہ ، ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک کو مشیر قومی سلامتی مقرر کر دیا گیا۔ ذرائع کےمطابق لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک کی مشیر قومی سلامتی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔مشیر قومی سلامتی کے منصب پر ان کی تقرری ...پی ایس ایل10:یونائیٹڈکوپہلی شکست،قلندرزنے88رنزسےمیدان مارلیا
مئی 1, 2025800پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 10کے19ویں میچ میں لاہور قلندرز نے اسلام آبادیونائیٹڈکو88شکست دےدی۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں کھیلےگئےپی ایس ایل کےگروپ میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈکےکپتان شاداب خان نےٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ کیاجوکہ مثبت ثابت نہ ہوا،لاہورقلندرزنےپہلےبیٹنگ کرتےہوئےمقررہ 20اوورزمیں 6 وکٹوں کے نقصان پر 209 رنز اسکور کیے۔ہدف کےتعاقب میں ...حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کااعلان
مئی 1, 2025760وفاقی حکومت نےآئندہ پندرہ روزکےلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کااعلان کردیا۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا جاتا ہے جس میں کبھی عوام کو ریلیف دیاجاتاہےاورکبھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرکےعوام کی مشکلات میں اضافہ کیا جاتاہے۔ وزارت خزانہ کی ...یکم مئی : محنت کشوں سے اظہارِ یکجہتی کا عالمی دن
مئی 1, 2025890پاکستان سمیت دنیا بھرمیں آج محنت کشوں کا دن منایا جا رہا ہے،عالمی یوم مزدور اس عزم کے ساتھ منایا جارہا ہے کہ مزدور کی حالت میں بہتری لانے میں کوئی کسر اُٹھا نہ رکھی جائے ۔ پاکستان میں قومی سطح پر یوم مزدور منانے کا آغاز 1973 میں ذوالفقار ...بھارت کا جنگی جنون:4رافیل طیاروں کی مقبوضہ کشمیرمیں پٹرولنگ، پاکستان کامنہ توڑجواب
اپریل 30, 20251230بھارت کا جنگی جنون،گزشتہ رات4رافیل طیاروں کی مقبوضہ کشمیرمیں پٹرولنگ ،پاکستان ایئرفورس نے منہ توڑ جواب دیاتودشمن بوکھلاہٹ کاشکارہوکرراہ فرار اختیارکرگیا۔ سیکیورٹی ذرائع کےمطابق گزشتہ رات بھارتی فضائیہ کے4رافیل طیاروں نے مقبوضہ جموں کشمیرمیں پٹرولنگ کی،پاکستان ایئرفورس نےہندوستانی ائیرفورس کےجنگی جہازوں کی فوراً نشاندہی کرلی۔ سیکیورٹی ذرائع کاکہناہےکہ پی اےایف ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









