Author: Omer Zaheer
یکم مئی : محنت کشوں سے اظہارِ یکجہتی کا عالمی دن
مئی 1, 2025890پاکستان سمیت دنیا بھرمیں آج محنت کشوں کا دن منایا جا رہا ہے،عالمی یوم مزدور اس عزم کے ساتھ منایا جارہا ہے کہ مزدور کی حالت میں بہتری لانے میں کوئی کسر اُٹھا نہ رکھی جائے ۔ پاکستان میں قومی سطح پر یوم مزدور منانے کا آغاز 1973 میں ذوالفقار ...بھارت کا جنگی جنون:4رافیل طیاروں کی مقبوضہ کشمیرمیں پٹرولنگ، پاکستان کامنہ توڑجواب
اپریل 30, 20251230بھارت کا جنگی جنون،گزشتہ رات4رافیل طیاروں کی مقبوضہ کشمیرمیں پٹرولنگ ،پاکستان ایئرفورس نے منہ توڑ جواب دیاتودشمن بوکھلاہٹ کاشکارہوکرراہ فرار اختیارکرگیا۔ سیکیورٹی ذرائع کےمطابق گزشتہ رات بھارتی فضائیہ کے4رافیل طیاروں نے مقبوضہ جموں کشمیرمیں پٹرولنگ کی،پاکستان ایئرفورس نےہندوستانی ائیرفورس کےجنگی جہازوں کی فوراً نشاندہی کرلی۔ سیکیورٹی ذرائع کاکہناہےکہ پی اےایف ...پاکستان ڈیجیٹل معیشت میں بڑی تبدیلی کاآغازکررہاہے،وزیراعظم
اپریل 30, 20251090وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پاکستان اپنی ڈیجیٹل معیشت میں بڑی تبدیلی کاآغازکررہاہے۔ وزیراعظم شہبازشریف سےانفارمیشن ٹیکنالوجی شعبےکےمعروف سرمایہ کاروں نےملاقات کی۔ وزیراعظم نےپاکستان میں700ملین امریکی ڈالرسےزائدکی سرمایہ کاری کے اعلان کاخیرمقدم کیا۔شہباز شریف نےٹیکنالوجی ،فنانس اورجدت کاعلاقائی مرکزبننےکےپاکستان کےویژن کواجاگرکیا۔وزیراعظم نے معیشت کی ڈیجیٹلائزیشن کیلئےجاری حکومتی کوششوں کےبارے میں آگاہ کیا۔ ...حکومت کاگیس کی قیمتوں میں کمی کااعلان،نوٹیفکیشن جاری
اپریل 30, 20251330مہنگائی سےپریشان عوام کے لئے اچھی خبر،وفاقی حکومت نےگیس کی قیمتوں میں کمی کااعلان کردیا۔اوگرانےنئی قیمتوں کانوٹیفکیشن جاری کردیا۔ اوگرانےماہ مئی کےلئےایل پی جی گیس کی قیمتوں میں کمی کرتےہوئے قیمتوں کانوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق ایل پی جی کی فی کلوقیمت میں 3روپے20پیسےکمی کردی گئی،ایل پی جی کی فی ...اداکارجاویدشیخ نےبھی وطن سےمحبت میں دشمن کوللکاردیا
اپریل 30, 20251250سینئر اداکار جاوید شیخ نےبھی وطن سےمحبت میں دشمن کو للکارتے ہوئےکہاکہ بھارت نے بغیر سوچے سمجھے اور بغیر کسی ثبوت کے حملے کا سارا الزام پاکستان پر ڈالا اور جنگ کی دھمکی بھی دی۔ پہلگام واقعہ کےبعدپاکستان اوربھارت کےدرمیان دن بدن کشیدگی بڑھتی جارہی ہے،جس پرپاکستان کی مسلح افواج ...40ارب روپےکی مبینہ کرپشن،مشیراطلاعات کےپی بیرسٹرسیف کاردعمل
اپریل 30, 202597040ارب روپےکی مبینہ کرپشن پرمشیراطلاعات خیبر پختو نخوا بیرسٹر سیف نےردعمل دےدیا۔ مشیراطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹرسیف کاکہناتھاکہ کےپی حکومت کر پشن کے خلاف زیروٹالیرنس پرعمل پیراہے،وزیراعلیٰ علی امین نےمبینہ کرپشن سیکنڈل کا نوٹس لیاہے،متعلقہ اداروں کوفوری کارروائی کی ہدایت جاری کردی،مبینہ سکینڈل موجودہ حکومت سےکسی طورمنسلک نہیں۔ بیرسٹرسیف کامزیدکہناتھاکہ معاملہ سابقہ حکومت ...ہونہارطلبہ سپرسٹارز،خوشی ہےلڑکیوں کوبھی لیپ ٹاپ مل رہے ہیں، مریم نواز
اپریل 30, 20251050وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ہونہار طلبہ سپرسٹارزہیں،خوشی ہے60فیصدلڑکیوں کولیپ ٹاپ مل رہےہیں۔ لاہورمیں ہونہاراسکالرشپ پروگرام کےتحت لیپ ٹاپ کی تقسیم کی تقریب کاانعقادکیاگیاجس میں طلباکی جانب سےوزیراعلیٰ پنجاب کوگارڈآف آنرپیش کیاگیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاہونہاراسکالرشپ پروگرام کی تقریب سےخطاب کرتےہوئےکہناتھاکہ سیاست کولوگ بُراسمجھتےہیں،سیاست عوامی خدمت کانام ...بھارت کادریاؤں کےپانی کوہتھیاربنانااعلان جنگ ہوگا،بلاول بھٹو
اپریل 30, 20251790چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزردار ی نےکہاہےکہ بھارت کی جانب سے دریاؤں کےپانی کوہتھیار بنانا اعلان جنگ ہوگا۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کابرطانوی میڈیاکوانٹرویو دیتے ہوئے کہنا تھاکہ وزیراعظم شہبازشریف نےبھارت کوغیرجانبدارتحقیقات کی پیشکش کی ہے،بھارت کی جانب سےجذباتی اورغیرمعقول رویہ اختیارکیاجارہاہے،جنگ کی صورت میں خون بہنایقینی ہے۔پاکستان صرف ایل اوسی ...پاکستانی مسلح افواج بھارتی جارحیت کابھرپورجواب دیں گے،عظمیٰ بخاری
اپریل 30, 20251330وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہاہےکہ پاکستانی مسلح افواج بھارتی جارحیت کابھرپورجواب دیں گے۔ وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کاپریس کانفرنس کرتےہوئے کہناتھاکہ دشمن نےرات کوایڈونچر کرنے کی کوشش کی،دشمن نےگزشتہ رات طیارے اڑائے پھر بھاگ نکلے،دشمن نےپہلگام واقعہ کےکوئی ثبوت فراہم نہیں کیے۔ عظمیٰ بخاری کامزیدکہناتھاکہ پاکستانی مسلح افواج بھارتی جارحیت ...کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کم،پالیسی ریٹ میں نمایاں کمی آئی ہے ،وزیر خزانہ
اپریل 30, 2025830وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کم ہونے سے پالیسی ریٹ میں نمایاں کمی آئی ہے۔ کراچی میں پری بجٹ سیمینارسےخطاب کرتےہوئے وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کاکہناتھاکہ مختلف شہروں کےچیمبرزکادورہ کیاہے،دورہ امریکاکے دوران بہت سی کمپنیوں سےملاقات کی،آئندہ مالی سال کےبجٹ کی تیاری کررہے ہیں۔ محمداورنگزیب کامزیدکہناتھاکہ کرنٹ اکاؤنٹ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









