Author: Omer Zaheer
سپریم کورٹ کابڑااقدام:اینٹی کرپشن ہاٹ لائن قائم کردی
مارچ 19, 20251150سپریم کورٹ نےاینٹی کرپشن ہاٹ لائن قائم کردی،ہاٹ لائن کامقصدعدالتی احتساب اورشفافیت کویقینی بناناہے۔ سپریم کورٹ کےاعلامیہ کےمطابق موجودہ چیف جسٹس بدعنوانی سےپاک ماحول کےلئےپُرعزم ہیں،چیف جسٹس احتساب اورانصاف کےاصولوں کی پاسداری کیلئے پُرعزم ہیں۔ سپریم کورٹ کےاعلامیہ میں کہاگیاکہ بطورچیف جسٹس ہمیں عوام کااعتمادبحال کرناہے،عدلیہ کی آزادی پرکوئی سمجھوتہ ...وزیراعظم شہبازشریف دورہ سعودی عرب پرروانہ
مارچ 19, 20251010وزیراعظم شہبازشریف اعلیٰ سطح وفدکےہمراہ 4روزہ سرکاری دورےپرسعودی عرب روانہ ہوگئے۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف 19سے22مارچ تک سعودی عرب کاسرکاری دورہ کریں گے،نائب وزیراعظم اسحاق ڈارسمیت وفاقی وزرااوراعلیٰ حکام بھی ہمراہ ہوں گے،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازبھی وزیراعظم شہبازشریف کےہمراہ جائیں گی۔ ذرائع کاکہناہےکہ حمزہ شہبازبھی سعودی عرب جانےوالےوفدکاحصہ ہیں،سعودی ولی ...190 ملین پاؤنڈز کیس میں اہم پیش رفت
مارچ 19, 20251620190 ملین پاؤنڈز کیس میں اہم پیش رفت، سزا کے فیصلے کے دو ماہ بعد بانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی نے سزا معطلی کی درخواستیں دائرکردیں۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان اوراہلیہ بشریٰ بی بی نےبیرسٹرسلمان صفدر کے ذریعے اسلام آبادہائیکورٹ میں درخواستیں دائرکیں۔ ...حکومت نےعیدالفطرکی تعطیلات کااعلان کردیا
مارچ 19, 20251540وفاقی حکومت نےعیدالفطرکی تعطیلات کااعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ کابینہ ڈویژن کےنوٹیفکیشن کےمطابق عیدالفطرکی تعطیلات کاآغاز31مارچ بروزپیرسےہوکر بدھ 2 اپریل تک ہوگا۔وفاقی حکومت کی جانب سے عیدالفطر پر3چھٹیاں دی گئی ہیں، تعطیلات کے بعد جمعرات 3 اپریل سے دفاتر معمول کے مطابق کھل جائیں گے۔ اتوار کی ہفتہ وار تعطیل ملا ...شہنشاہِ جذبات اداکار محمد علی کومداحوں سے بچھڑے 19 برس بیت گئے
مارچ 19, 20251430جذباتی مکالمے، گرج دار آواز اور حقیقت کے قریب اداکاری کرنیوالےاداکارمحمد علی کومداحوں سے بچھڑے 19 برس بیت گئے۔ 19 اپریل 1931 کو بھارت کے شہر رامپور میں آنکھ کھولنےوالے محمد علی کا خاندان 1947ء میں تقسیم کے بعدہجرت کرکےپاکستان کےشہرکراچی میں آباد ہوگیا۔ 1956ء میں محمدعلی نےریڈیو پاکستان حیدرآباد ...کسانوں کیلئے خوشخبری: کم پانی ، زیادہ پیداوار دینے والی نئی اجناس متعارف
مارچ 19, 20251050پاکستانی کسانوں کیلئے بڑی خوشخبری ، شعبہ زراعت میں انقلاب برپا،پاکستان کےزرعی سائنسدانوں کا بڑا کارنامہ، کم پانی پر زیادہ پیداوار دینے والی 22 نئی اجناس تیار کر لیں۔ سندھ صوبائی سیڈ کونسل کے اجلاس میں کمیٹی نے زیادہ پیداوار دینے اور کم پانی پر کاشت ہونیوالی کپاس، مکئی، سرسوں، ...کالجز میں دوران کلاسز موبائل فونز کے استعمال پر پابندی عائد
مارچ 19, 20251220کالجز کے طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،کالجز میں دوران کلاسز موبائل فونز کے استعمال پر پابندی عائد ،محکمہ ہائر ایجوکیشن نے تمام اضلاع کے ڈائریکٹر آف کالجز کو مراسلہ جاری کردیا۔ پنجاب کے سرکاری اور نجی کالجز میں دوران کلاسز موبائل فونز کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی۔پنجاب ...مینارپاکستان پرجلسےکی اجازت کامعاملہ:عدالت نےرپورٹ طلب کرلی
مارچ 19, 2025990تحریک انصاف کامینارپاکستان پرجلسہ کی اجازت کامعاملہ،عدالت نے چیف سیکرٹری پنجاب اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں سے رپورٹ طلب کرلی ۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس فاروق حیدرنےپی ٹی آ ئی نائب صدر اکمل خان باری کی 22مارچ کومینار پاکستان پرجلسےکی اجازت کےلئے درخواست پرسماعت کی۔درخواست گزارکی جانب سےوکیل لطیف کھوسہ عدالت میں ...مشعال یوسفزئی کیس کی کازلسٹ منسوخ کرنےپرہائیکورٹ کااہم فیصلہ
مارچ 19, 20251840مشعال یوسفزئی کیس کی کازلسٹ منسوخ کرنےپرعدالت نےتوہین عدالت کی کارروائی کاآغازکردیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس اعجازاسحاق خان نےپی ٹی آئی رہنمامشعال یوسفزئی کیس کی کازلسٹ منسوخ کرنےپرسکشن7کےتحت توہین عدالت کی کارروائی کاآغازکردیا۔ عدالت نےکازلسٹ منسوخ اوردوسرےبینچ کومنتقل کرنےپرڈپٹی رجسٹرار جوڈیشل کوتحریری جواب جمع کرانےکاحکم دیااورایڈووکیٹ جنرل اسلام آبادسےبھی جواب طلب ...تیسراٹی ٹوئنٹی: قومی ا سکواڈ آکلینڈ پہنچ گیا
مارچ 19, 20251220تیسراٹی ٹوئنٹی کھیلنےکےلئے قومی ا سکواڈ ڈونیڈن سے آکلینڈ پہنچ گیا۔ قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کل ایڈن پارک آکلینڈ میں پریکٹس کرے گا، قومی سکواڈ دو بجے سے پانچ بجے تک پریکٹس کرے گا۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ 21 مارچ کو کھیلا جائے گا۔ یادرہےکہ ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









