• تعمیراتی شاہکار:چین وسطی ایشیا میں سب سے طویل پل تعمیر کرے گا

    126
    0
    شعبہ تعمیرات میں اہم پیشرفت،چین وسطی ایشیا میں سب سے طویل پل تعمیر کرے گا۔ دوشنبہ ذرائع کے مطابق چین، تاجکستان میں وسطی ایشیا کا سب سے طویل پل تعمیر کرنے میں معاونت کرے گا، جس کے ذریعے بیجنگ کی خطے میں اقتصادی اور تعمیراتی موجودگی مزید مضبوط اور مستحکم ...
  • سیاحت کا فروغ: مصر کی سیاحوں کیلئے انتہائی پرکشش آفر

    186
    0
    مصر کی سیاحوں کیلئے پرکشش آفر، مصر تاریخی مقامات اور آثار سے بھرپور سیاحتی ملک ہے، جہاں ہر سال ہزاروں سیاح رخ کرتے ہیں۔ مصر آنیوالے سیاحوں کو پرکشش آفر کر دی گئی۔ یہ آفر انٹری ویزا فیس میں استثنیٰ ہے۔ مصر کے سیاحتی شہر الاقصر کی کلچرل ٹورازم مارکیٹنگ ...
  • نجی و سرکاری کالجز میں ڈانس پر پابندی عائد کر دی گئی

    80
    0
    طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر، نجی و سرکاری کالجز میں رقص پر پابندی عائد، محکمہ ہائر ایجوکیشن نے تمام نجی و سرکاری کالجز میں ڈانس پر پابندی عائد کر دی۔ محکمہ ہائر ایجوکیشن نے پنجاب کے تمام ڈائریکٹر کالجز کو ہدایات جاری کردیں۔ اس حوالے سے جاری مراسلے کے ...
  • پی آئی اے نے برطانیہ کے فلائٹ آپریشن کی تیاریاں تیز کر دیں

    105
    0
    فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری، قومی ائیر لائن پی آئی اے نے برطانیہ کے فلائٹ آپریشن کی تیاری تیز کردی۔ برطانوی محکمہ ٹرانسپورٹ کے اجلاس میں قومی ائیر لائنز کو اجازت نامہ ملنے کی توقع ہے۔ جس کے بعد پی آئی اے پہلے مرحلے میں اسلام آباد سے براہ راست مانچسٹر ...
  • رمضان میں مسافروں کی تعداد کم ہونے کے باعث دو ٹرینیں معطل

    130
    0
    رمضان المبارک میں مسافروں کی تعداد کم ہونے کے باعث دو ٹرینیں معطل کردی گئیں۔ کراچی سے لاہور جانے والی پاک بزنس ایکسپرس اور کراچی ایکسپریس کو آج معطل کردیاگیا ۔ کراچی سے لاہور پاک بزنس ایکسپریس ساڑھے چار بجے روانہ ہوتی ہے پاک بزنس کے 30 فیصد مسافروں کوتین ...
  • چینی جاسوس کیمرا ،جو خلا سے چہرے پہچان سکتا ہے

    109
    0
    چین نے ایسا جاسوس کیمرا بنا لیا، جو خلا سے بھی انسانی چہرہ پہچان سکتا ہے۔ یہ ٹیکنالوجی چینی اکیڈمی آف سائنسز کے ایرو سپیس انفارمیشن ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے محققین نے تیار کی ہے، جو100 کلومیٹر کے فاصلے سے بھی ملی میٹر کے سائز کی چھوٹی سے چھوٹی تفصیلات ...
  • گلوکارہ نصیبولال پرشوہرکامبینہ تشدد،مقدمہ درج

    139
    0
    پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف گلوکارہ نصیبولال نےاپنےشوہرکےخلاف مبینہ تشددکامقدمہ درج کروادیا۔ گلوکارہ نصیبولال کی جانب درج کرائی گئی ایف آئی آرمیں کہاگیاکہ شوہر اکثروبیشترمجھ سےلڑائی جھگڑا کرتاتھاآج گھرکےصحن میں بیٹھی تھی ، شوہر نے بدزبانی کی اور قریب ہی پڑی اینٹ اٹھا کر سر پر مار دی جس سے میرے ...
  • پاکستان اسلام کی محبت،امن کاحقیقی پیغام پھیلانےکےعزم پرثابت قدم ہے، وزیراعظم

    136
    0
    وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پاکستان اسلام کی محبت اورامن کاحقیقی پیغام پھیلانےکےعزم پرثابت قدم ہے۔ اسلاموفوبیاسےنمٹنےکےعالمی دن پراپنےپیغام میں وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ آج عالمی برادری کےساتھ اسلاموفوبیاسےنمٹنےکاعالمی دن منارہے ہیں،یہ دن مسلمانوں کودرپیش چیلنجزکی سنگینی کی واضح یاددہانی ہے،پاکستان کواقوام متحدہ میں اس اہم اقدام کی قیادت کرنےپربے حد فخر ہے۔ ...
  • ایشیاکپ اورورلڈکپ ہماراہدف ہے،سلمان آغا

    163
    0
    قومی کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی کےکپتان سلمان علی آغانےکہاہےکہ ایشیاکپ اور ورلڈکپ ہماراہدف ہے۔ کرائسٹ چرچ میں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی کےکپتان سلمان علی آغاکاکہناتھاکہ شائقین خوش نہیں،ان کی توقعات پوری نہیں کیں،ٹیم نوجوان کھلاڑیوں پرمشتمل ہےاورہم نیوزی لینڈجیتنےآئےہیں،حارث رؤف اورشاہین کی ٹی20فارم ون ڈےسےبہترہے۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ صائم ...
  • پی ایس ایل 10ٹرافی کا تاریخ میں پہلی بارٹورکافیصلہ

    163
    0
    پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل)10ٹرافی کوتاریخ میں پہلی بار پاکستان کا ٹور کرانےکافیصلہ کیاگیا۔ پی ایس ایل10 کامیلہ سجنےکوتیار،میگاایونٹ کی ٹرافی کی رونمائی چیمپئنزٹرافی کی طرح کھلےسمندرمیں منفرداندازکےساتھ کی گئی۔ٹرافی کا نام لومینارا ٹرافی’’The Luminara Trophy‘‘ رکھا گیا ہے۔ پی ایس ایل کی تاریخ میں پہلی بار ٹرافی کو پاکستان ...