• کینیڈا:نئےوزیراعظم مارک کارنی نےعہدےکاحلف اٹھالیا

    86
    0
    کینیڈاکےنئےوزیراعظم مارک کارنی نےاپنےعہدےکاحلف اٹھالیا۔ کینیڈاکےنئےوزیراعظم نےفرانسیسی اورانگریزی دونوں زبانوں میں عہدےکاحلف اٹھایا،مارک کارنی نےٹروڈوکےبعدکینیڈاکے24ویں وزیراعظم کےطورپرحلف اٹھایا۔ کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی نےامریکی صدرکاکینیڈاکوامریکی ریاست بنانےکابیان مستردکردیا۔ نومنتخب وزیراعظم مارک کارنی کاکہناتھاکہ کینیڈاکبھی بھی امریکاکاحصہ نہیں بنےگا، ٹرمپ انتظامیہ کےساتھ مل کرکام کرنےکےطریقےتلاش کرسکتےہیں،کینیڈا امریکاسےاحترام کی توقع رکھتاہے۔ مارک کارنی ...
  • 26نومبراحتجاج کیس:بشریٰ بی بی کوعدالت سےریلیف مل گیا

    140
    0
    26نومبراحتجاج کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کوعدالت سےریلیف مل گیا۔ اسلام آبادکی ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ میں بشریٰ بی بی کےخلاف 26نومبراحتجاج کےکیس میں ضمانت قبل ازگرفتاری کی درخواست پرسماعت چودھری عامرضیاایڈیشنل سیشن جج ویسٹ نےکی۔ بشریٰ بی بی کی طرف سےوکیل شمسہ ...
  • عالمی منڈی میں خام تیل کےنرخ بڑھ گئے،سونے،چاندی کی قیمت میں بھی اضافہ

    109
    0
    عالمی منڈی میں خام تیل کےنرخ بڑھ گئےسونےاورچاندی کی قیمتوں میں بھی اضافہ جبکہ ایک ہفتےکی مندی کےبعدکرپٹوکرنسیزکی قدرمیں بھی اضافہ ہوگیا۔ عالمی مارکیٹ میں امریکی خام تیل کی فی بیرل قیمت63سینٹ کےاضافےسے 67ڈالرہوگئی جبکہ برطانوی برینٹ کی فی بیرل قیمت70سینٹ کےاضافےسے 70.68 ڈالر ہوگئی۔مرمت کےلئےامریکی آئل ریفائنریز کی جزوی ...
  • ہم ملکردوبارہ امریکاکوعظیم بنائیں گے،صدرڈونلڈٹرمپ

    108
    0
    امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ ہم ملکردوبارہ امریکاکوعظیم بنائیں گے،امریکی شہریوں کی حفاظت ہماری ذمہ داری ہے،شہریوں نےامریکاکومحفوظ بنانےکےلئےمجھےووٹ دیے۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کامحکمہ انصاف میں نیوزکانفرنس کرتےہوئے کہناتھاکہ بحیثیت صدرملک میں جرائم کاخاتمہ اولین ترجیح ہے،ہرامریکی شہری کی حفاظت کاعزم کرتاہوں،امریکی شہریوں کی حفاظت ہماری ذمہ داری ہے،امریکاکوپرامن بنانےکیلئےجدوجہدکررہاہوں۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ ہم ...
  • غیرقانونی،غیرملکی اورافغان سٹیزن کارڈہولڈرزکےانخلامیں 17دن باقی

    177
    0
    غیرقانونی،غیرملکی اورافغان سٹیزن کارڈہولڈرزکےانخلامیں 17دن باقی رہ گئے۔ ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کی وطن واپسی کا پروگرام (آئی ایف آر پی) یکم نومبر 2023 سے نافذ العمل ہے ، جس کے تحت غیر ملکیوں کی مرحلہ وار واپسی کا عمل جاری ہے ۔ حکومت ...
  • 9مئی کے13مقدمات کی سماعت بغیرکارروائی ملتوی

    169
    0
    9 مئی کے 13 مقدمات کی سماعت بغیرکارروائی کےملتوی کردی گئی۔ راولپنڈی کی انسداددہشتگردی عدالت میں 9مئی کے13مقدمات کی سماعت جج امجد علی شاہ نے کی۔سابق وزیرداخلہ شیح رشیداحمدنےعدالت پیش ہوکرحاضری لگوائی جبکہ عثمان ڈاربھی عدالت میں پیش ہوئے۔عدالتی عملے نےملزمان کی حاضری کاعمل مکمل کیا۔ وکلاء صفائی نےسماعت 9 ...
  • پاکستان ،آئی ایم ایف مذاکرات:پہلےجائزےپر سٹاف لیول معاہدے میں پیشرفت

    135
    0
    پاکستان اوربین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف)مذاکرات میں 37ماہ کےپروگرام کےپہلےجائزےپرسٹاف لیول معاہدےکی طرف پیشرفت کی گئی۔ نیتھن پورٹرکی سربراہی میں آئی ایم ایف کےجائزہ مشن کااعلامیہ جاری کردیا گیا جس کےمطابق پاکستان کے ساتھ 7 ارب ڈالر قرض پروگرام پر جائزہ کے لیے بات چیت ہوئی اور پاکستان کے ...
  • جعفرایکسپریس پرحملہ بھارتی پالیسی کاتسلسل ہے،ڈی جی آئی ایس پی آر

    114
    0
    ڈی جی آئی ایس پی آرلیفٹیننٹ جنرل احمدشریف چودھری نےکہاہےکہ جعفر ایکسپریس پرحملہ بھارتی پالیسی کاتسلسل ہے،پاکستان میں دہشت گردی کامرکزی اسپانسربھارت ہے،دہشت گردوں کانہ پاکستان سےنہ ہی دین اسلام سےکوئی تعلق ہے۔ اسلام آبادمیں ڈی جی آئی ایس پی آرلیفٹیننٹ جنرل احمدشریف چودھری اوروزیراعلیٰ بلوچستان سرفرازبگٹی نےجعفرایکسپریس حملہ اورسیکیورٹی ...
  • ہم مخالفت سےنہیں سیاسی اندازسےمسائل کاحل چاہتےہیں،بلاول بھٹو

    122
    0
    چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکهاہےکہ ہم مخالفت برائے مخالفت نہیں کرتے ، ہم سمجھتے ہیں کہ مسائل کا حل سیاسی انداز میں ہی نکل سکتا ہے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے محکمہ اطلاعات سندھ کے پورٹل کا افتتاح کردیا۔ تقریب سےخطاب کرتےہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کا کہنا تھا ...
  • سانحہ جعفرایکسپریس پرپوری قوم اشکبارہے،وزیراعظم شہبازشریف

    81
    0
    وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ سانحہ جعفرایکسپریس پرپوری قوم اشکبارہے،دہشت گردی کے ناسورنےایک بارپھرسراٹھایاہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کا کوئٹہ میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہناتھاکہ تین روز قبل بولان میں دہشت گردوں نےایک ٹرین جس میں 400سےزائدمسافر سفر کررہےتھےانہیں یرغمال بنایا اور متعدد کو شہید کردیا۔دہشت گردوں نے نہتے پاکستانیوں کوشہیدکیا،ایساواقعہ ...