Author: Omer Zaheer
دنیا کا سب سے پتلا سمارٹ فون کن فیچرز سے لیس ہوگا؟
مارچ 11, 20251180آئی فون کے صارفین کیلئے خوشخبری،دنیا کا سب سے پتلا سمارٹ فون کن فیچرز سے لیس ہوگا؟آئی فون 16 پلس کی جگہ لینے والے آئی فون 17 ائیر کے حوالے سے تازہ ترین لیکس سامنے آگئیں۔ حالیہ لیکس میں آئی فون 17 ائیر کے بارے میں زیادہ تفصیلات بتائی گئی ...سیاحت کےفروغ کیلئے اقدام: والڈ سٹی اتھارٹی کا خصوصی ہیرٹیج ٹور کا اہتمام
مارچ 11, 20251310سیاحت کےفروغ کیلئے اہم اقدام، والڈ سٹی اتھارٹی کا خصوصی ہیرٹیج ٹور کا اہتمام،والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی نے ایک خصوصی ہیرٹیج ٹور کا اہتمام کیا، جس میں شرکا کو لاہور میں بحال شدہ اور جاری کاموں کو دیکھنے کا منفرد موقع فراہم کیا گیا۔ اس ہیرٹیج ٹور کا مقصد ...ایم بی بی ایس فورتھ پروفیشنل سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان ہو گیا
مارچ 11, 20251700ڈاکٹر بننے کے خواہشمند طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،ایم بی بی ایس فورتھ پروفیشنل سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان ہو گیا۔یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے ایم بی بی ایس فورتھ پروفیشنل سالانہ امتحانات 2024 کے نتائج کا اعلان کر دیا ۔ 44 میڈیکل کالجوں کے 5076 امیدواروں نے ...ریلوے کا عیدالفطر پر خصوصی ٹرینیں چلانے اور کرایوں میں کمی کا اعلان
مارچ 11, 20251360ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری،ریلوے کا عیدالفطر پر خصوصی ٹرینیں چلانے اور کرایوں میں کمی کا اعلان، وزیر ریلوے حنیف عباسی نے عید الفطرپر خصوصی ٹرینیں چلانے اور کرایوں میں کمی کا اعلان کر دیا۔ 25 رمضان المبارک سے خصوصی ٹرینیں چلائی جائیں گی اور عیدالفطر پر کرایوں میں کمی ...ٹویٹرپرسائبرحملہ:امریکا،یورپ اوربرطانیہ سمیت دنیابھرمیں سروسزڈاؤن
مارچ 11, 2025910ٹویٹرپربڑاحملہ،امریکا،یورپ اوربرطانیہ سمیت دنیابھرمیں سروسزڈاؤن ہونے سےصارفین کومشکلات کاسامناکرناپڑا۔ ایلون مسک نےٹویٹرپرسائبرحملےکی تصدیق کردی،اُن کاکہناتھاکہ ایک ہی روزمیں صارفین کو3بار مشکلات کاسامناکرناپڑا،ٹویٹرایپ پرصارفین کوزیادہ مسائل کاسامناکرناپڑا۔ٹویٹرپرمسلسل سائبرحملےہورہےہیں۔ ایلون مسک کامزیدکہناتھاکہ ایکس پرحملہ یوکرین سےآنےوالی آئی پی ایڈیسز سےجڑاہوسکتاہے،ایکس سسٹم کوگرانےکےلئےایک بڑاحملہ کیاگیا،حملہ بڑے مربوط گروپ یاکسی ملک کی کارروائی ہوسکتی ...کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی کاامریکاکیخلاف ٹیرف برقرار رکھے کا اعلان
مارچ 11, 20251340کینیڈاکےنئےوزیراعظم مارک کارنی نےامریکا کےخلاف جوابی ٹیرف برقرار رکھنےکااعلان کردیا۔ مارک کارنی کاکہناتھاکہ جب تک واشنگٹن منصفانہ تجارت کاوعدہ نہیں کرتاجوابی محصولات برقراررکھیں گے،ڈونلڈٹرمپ نےکینیڈین مصنوعات پرغیرضروری محصولات عائدکیے۔ اُن کامزیدکہناتھاکہ جب تک امریکاہمیں عزت دینانہیں سیکھتامیری حکومت محصولات برقراررکھےگی، امریکاہماری معیشت کوکمزورکرنےکی کوشش کررہا ہے۔ واضح رہےکہ وزیراعظم جسٹن ...1ارب ڈالرقسط:پاکستان نےآئی ایم ایف کوبجلی ریٹ میں کمی پرراضی کرلیا
مارچ 11, 20251390ایک ارب ڈالرقسط کیلئے پاکستان نےبین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف) کوبجلی کاریٹ2روپےیونٹ سستاکرنےپرراضی کرلیا۔ ایک ارب ڈالرقسط کیلئے پاکستان اورآئی ایم ایف کےدرمیان مذاکرات کاسلسلہ مرحلہ وار جاری ہےجس میں پاکستان نےبجلی کاریٹ2روپےیونٹ سستاکرنےپرآئی ایم ایف کوراضی کرلیا۔ ذرائع کےمطابق بجلی کابنیادی ٹیر1.5سے2روپےتک سستاکرنےپرآئی ایم ایف سےطویل سیشن ہوا،بجلی ...عمران خان سےملاقات نہ کرانےپرعدالت کی ہدایت
مارچ 11, 20251170عمران خان سےملاقات نہ کرانےپرعدالت نےجیل حکام کوبانی پی ٹی آئی سے وکالت نامےپردستخط کراکرپیش کرنےکی ہدایت کردی۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس انعام امین منہاس نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سےملاقات نہ کرانےاو ر وکالت ناموں پرتوہین عدالت درخواست پرسماعت کی۔درخواست گزاروکیل شعیب شاہین ذاتی حیثیت میں عدالت پیش ...کراچی سےراولپنڈی جانےوالی تیزگام حادثےکاشکار
مارچ 11, 20251700کراچی سےراولپنڈی جانےوالی تیزگام ایکسپریس روہڑی سٹیشن پر حادثے کا شکارہوگئی۔ تیزگام ٹرین کی ایک بوگی روہڑی سٹیشن پرٹریک سےاترگئی،جس کےباعث اپ ٹریک بندہوگیا۔حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی کرین لوکو شیڈ سے روانہ کر دی گئی تاکہ فوری طور پر بوگی کو ٹریک پر واپس لایا جا سکے۔ ریلوے ...ایوان بالاکاپارلیمانی سال مکمل:موجودہ حکومت نے47بل منظورکئے
مارچ 11, 20251260ایوان بالاکاپارلیمانی سال مکمل ہوگیا،موجودہ حکومت نےایک سال میں 47بل منظورکئے۔ سینیٹ کےموجودہ حکومت کےپارلیمانی سال میں47بل منظورکئےگئےجس میں سے25بل قومی اسمبلی سےسینیٹ کو بھجوائےگئے۔ سینیٹ میں ایک سال میں14بل متعارف کروائےگئےجبکہ 17قراردادیں منظورکی گئیں،ایوان میں10آرڈیننس بھی پیش کیےگئے۔ 26ویں ترمیم پرچیئرمین سینیٹ نےاپوزیشن کےاحتجاج پراجلاس کی صدارت سےمعذرت کی ...

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©









